- فتوی نمبر: 11-339
- تاریخ: 09 اپریل 2018
- عنوانات: عبادات > نماز > مکروہات نماز کا بیان
استفتاء
اکثر بڑے بڑے علماء ،صوفی اچھے خاصے دیندار شخص کو دیکھا گیا ہے فرض نماز کے اندر رکوع سے اٹھنے کے دوران یا کسی بھی موقع پر اپنے دونوں ہاتھوں کو استعمال کرتے ہیں یعنی دونوں ہاتھوں سے پیچھے کے دامن قمیض کو درست کرتے ہیں سیدھا کرتے ہیں ۔
سوال :یہ ہے کیا ان کی نماز باقی رہتی ہے ؟
ایسے عمل سے نماز ٹوٹ جاتی ہے یا کوئی اور راستہ ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
ایسا کرنا مکروہ ہے البتہ نماز نہیں ٹوٹتی
© Copyright 2024, All Rights Reserved