• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

دو آدمیوں کے درمیان بدگمانی پیدا کرنے والے کا حکم

  • فتوی نمبر: 8-102
  • تاریخ: 09 دسمبر 2015

استفتاء

1۔ اگر ایک شخص دو لوگوں کے درمیان بدگمانی پیدا کر کے لڑائی کرا دے، مثلاً فلاں نے تم پر جادو کیا ہے وغیرہ؟

2۔ اس قسم کے شخص کو امیر منتخب کیا جا سکتا ہے یا اس کے پیچھے نماز ادا ہو جائے گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ اس کا جواب بھی وہی ہے، جو نمبر 1 کا ہے۔

2۔ ایسے شخص کے تفصیل حالات معلوم کیے بغیر اس کا جواب دینا ممکن نہیں ۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved