- فتوی نمبر: 11-161
- تاریخ: 02 فروری 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > اخلاق و آداب
استفتاء
1۔ڈکار آنے سے آواز زور سے نکالنا یا ہلکی نکالنا ٹھیک ہے؟سنت طریقہ کیا ہے؟
2۔جمائی کے آداب کیا ہیں ؟جمائی کے وقت کیا کریں؟ منہ ڈھانپنا ہوتا ہے یا نہیں ؟آواز نکالنا وغیرہ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔جان بوجھ کر زور سے نہ نکالنی چاہیے ۔بے اختیار نکل جائے تو معاف ہے۔
2۔جمائی لیتے وقت منہ پر ہاتھ رکھنا چاہیے ۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved