• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عملیات، تعویذات اور جادو و جنات

استفتاء ایک عورت اپنے آپ کو بیمار بتاتی تھی اور کہتی تھی کہ میری چچی نے مجھ پر جادو کروایا ہے، اور اپنے علاج کے لیے عاملوں کے پاس جاتی تھی، تقریباً چار پانچ سال پہلے وہ علاج کے لیے کسی عیسائی، قادیانی عامل کے پاس گئی اور ا...

استفتاء عاملین نقوش لکھتے ہوئے مخصوص تعداد اور ترتیب سے حروف اور اعداد کا استعمال کرتے ہیں اور اس میں ستاروں کی سعد اور نحس ساعتوں کا خیال رکھا جاتا ہے۔ بعض عامل ان حروف اور اعداد کو براہ راست موثر مانتے ہیں۔ اور بعض ان حرو...

استفتاء میری والدہ پر کسی نے جادو کیا ہوا ہے۔ جو کہ ہماری فیملی میں سے کسی عورت نے کیا ہوا ہے۔سوال : ہم نے کسی سے پتا کروایا ہے تو انہوں نے اس بات کے بارے میں ہم کو بتایا تھا اور سات پتیاں بھی دیں ہیں کہ ان کو والدہ كے ...

استفتاء 4۔ **** کا تعلق دینی گھرانے سے ہےپہلے میڈیکل سٹور چلاتا تھا۔ پھر ایک دن اس نے دعویٰ کر دیا کہ میں عامل بن گیا اور لوگوں کا علاج شروع کر دیا اور اپنےآپ کو عامل سحر و جنات کہلوانا شروع کردیا اس نے اپنے خاندان کے چند ل...

استفتاء 1۔ جادو کی حقیقت کیا ہے؟ جادو ہوتا بھی ہے یا نہیں؟2۔ جادو کرانے اور کرنے ، دونوں کے بارے میں شریعت میں کیا حکم ہے؟ سزا کیا ہے اور سزا پر عمل درآمد کا کیا طریقہ کار ہے؟ ( ملک میں اسلامی قانون نہ ہو تو شرعی مجرم س...

استفتاء اگر کسی نے کسی شخص پراس   کی موت کے لیےجادو کیا توکیا اس کا توڑ جائز ہے؟ جبکہ یہ عموماً کالا جادوہوتا ہے  جس کی بنیاد غلط الفاظ یعنی کفریہ  کلمات پر ہوتی ہے ۔ اوراس کا توڑ اکثر  عیسائ  یا شیعہ  عامل کرتے ہیں کیا ان ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved