- فتوی نمبر: 7-65
- تاریخ: 25 ستمبر 2014
استفتاء
سید اور انصار کے علاوہ تمام مسلمان، نو مسلموں کی اولاد ہیں۔ کیا اس موقف کا مفہوم ٹھیک ہے ۔۔۔۔
نوٹ: اس سوال کا رف جواب مفتی صاحب لکھا تھا جو حاشیہ میں درج ہے۔ [1]
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
نو مسلم اس شخص کو کہا جاتا ہے جو پہلے کافر ہو پھر اسلام لائے موجودہ زمانے میں مسلمانوں کی اکثریت ایسی نہیں بلکہ نسل در نسل مسلمان چلے آ رہے ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
[1]۔ جواب: ۔۔۔۔ یہ درست بھی نہیں، صدیقی فاروقی عثمانی علوی میں اور انصاری میں اسلام کے لحاظ سے کوئی فرق نہیں ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved