- فتوی نمبر: 18-116
- تاریخ: 22 مئی 2024
- عنوانات: حظر و اباحت > اخلاق و آداب
استفتاء
(1)حضرت بعض لوگ کھاناکھانے کے بعد دعا کرتے ہیں اس کی کوئی حقیقت ہے کہ یہ سنت وغیرہ ہو اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے؟
وضاحت مطلوب ہے : دعا کا طریقہ کیا ہوتا ہے؟
جواب وضاحت ہے انفرادی ہاتھ اٹھا کر دعا کرنا ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
(1) کھانا کھانے کے بعد مختلف دعائیں پڑھنا احادیث سے ثابت ہیں لیکن ان دعاؤں کو پڑھتے وقت ہاتھ اٹھانا ثابت نہیں لہذا یہ دعائیں ہاتھ اٹھائے بغیر پڑھی جانی چاہئیں ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved