- فتوی نمبر: 2-396
- تاریخ: 07 اکتوبر 2009
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
*** کی رقم میرے پاس ہے ۔ پیچھے جو ان کے عزیز واقارب کا چارٹ بنایا ہے ا س کے مطابق وارث کون کون بنتاہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں ***کے ترکہ کو پانچ حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ ****کے بیٹے مظہ کو اور ایک ایک حصہ***کے ہر بیٹے کو ملے گا۔ باقی سب ورثاء محروم رہیں گے۔ صورت تقسیم یہ ہے:
5****
بھتیجا *** بھتیجا *** بھتیجا *** بھتیجا *** بھتیجا (۔۔۔)
1 1 1 1 1
© Copyright 2024, All Rights Reserved