• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پولیو کے قطروں کا حکم

استفتاء

بچوں کو پولیو کے کترے پلوانا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جہاں حکومتی پابندی ہو وہاں پلا سکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved