• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مور کی حلت

استفتاء

کیا مور حلال پرندوں میں سے ہے ؟اس کا گوشت کھا سکتے ہیں یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مورحلال پرندوں میں سے ہے ،اس کا گوشت کھانا جائز ہے ۔

چنانچہ عالمگیری5/290میں ہے:

ولابأس باکل الطاؤوس ،وعن الشعبی یکره اشد الکراهة وبالاول یفتی کذا فی الفتاوی الحمادیة

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved