• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

چہل قدمی کرتے ہوئے تسبیحات کرنا

استفتاء

صبح واک کرتے ہوئے تسبیحات کرسکتے ہیں ؟استغفار ،تیسرا کلمہ درودشریف وغیرہ ۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس طرح ذکر کرنے کا ثواب تو مل جائے گا لیکن تسبیحات کا پورا فائدہ نہ ہو گا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved