• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء اگر کپڑے بدلنے ہوں تو کھڑے  ہوکر بدلنے چاہئیں یا بیٹھ کر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں کسی حدیث سے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ کپڑے بیٹھ کر بدلنے چاہئیں البتہ بعض علماء نے صرف شلوا...

استفتاء کیا Rafhan(رفحان)  کمپنی کی مینگو جیلی جو کسٹرڈ وغیرہ میں ڈالی جاتی ہے حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’رفحان ‘‘(RAFHAN)  کمپنی کی...

استفتاء بچے کے اسکول والے کہتے ہیں کہ بچہ سکول میں ٹائی لگا کر آئے۔ آپ ٹائی لگانے کا حکم بتا دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹائی میں صلیب کا متبادل ہونے کا شبہ ہے لہذا اس  کے استعمال سےپ...

استفتاء 1۔کسی کو اپنے عزت کے لیے کھڑا  کرنا2۔کسی کی عزت واحترام میں خود کھڑا ہونا شرعی حکم کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے  ساری تفصیل بیان کریں۔جواب وضاحت: ایک ویڈیو بن...

استفتاء کیا مصافحہ کرنے کے بعد  ہاتھ سینے پر لگانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ لگانا ، سلام اور مصافحہ کا حصہ تو نہی...

استفتاء چغلی اور غیبت کے مابین کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چغلی عام ہے اور غیبت خاص ہے یعنی چغلی یہ ہے کہ کسی آدمی کے کسی راز کو کسی ایسے آدمی کے سامنے ذکر کرنا جس سے وہ آدمی اپنے...

استفتاء مصنوعی ریشمی  دھاگے سے  مردوں کے کپڑے سلائی کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصنوعی ریشم کے دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنا جائز ہے۔احسن الفتاویٰ (8/66) میں ہے: ...

استفتاء آپ سے  یہ پوچھنا تھا کہ آج کل اے آئی(AI) یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ وئیر آیا ہوا ہے،وہ سافٹ وئیر بہت زیادہ  سوجھ بوجھ رکھتا ہے،وہ ہمارے کمانڈ دینے پر  کسی موضوع پر مضمون لکھ سکتا ہے، ہمارے کہنے پر عجیب و غریب تصا...

استفتاء اگر کسی شخص کے دانتوں میں یہ مسائل ہوں  :کچھ دانت نہ نکلنے کی وجہ سے دانتوں میں خلا ہو جبکہ بعض دانتوں کے اوپر مزید دانت نکلنے کی وجہ سے وہ بدنما ہو گئے ہوں ، اسی طرح بعض دانت ٹیڑھے بھی ہوں  تو اگر یہ شخص ٹیڑھے ...

استفتاء عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونا مکروہ ہے تاہم اگر مجبوری ہو تو پھر مکروہ نہیں۔شرح مشكل الآثار (3/ 99) میں ہے:كم...

استفتاء "جیاندویا" (Gianduja) چاکلیٹ بنانے والی ایک  اٹلی  کی کمپنی ہے کیا اس  کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ" حلال ہے؟اس کے اجزائے ترکیبی کی تصویر آپ  کو ارسال ...

استفتاء میں باکسنگ کھیلتا ہوں۔ ہمارا حساب کتاب یہ ہے کہ اگر ہم لڑائی جیت جائیں تو ہمیں ایک لڑائی کے 30 ہزار ملتے ہیں اور اگر ہم لڑائی ہار جائیں تو ہمیں 10 ہزار ملتے ہیں۔اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا میری کمائی حلال  ہے؟ ...

استفتاء آب  زمزم پینے کے کیا آداب ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آب زمزم پينے كے آداب درج ذیل ہیں:عن عثمان بن الأسود، قال: جاء رجل إلى ابن عباس، فق...

استفتاء کیا کوئی عورت چہرہ پر نقاب لگا کر اپنی تصویر اتروا سکتی ہے  جب کہ اس کے چہرے میں سے صرف آنکھیں نظر آرہی ہوں؟  تصویر اتروانے کی غرض یا تو بطور یاد گار اپنے پاس رکھنا ہو یا اپنے فیس بک کے آئی ڈی یا واٹس ایپ کے اسٹیٹس ...

استفتاء رافعہ نام رکھنا کیسا ہے ؟آپ کے دارالافتاء سے "رافعہ" نام رکھنے کو جائز بتایا گیاہے حالانکہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ درج ذیل ہے  جس میں رافعہ نام رکھنے کو نامناسب کہا ہے اس کی تحقیق ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔...

استفتاء استاد کاطالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر برے القاب سے پکارنا یا دیگر مواقع پر مثلا مغفل،چغد،اجہل گنوار،کم بخت خبط الحواس،بانر،باولا اور جانوروغیرہ القاب سے پکارنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء جادو اور جنات کے شَر سے بچنے کے لیے ایک تعویذ ہے جس میں سورۂ یٰسین، آیت الکرسی،درود ابراہیمی، چار قل، لوح محفوظ وسعت ِ رزق اور خیر وبرکت کا عظیم نقش، علم جفر کے اہم نقش، نادِ علی کبیر ونادِ علی صغیر، حرز امام جوادؑ...

استفتاء میں کمر درد کا مریض  ہوں ، میں نے انگلینڈ سے ’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع ’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ (مختلف اجزاء سے مرکب پاؤڈر کی ص...

استفتاء ڈیلیٹ شدہ واٹس ایپ میسج کو کسی recovery App (ریکوری ایپ یعنی جس ایپ  کے ذریعے ڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں )کے ذریعہ recover کرنا جائز نہیں ہے، نہ ہی اس کے تعلق سے sender (بھیجنے والے ...

استفتاء 1-ہاتھوں اوربازو  وغیرہ سے غیر ضروری بال اتارنا اور وہ بال جو بھنووں کے درمیان میں ہوتے ہیں ان کو اتروانے پر کیا کوئی نکیر ہے ؟جیسے آج کے دور میں ویکسنگ کی جاتی ہے۔2-ہونٹوں کے اوپر سے بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟...

© Copyright 2024, All Rights Reserved