• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

عقائد و نظریات

استفتاء ایک مرتبہ حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا فوت ہونے کے بعد والدین کی روحیں گھر لوٹتی ہیں؟ حضرت  علی نے جواب دیا: اے سلمان ...

استفتاء حضور ﷺ کی پیدائش :8ربیع الاول اور وفات 12 ربیع الاول (تحقیق :احمد رضا خان بریلوی صاحب  از:فتاوی رضویہ جلد 26صفحہ412 تا 415)اس سلسلہ میں راجح قول معلوم کرنا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلی...

استفتاء (1)انسان کے مرنے کے بعد اس کی روح جسم میں کب ڈالی جاتی ہے؟(2)انسان کا حساب کتاب کب شروع ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء 1۔میرا سوال  یہ ہے کہ اکثر لوگ کہتے ہیں کہ قبلہ کی طرف پاؤں نہیں کرنے چاہئیں حالانکہ  نماز کی حالت میں سجدے کے وقت پاؤں کے انگوٹھے قبلہ کی طرف ہوتے ہیں۔2۔ اکثر لوگوں کا ماننا ہے کہ قبرستان  کی طرف پاؤں کر کے نہی...

استفتاءقرآن پاک کا بوسہ لینے اور سر کو قرآن پاک سے لگانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ کیا ایسا کرنے پر ثواب ملتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًقرآن کریم کا تع...

استفتاء 1.کیا کسی سے حسد سے بھی نظر لگ جاتی ہے؟کیا نظرکے لیے تعویذ پہننا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً1.حسد سے نظر لگ جاتی ہے۔2.نظر کے لیے کو...

استفتاء اگر کوئی مسلمان نعوذباللہ مرتد ہو جائے پھر وہ اسلام میں داخل ہوجائے تو  ارتداد سے پہلے جو فرائض اس کے ذمے تھے کیا وہ معاف ہو جائیں گے یا ان کی قضاء لازم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میرا سوال سورہ بقرہ کی آیت 274تا275کےمضمون سے متعلق ہے ۔اگر ایک شخص چوری کرتا تھا،ہیرا پھیری کرتا تھا غرض ناجائز طریقے سے پیسے بناتا تھا جب اسے اللہ کی طرف سے ہدایت آئی اوراس نے اپنے گناہوں سے توبہ کی تو جو وہ پیس...

استفتاء (1)کیا کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے؟ہم نے سنا ہے کہ کھانے سے پہلے پانی پینا سونا اوردرمیان میں پیناچاندی ہے جبکہ آخر میں نہیں پینا چاہیے اس سے جسم کو نقصان پہنچتا ہے۔(2)کیا حدیث میں بھی آخرمیں پانی پینے ...

استفتاء ابوطالب مسلمان تھے ؟ تفصیلی دلائل سے بتائے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ابوطالب نے اسلام قبول نہیں کیا تھا۔صحيح البخاری (1/ 457 )میں ہے:«عن ابن ش...

استفتاء رات کو الٹا سونا کیا غلط ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قصداً الٹا یعنی پیٹ کے بل سونا مکروہ ہے، اس سے بچنا چاہیے، تاہم سوتے ہوئے غیر اختیاری طور پر الٹا ہوجائے تو وہ معاف ہے۔جام...

استفتاء 1.عام حالات میں غیر محارم سے عورت کا پردہ کرنا کس حد تک ہے؟جس گھر میں رشتہ داروں (مردوں) کی کثرت سے آمد ورفت ہو تو اس صورت میں پردہ کا کیا حکم ہے؟ مشترکہ خاندان (جوائنٹ فیملی) میں...

استفتاء 1۔كيا اسلام میں خود کشی حلال ہےکیونکہ قرآن کی ایک آیت میں ہے کہ اللہ تعالی کی مدد اگر آپ کو نہیں ملتی  تو خود کو مار دو۔(سورۃ الحج میں آیت:من كان يظن ان لن ينصره الله ......)2۔...

استفتاء حضرت ابو سعیدؓ نے فرمایاکہ رسول اللہﷺ کا ارشاد ہے کہ:جس شخص کو منظور ہو کہ میرا مال بڑھ جائے تو وہ یو ں کہا کرے: ‌اللهُم ‌صَلِ ‌عَلى ‌مُحمدٍ ‌عَبدِك ‌ورسُولِك...

استفتاء اگر کسی سے قرآن پاک گر جائے تو اس کو کیا کرنا چاہیے؟ تفصیل سے واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً توبہ واستغفار کرنی چاہیے اور کچھ نہ کچھ صدقہ بھی کردینا چاہیے اور آئندہ احتیاط کرن...

استفتاء کیا ڈھول بجانا اسلام میں جائز ہے؟ حدیث شریف کے مطابق حوالہ دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں ناچ گانے یا کھیل تماشے کے لئےڈھول بجانا جائز نہیں ،البتہ اگر کسی موقع پر ڈھول بجا...

استفتاء حضرت میں نے ایک حدیث علماء  کرام سے سنی ہے کہ’’ جو شخص درود شریف کثرت سے پڑھتا ہے ،اللہ تعالی وافر مقدار میں رزق عطافرمائے گا ‘‘،کیا یہ حدیث صحیح ہے ؟اگر ہے تو حوالہ کے ساتھ بھیج دیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔ ...

استفتاء 1۔مغرب کی نماز کے بعد سورۃ واقعہ پڑھنا تنگدستی ختم کرتی ہے۔کیا یہ حدیث درست ہے؟2۔مسجد میں نماز کے بعدسورۃ واقعہ  پڑھنا لازمی ہے یا گھر آکر بھی پڑھ سکتے ہی...

استفتاء آج سے کافی عرصہ پہلے اگر کسی بندے سے دوبئی کی کرنسی میں پیسے لیے ہوں اور ان پیسوں کا استعمال پاکستان میں کیا ہو اور اس وقت کرنسی کا ریٹ فی درہم  42روپے پاکستانی تھا اور ابھی ریٹ فی درہم 60 روپے پاکستانی ہے تو  کتنےپ...

استفتاء اکثر لوگ کہتے ہیں کہ ’’جیسی عوام ویسے حکمران‘‘ کیا یہ حدیث ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ الفاظ بعینہ تو ہمیں کسی حدیث میں نہیں ملے تاہم مذکورہ مضمون احادیث سے ثابت ہے۔...

استفتاء جب 100 دانوں والی تسبیح پڑھی جاتی ہے اس میں ایک دانہ ہوتا ہے جسکی شکل دوسرے دانوں سے مختلف ہوتی ہے محراب کی طرح اس کی شکل ہوتی ہے غالبا 33دانوں کے بعد اس کی باری آتی ہے جسے محراب کے نام سےموسوم کیا جاتا ہے...

استفتاء استخارہ کا طریقہ کار کچھ اس طرح ہے کہ شروع اور آخرمیں تین تین مرتبہ درود شریف درمیان میں چار قل ، آیۃ الکرسی ،سورۃ الفاتحہ پڑھ کر ایک تسبیح 100 دانوں والی لے کر اس پر پھونک ماریں پھر تین دفعہ کلمہ طیبہ پڑھ لیں اور ت...

استفتاء اگر آدمی کمرے میں تلاوت کچھ آواز کے ساتھ کرےاورساتھ  کمرے میں جو لوگ ہیں وہ اس تلاوت کو نہ سنیں بلکہ اپنے کا موں میں مشغول رہیں تو کیا تلاوت کرنے والا گنہگار ہوگا؟...

استفتاء رسول اللہﷺ نے فرمایا ’’ لوگوں کان کھول کر سنو!لباس کی سادگی کو اختیار کرنا اور دنیا کے زیب وزینت کو ترک کرنا حسنِ ایمان کی علامت ہے‘‘۔کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء سورۂ واقعہ کو رات میں پڑھنے سے متعلق حدیث کو ضعیف کہا جاتا ہے اور بہت سے لوگ اس کو پڑھنے سے منع کرتے ہیں۔ اس کے متعلق کوئی مستند بات بتائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ حدیث اگرچہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved