• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

واش روم میں دعائیں پڑھنے کا حکم

استفتاء

4۔ہم وضوکی دعائیں واش روم کےاندر رہ کرپڑھ سکتے ہیں؟ کیونکہ جہاں وضوکرتے ہیں وہ جگہ بیت الخلاء میں ہی ہوتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

4۔اگرواش روم بڑا ہے کہ نہانے اورپیشاب کی جگہ وضو کی جگہ سے فاصلے پرہے تب دعائیں پڑھ سکتے ہیں ورنہ زبان سے نہ پڑھی جائیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved