استفتاء
جنبی آدمی کا جانور ذبح کرنا کیسا ہے جبکہ وہاں کوئی اور آدمی نہیں تھا جو جانور ذبح کرے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جنبی آدمی کا جانور ذبح کرنا درست ہے خواہ وہاں دوسرا آدمی موجود ہو یا نہ ہو۔جیسا کہ فتاویٰ شامی میں ہے:
و شرط کون الذابح مسلما۔۔۔۔۔۔ ص ۵۹۴ج۹( طبع بیروت)