• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ایک خصیہ والے جانور کی قربانی

  • فتوی نمبر: 13-44
  • تاریخ: 26 نومبر 2019

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر قربانی کے جانور کا پیدائشی طور پر خصیہ ایک ہو تو اس کی قربانی جائز ہے کہ نہیں  ؟کسی کتاب کا حوالہ ضرور دیں

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے ۔

چنانچہ فتاوٰی محمودیہ (353/17)میں   ہے:

سوال :ایک فوطہ (خصیہ)والے جانور کی قربانی درست ہے یانہیں  ؟

جواب :اس کی قربانی درست ہے۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved