• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عیسائی باورچی سے ہاتھ سے بنے ہوئے کھانے کاحکم

استفتاء

حضرت پوچھنا یہ تھا کہ ہمارے دفتر میں ایک عیسائی ہے جو کہ باورچی کے طور پر کھانا بناتا اورکھلاتا ہے اس کےبارے میں کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

اس کےہاتھ کابناہوا کھانا کھاسکتے ہیں

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved