• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

میراث کی ایک صورت کا حکم

استفتاء

ایک آدمی انتقال کر گیا 3 بیٹیاں اور 3 پوتیاں چھوڑ گیا اور اس کے 4 سگے بھتیجے اور 1 سگی بھتیجی ہے ۔ اس مسئلہ کو حل کر دیں۔

تنقیح:میت کے والدین  اور بیوی   اور بہن بھائی سب میت سے پہلے  ہی فوت ہو چکے ہیں بس یہی وارث  زندہ ہیں  جو لکھے ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں میت کے کل ترکہ کے36حصے کئے جائیں گے جن میں سے  ہر  بیٹی کو8 حصے  اور ہر  بھتیجے کو 3 حصے دیئے جائیں گے اور  میت کی  بھتیجی اور پوتیاں محروم ہو ں گی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved