• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء قرآن پاک پڑھتے وقت جوتی اتارنی چاہیے یا ویسے ہی  (جوتی  پہن کر بھی)پڑھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر تو یہی ہے کہ  جوتے اتار کر  اور بہت ادب واحترام کے ساتھ قرآن پڑھا جائ...

استفتاء سوال کا پس منظر یہ ہے کہ ویجیٹیرئینز یہ سمجھتے ہیں کہ جانوروں کو مار کر کھانا انکے ساتھ ظلم ہے۔ جبکہ ہمارا تو شعار ہی عید الاضحی پر جانوروں کی قربانی ہے۔ اور ویگن تو جانور کیا، جانوروں سے حاصل شدہ کسی چیز، مثلاً دود...

استفتاء السلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ :1۔حضرت عمر حضرت علی حضرت ابوبکر حضرت عثمان ایسے نام رکھ سکتے ہیں کہ نہیں؟2۔ کیا اس طرح  نام رکھنے میں گناہ ہے یا نہیں؟ بے ادبی ہے یا نہیں؟   تحریری جواب چاہیے ...

استفتاء مردوں کے لیے چاندی ، پلاٹینم اور پلاڈئیم کی انگوٹھی کا حکم بتادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مردوں کے لیے چاندی کی انگوٹھی  ساڑھے چار ماشہ یا اس سے کم کے بقدر جائز ہے۔ اس کے علاوہ پ...

استفتاء میں ایک لیڈی ڈاکٹر ہوں۔ ہمارے پاس کچھ خواتین آتی ہیں اور اسقاط حمل کرانا چاہتی ہیں۔ کچھ خواتین خود بتا دیتی ہیں کہ یہ حمل ناجائز ہے اور کچھ کے بارے میں قرائن سے پتہ چل جاتا ہے کہ یہ ناجائز حمل ہے۔ کیا ناجائز حمل کو ...

استفتاء کیا قرآنی تلاوت کے دوران وقف کی علامت پر وقفہ(ٹھہرنا) لازمی ہے ؟وضاحت مطلوب ہے:وقف سے آپ کی مراد کیاہےکونسےوقف کےمتعلق پوچھناہے؟جوابِ وضاحت:آیۃکےآخرمیں جووقف ہوتاہےاس کےبارے میں پوچھناہے۔وضاحت مطلوب ہے: ...

استفتاء کیا ارشاد فرماتے ہیں ہمارے محترم مفتیان صاحب مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں :ایک شخص موجودہ وبائی بیماری میں مبتلاہوا اس کےکچھ احباب نے اس کی اس بیماری کی نفی کی یہ بیماری نہیں ہے یہودیوں نے جھوٹی افوائیں پھیلاکرل...

استفتاء کوئی شخص گناہ میں مبتلا ہو مثلاگانا یا فلم دیکھ رہا ہویا کسی دنیاوی کام میں مشغول ہو مثلا فون پر باتیں کر رہا ہو یا محفل میں محو گفتگو  ہو تو اسے سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء حضرت میں ایک کشمکش میں مبتلا ہو جاتا ہوں کہ میں نے پہلے چھوٹی داڑھی رکھی ہوئی تھی اب 6 مہینے ہو گئے کہ میں نے داڑھی بڑی کر لی ۔اب میرا کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ داڑھی چھوٹی کروا لوں ۔لیکن میں نے پھر بھی نہیں کروائی ،م...

استفتاء کیا جو گیمز بچے دکان پر کھیلتے  ہیں وہ کمائی  حلال  ہےیا حرام  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گیم کا کھیل خود ناجائز ہے  کیونکہ اس میں نہ دنیا کا کوئی فائدہ ہے اور نہ  دین کا بلکہ اس م...

استفتاء میں گرافک ڈیزائنر ہوں میں نے کچھ دن پہلے نئی دکان کھولی ہے جس میں پرنٹ اور تصویروں کا کام شروع کیا ۔میر ی ماں کا کہنا ہے کہ تصویروں کا کام ٹھیک نہیں ہے لہذا اس کو نہ کرو باقی کام  ٹھیک ہے ۔ لیکن اب میرے دوست مجھ...

استفتاء تصویر کا انسان کے پاس ہونا و بنانا و دیکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصویر بنانا جائز نہیں ،البتہ دیکھنا یاپاس رکھنا بعض صورتوں میں جائز ہے، بعض میں جائز نہیں،لہ...

استفتاء مجھے تین ماہ گرمی اور پسینے کی وجہ سے ٹانگوں کے درمیان لاگا  لگ جاتا ہے یعنی بدن بدن سے رگڑ کھانے سے زخمی ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے چلنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ مجبورا تین ماہ کے لیے زیر ناف بال صرف اس جگہ سے جہاں بدن بد...

استفتاء قرآن پاک کُرتے کی بغل والی جیب میں اور پینٹ کی دائیں بائیں جیب میں رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرتے اور پینٹ کی دائیں بائیں جیب میں قرآن مجید رکھنا بے ادبی سمجھا جاتا ہ...

استفتاء مستورات کے قبرستان جانے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا قبرستان جانا جائز نہیں ہے۔سنن ترمذی (1/329) میں ہے:عن ابي ...

استفتاء قبرستان میں قبر پر قرآن پاک لے کر جانےاور تلاوت کرنے کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب قبرستان جائے تو بہتر یہ ہے کہ قرآن میں سے جو یاد ہو پڑھ لے لیکن اگر ق...

استفتاء شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کئی مرتبہ یہ بات مشاہدہ میں آئی ہے اورآتی رہی ہے کہ لڑکی کی طرف سے رشتہ یہ کہہ کررد کردیا جاتا ہے کہ میں اس سے شادی نہیں کرسکتی کیونکہ لڑکے کی داڑھی ہے پھر لڑکی اورلڑکی کے خاندان کی طرف سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved