• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عیسائی سے گھر کے کام وغیرہ کرانا جائز ہے

استفتاء

کرسچن سے اپنا کوئی ذاتی کام کروانا جیسے بال کٹوانا، ٹانگیں دبوانہ، گھر کی صفائی کرانااوربرتن دھلوانا یہ صحیح ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved