چھ کلموں کی تحقیق
استفتاء 1۔چھ کلمے جو عوام الناس میں مشہور ہیں ، کیا یہ کسی حدیث سے ثابت ہیں ؟2۔شریعت کا ان چھ کلموں کے بارے میں ہم سے کیا مطالبہ ہے؟3۔ ان کو کلمہ نام کس نے دیا اور یہ کلمے کا نام شریعت سے ثابت ہے؟ ...
View Detailsکیا ٹی وی خریدنے کا گناہ مرنے کے بعد بھی ہوگا؟
استفتاء مفتی صاحب ہمارے والد صاحب نے اپنی وفات سے چند سال پہلے ایک ٹی وی خریدا تھا جس میں وہ خود بھی ڈرامے،فلمیں اور ارطغرل ڈرامہ دیکھتے تھے اور دوسرے لوگ بھی دیکھتے تھے اب ان کی وفات ہو گئی ہے ان کی وفات کے بعد بھی لوگ ٹی ...
View Detailsحضرت عیسیٰؑ کا مردوں کو زندہ کرنے کا مطلب
استفتاء اگر قبروں میں مدفون لوگ زندہ ہیں تو سیدنا عیسیٰ ؑ بطور معجزہ کن کو زندہ کرتے تھے؟ زندوں کو زندہ کرتے تھے یا مردوں کو زندہ کرتے تھے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قبر کی زندگی قرآن کریم ...
View Detailsاللہ تعالیٰ کی ذات وصفات کے متعلق چند سوالات
استفتاءحقیقی اللہ کہاں پر قائم ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے اللہ کتنی طرح کے ہیں؟ کیا حقیقی اللہ کے لیے مکان کی ضرورت ہے؟ بناوٹ کے اعتبار سے حقیقی اللہ کی فطرت کیا ہے؟ ...
View Detailsبدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر “انا للہ وانا الیہ راجعون” پڑھنا
استفتاء کیا بدعتی ومشرک کے انتقال کی خبر سُن کر انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ سکتا ہوں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرع کے عرف میں اور عام عرف میں انا للہ وانا الی...
View Detailsقرآن پاک کو شعر کی کتاب کہنا
استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ قرآن پاک کو شاعری کی کتاب کہنا کیسا ہے؟ ایک لڑکا کہتا ہے کہ قرآن میں زیادہ تر سورتیں قافیہ اور ردیف والی ہیں تو قافیہ اور ردیف شاعری میں ہوتے ہیں مثلاً سورۃ الرحمٰن اور سورۃ الشمس وغیرہ، ان کے آخر...
View Detailsفجر کی سنتیں طلوع شمس کے بعد پڑھنے سے متعلق حدیث
استفتاء میں نے ایک لڑکے کو دیکھا کہ وہ فجر کی سنتیں پڑھ رہا تھا میں نے اس سے کہا کہ ہمارے نبی نے فجر کے بعد سنت نہیں پڑھیں یا فجر سے پہلی پڑھی ہیں یا اشراق کے بعد اس نے کہا کہ حدیث دکھاؤ ۔آپ مجھے حدیث بتادیں ۔ ...
View Detailsآپﷺ کو “نور اللہ یا نور من نور اللہ” کہنا
استفتاء کیا آقا کریم حضرت محمدﷺ کو نور اللہ یا نور من نور اللہ کہنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر آپ ﷺ کو "نور اللہ "یا "نور من نور اللہ " کہنے سے مقصود یہ ہے کہ آپ ﷺ اللہ تعالی کے...
View Detailsرسول اللہ ﷺ کی تاریخِ ولادت میں راجح قول اور اس کی دلیل
استفتاء رسول اللہ ﷺ کی وفات کی تاریخ تو بلا اختلاف بارہ ربیع الاول ہے لیکن ولادت کی تاریخ میں جو اختلاف ہے اس میں راجح قول کونسا ہے اور اس کا مرجِح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو ...
View Detailsیزید بن ابو سفیانؓ کا تعارف
استفتاء یزید بن ابوسفیان ؓ کون تھے؟ جو کاتب وحی تھے، ان کے بارے میں کیا آپ مجھے علم دے سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضرت یزید بن ابوسفیانؓ ایک جلیل القدر سپہ سالار صحابی ہیں اور حضرت...
View Detailsجنگلات میں “اعينوا عبادلله ” کہنے کا کیا حکم ہے؟
استفتاء ما یقول الرجل اذا ندت به دابته أو بعيره في سفرهجب سفر میں اونٹ یا جانور بدک جائے تو آدمی یوں دعا کرےحَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: أَخْب...
View Detailsحضرت علیؓ کامقام شہادت اور مزار
استفتاء 1۔حضرت علیؓ کوجب شہید کیا گیا تو کس مقام پرتھے؟2۔ حضرت علیؓ کا مزار کہاں پر واقع ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ حضرت علیؓ کو کوفہ میں شہید کیا گیا۔2۔ آپؓ کا مزار بھی کوفہ ...
View Details” من بقلهاوقثائها وفومهاوعدسها وبصلها” کا ترجمہ
استفتاء سورۃ البقرہ آیت نمبر 12 میں " من بقلهاوقثائها وفومهاوعدسها وبصلها" کا ترجمہ مولانا مودودی نے اس طرح کیا ہے۔"ساگ ترکاری گیہوں لہسن پیاز دال" وغیرہ...
View Detailsعالم کی تعریف
استفتاء لفظ عالم کا اطلاق کس پر ہوتا ہے آج کل کے زمانے میں ؟احایث مبارکہ میں علماء کی تکریم پر اور ان کی توہین پر جووعیدیں ذکرہیں ان سے کون لوگ مراد ہونگے آج کل؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsکیامکہ میں ایک گناہ ایک لاکھ کے برابر لکھا جاتا ہے ؟
استفتاء مکۃ المکرمہ میں ایک نیکی کاثواب ایک لاکھ کےبرابر ہے تو کیا ایک گناہ بھی ایک لاکھ کےبرابر لکھا جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرچہ بعض حضرات کا یہ قول ہے تاہم جمہور کے نزدیک ایک...
View Details’’تمہارا کھانا صرف متقی کھائیں‘‘ کا مطلب
استفتاء سوال۔ پرسوں ایک امام صاحب بیان فرما رہے تھے۔ انہوں نے بیان میں رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی حدیث بیان کی جس کامفہوم یہ ہے کہ تمہارا کھانا صرف متقی پرہیز گار ہی کھائے۔ پوچھنا یہ ہے کہ میرا بھائی جو کہ نہ نماز پڑ...
View Detailsصاحب الاذان کس کا لقب ہے؟
استفتاء سوال:- صاحب الاذان کسے کہا جاتا ہے؟جواب:- نماز فرض ہونے کے بعد یہ سوچا جانے لگا کہ لوگوں کو نماز کے لیے کیسے بلایا جائے کیسے لوگوں کو بتایا جاے کہ نماز کا ٹائم ہو چکا کسی صحابی نے کہا ناقوس بجا کر کسی نے مشورہ د...
View Detailsحضرت عمر اور حضرت حسین رضی اللہ عنہما کا واقعہ
استفتاء ایک واقعہ کچھ اسطرح سنا ہے کہ حضرت حسینؓ نے اپنے بچپن میں حضرت عمر فاروقؓ جب خلیفہ بنے تھے ان سے کہا کہ آپ میرے نانا کے ممبر سے اتریں اور اپنے نانا کے ممبر پر بیٹھیں، حضرت عمر ؓ ممبر سے اتر گئے اور کہا شہزادے میرے...
View Detailsآپﷺ کے اہل بیت کا مصداق
استفتاء امام جلال الدین بن ابی بکر السیوطی نے اس حدیث مبارکہ کو اپنی کتاب الجامع الصغیر میں نقل کیا ہے۔أدبو أولادکم علی ثلاث خصال : حب نبیکم، وحب أھل بیته، وقراءة القرآن. ...
View Detailsآل نبیﷺ کا مصداق
استفتاء دنیا میں جو لوگ رہتے ہیں وہ اپنا نسب یعنی اپنی قوم، قبیلہ اپنے والد کی طرف منسوب کرتے ہیں لیکن ہمارے نبی پاکﷺ کی تو کوئی نرینہ اولاد ہی نہیں تھی آپ کا نسب آپ کی بیٹی اور حضرت علیؓ کی طرف بنتا ہے تو اس وجہ سے ایک بن...
View Detailsامام مہدی کا نام کیا آپﷺ کے ناموں میں سے محمد کے علاوہ کوئی اور نام بھی ہو سکتا ہے؟
استفتاء کیا امام مہدی کا نام محمد بن عبداللہ کی جگہ کچھ اور ہوسکتا ہے؟مثلا:احمد بن عبداللہ ،بعض لوگ(ایک دیوبندی عالم) کہتے ہیں احادیث میں صراحتا نام ذکر نہیں ،لہذا محمد کی جگہ آپ ﷺکے ناموں میں سے...
View Detailsمالک کی اجازت کے بغیر کاروبار میں لگائے پیسے سے حاصل ہونے والے نفع کا حکم
استفتاء مفتی صاحب ایک مسئلہ پوچھنا تھا کہ ایک شخص کے پاس کسی کا پیسہ امانت کے طور پر رکھا تھا اس نے وہ پیسہ اصلی مالک کی اجازت کے بغیر کسی کاروبار میں لگایا تاکہ نفع ہو چند ماہ بعد نفع ہو گیا ۔اب سوال یہ ہے کہ جو نفع ہوا ہے...
View Detailsاپنے کو قادیانی لکھوانے اور اس پر گواہ بننے کا حکم
استفتاء ہمارے علاقے میں ایک بندے کا الیکشن کی انتخابی فہرست میں مذہب کے خانے میں غلطی سے قادیانی لکھاگیاہے پورا خاندان مسلمان ہے۔میری معلومات کے مطابق وہ بندہ اس کے صحیح کرنے کے کوشش کررہا تھا۔ادھربلدیاتی انتخابات کا دوس...
View Detailsحضرت ہندہ کے بارے میں ایک شعر کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ دیکھی جس میں یہ شعر لکھا ہوا تھا:’’ڈر ہے چبا نہ جائیں کلیجہ نکال کررہتے ہیں...
View Detailsستر ہزار مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھ کر ایصال ثواب کرنا
استفتاء حضرت شیخ الحدیث***صاحب رحمہ اللہ فضائل ذکر میں تحریر فرماتے ہیں ”*** فرماتے ہیں میں نے یہ سنا کہ جو ستر ہزار مرتبہ لا إلٰہ إلا اللہ پڑھے اس کو دوزخ کی آگ سے نجات ملے میں نے یہ خبر سن کر ایک نصاب یعنی ستر ہزار کی تعد...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved