• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

طوطے کے بچے کو لے کر پالنا جائز ہے یا نہیں

  • فتوی نمبر: 11-297
  • تاریخ: 28 مارچ 2018

استفتاء

مفتی صاحب طوطے کے بچے کو لے کر پالنا جائز ہے یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

طوطے کے بچے کو لے کرپالنا جائز ہے

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved