- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 4-123
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: اسلامی عقائد
استفتاء
ایمان و یقین کو بڑھانے کے لیے دعوت و تبلیغ کے علاوہ اور کون کون سے طریقے ہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نیک اور متبع سنت لوگوں کی مجلس میں بیٹھنا، ایمان و اعمال کا مذاکرہ کرنا اور سیرت رسول ﷺ اور سیرت صحابہ رضی اللہ عنہم کا مطالعہ کرنا، قرآن پاک کی تلاوت اور معتبر ترجمہ و تفسیر کا مطالعہ کرنا۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved