• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عورت کا بغیر دوپٹے کے وضو کرنا

  • فتوی نمبر: 11-127
  • تاریخ: 20 مارچ 2018

استفتاء

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،

اکثر خواتین دوپٹے کے بغیر وضو کرتی ہیں کیا تب وضو ہو جاتا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں بھی وضو ہو جائے گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved