- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- فتوی نمبر: 1-217
- تاریخ: جولائی 16, 2024
- عنوانات: خلع و تفریق
استفتاء
السلام علیکم کے بعد عرض ہے کہ میرے خاوند نے لڑائی کے دوران مجھے کہا کہ ” اگر تم نے مجھے چھیڑا تو تم میری ماں”۔ میں نے شاید ہاتھ لگایا یا انگلی۔ دو دن بعد اس نے صلح کر لی۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں طلاق واقع نہیں ہوئی شوہر کا صلح کرنا درست ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved