• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

سگریٹ پینا اورنماز پڑھنا

استفتاء

1۔کیا اسلام میں سگریٹ پینا جائز ہے ؟

2۔اورسگریٹ پی کرنماز پڑھی جاسکتی ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔جائز ہے البتہ بہتر نہیں ۔

2۔سگریٹ کی بوزائل کرکے پڑھی جاسکتی ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved