• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

رمضان کے روزوں کے ساتھ منت کے روزوں کی نیت

استفتاء

حضرت یہ ارشاد فرمادیں کہ اگر رمضان شریف کے روزوں کے ساتھ منت کے روزوں کی نیت بھی کرلی جائے تو کیا منت پوری ہو جائے گی یا نہیں ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں ہو گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved