• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایام بیض کے روزوں کا ثبوت

  • فتوی نمبر: 11-161
  • تاریخ: 03 مارچ 2018

استفتاء

کہیں سے سنا تھا کہ نبی کریم ﷺہر مہینے 3روزے رکھتے تھے کیا یہ سنت طیبہ ہے؟اور وہ کون سے دن ہیں جس دن آپﷺ روزے رکھتے تھے ؟کیا آج بھی ہم اس پر عمل پیرا ہو کر فوائد حاصل کر سکتے ہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جواب :ہر ماہ کی چاند کی 13-14-15تاریخ کو روزہ رکھنا مستحب ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved