• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء (1)کیا عورت کی آواز بھی پردہ ہے ؟اور جیسا کہ آجکل کے پروگرام ہوتے ہیں مثلا:ختم قرآن ،بخاری شریف کے تو جو خواتین کا پروگرام ہے ان کی آواز اگر باہر جارہی ہو یا مدرسہ کے مرد حضرات تک پہنچے تو کیسا ہے؟(2)ہمیں اس کے ...

استفتاء ایک ڈاکٹر کے کلینک کا اشتہار اس طرح ہے کہ اس میں مختلف مقدس نام ہیں "وھاب "احمد "سمیع اللہ "("وھاب  کلینک کا نام ہے جیسے وھاب چلڈرن کلینک اور "احمد" ڈاکٹر صاحب کا نام ہے جیسے ڈاکٹر اقبال احمداور "سمیع اللہ "  چوک کا...

استفتاء اگر حاملہ عورت سے زیر ناف  کی بالوں کی صفائی کرنا مشکل ہوجائے تو وہ کسی دوسری عورت سے مدد لے سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں تک ممکن ہو تو وہ  یہ  کا م از خود کرے۔ اور اگر ...

استفتاء سوال :بالاج یا بلاج نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے معنی کیا ہیں؟جواب : بلاج فارسی میں کسی پودے کو کہتے ہیں اور "بالا جی "ایران میں کسی گاؤں کا نام  ہے عربی میں " بلاج "کا معنی سمندر کا کنارہ ہے۔ بالاج  اور بلاج میں...

استفتاء کیا قرآن  پاک میں چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیات ہیں؟کہیں اور میں نے سنا ہےکہ چھ ہزار چھ سو چھتیس آیات ہیں،اس کے علاوہ  دوسری جگہ پر چھ ہزار چھ سو تئیس آیات ہیں؟وضاحت مطلوب ہے:اس سوال کا مقصد اور ضرورت کیا ہے؟جو...

استفتاء کسی حدیث میں ہے کہ جب کوئی چیز کسی کو دی جائے تو سب سے پہلے بڑے کو دی جائے۔اور کسی حدیث میں ہے کہ سب سےپہلے چھوٹے کو دی جائے ،تو وضاحت فرما دیں کہ کس حدیث پر عمل کیا جائے۔ الجواب :بسم اللہ...

استفتاء اگر کسی محفل میں جاتے ہیں تو جتنے لوگ موجود ہیں ان سب کو ہاتھ ملانا ضروری ہے ؟یا سلام ہی کافی ہے؟اگر سلام ہی کافی ہے تو کچھ لوگ اعتراض کرتے ہیں کہ ’’نہیں سب کو ہاتھ ملایا کرو‘‘تو ان کو جواب کیا دینا چاہیے؟ ...

استفتاء (1)کیا حلق(ٹنڈ)کرانا حج و عمرے کے علاوہ بھی سنت ہے؟(2)اگر سنت ہے تو ہمارے نبی ﷺ کی سنت ہے یا کسی صحابی کی سنت ہے؟ بعض کہتے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے اگر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے تو اس کی کیا دلیل ہے...

استفتاء میں داڑھی کے رنگنے سے متعلق ایک سوال پوچھنا چاہتا ہوں کیا آپ کی داڑھی رنگنا ضروری ہے جیسا کہ حضرت پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا تھا؟اور کسی احادیث کا حوالہ بھی دیا ہے؛ جیسا کہ ذیل میں بتایا گیا ہے برائے...

استفتاء محترم مفتی صاحب!  میں دبئی  میں کپڑے کا کام  کرتا ہوں،  تو اس میں ہم ادھار بھی دیتے ہیں  ، عرب حضرات کے اکثر نام اللہ تعالی یا انبیا ء کے نام ہوتے ہیں ، ادھار  کے لین دین کے  بعد ہمارے پاس کاپیا ں ختم ہوجاتی ہیں،تو ...

استفتاء اسلام علیکم! آپ کی اجازت سے آپ سے ایک شرعی مسئلہ پوچھ رہا ہوں، آج کل کنوارے لڑکے boy  شادی کی مجبوری سے ربڑ کا ایک انسانی ہم شکل مطلب عورت کی شکل میں اس کو گناہ سے بچنے کی وجہ سے استعمال کرتے ہیں، کیا یہ عمل صحیح ہے...

استفتاء اگر کسی کے پاس نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کا پتھر ہو تو کیا مرض کی شفا کے لیے اس کو پانی میں ڈال کر پانی پینا صحیح ہے؟وضاحت مطلوب: نبی ﷺ کی قبر کے پتھر سے کیا مراد ہے ؟اور یہ کیسے پتہ چلا کہ یہ نبی ...

استفتاء عورتوں  کو سیفٹی ریزر  استعمال کرنے  کی اجازت ہے  ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اجازت ہے ۔فتاوی شامی (9/671) میں ہے:" ويستحب حلق عانته قال في الهندية وي...

استفتاء چہرے پر موجود داڑھی کے علاوہ گالوں پر جو چھوٹے بال اگ آتے ہیں،انہیں جڑ سے نوچنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انہیں نوچنا اور مونڈنا دونوں جائز ہے۔درمختار(9/671)میں ...

استفتاء "اول و آخر درود شریف پانچ  (5)مرتبہ  اور تین ہزار (3000)مرتبہ  "یا جبار یا قہار" رات سونے سے پہلے پڑھے اور کسی سے بات کیے بغیر سو جائے تو خواب میں وہ جگہ جہاں جادو کا تعویذ رکھا گیا ہے اور اس آدمی کا چہرہ جس نے جا...

استفتاء (1)عَنْ عَقَّارِبْنِ الْمُغِيرَةِبْنِ شُعْبَةَعَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ اكْتَوَى أَوْ اسْتَرْقَى فَقَدْ بَرِئَ مِنْ التَّوَكُّلِ.رواه ...

استفتاء سوشل میڈیا پر درج ذیل  تحریر چل رہی ہے  اس کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے:حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :بڑھاپے کے سفید بالوں کو بدل دو اور یہودکے ساتھ مشاب...

استفتاء بعض لوگ دمے کے علاج کے لیے خرگوش کا کان گلے میں ڈالتے ہیں، کیا یہ جائز ہے؟ بچے اور بڑے دونوں کا حکم بتادیں۔وضاحت:1) خرگوش کا کان ذبح کرکے گلے میں لٹکایا جاتا ہے، کہتے ہیں کہ اس کی تاثیر گرم ہوتی ہے جس کی وجہ سے ...

استفتاء 1۔سنا ہے کہ مرد کےلئے چاندی کی انگوٹھی پہننا جائز ہے کیا یہ بات درست ہے؟اگر درست ہے تو اس کی کیا شرائط ہیں؟2۔مرد کےلئےچاندی کے علاوہ دوسرے قیمتی دھاتوںمثلا یورینیم ہیرے جواہروغیرہ کی انگوٹھی یا لاکٹ پہننا کیسا ہ...

استفتاء یہاں لندن میں مارکیٹوں کے اندر جگہ جگہ پر دوکاندار اونچی آواز میں تلاوت کلام لگاتے ہیں جبکہ یہاں مارکیٹوں میں ہر قسم کے لوگ آتے ہیں خواتین انتہائی بے پردگی کا مظاہرہ کرتی ہیں تو اس صورت میں اس طرح اونچی آواز میں قرآ...

استفتاء پینس پمپ کا استعمال حلال ہے یا حرام؟ اس میں یہ ہوتا ہے عضو تناسل پر ایک  کریم لگا کر اس کو ایک بند نالی میں رکھ کر پمپ کے ذریعے  کھینچا جاتا ہے دس منٹ تک اس حال میں چھوڑ کر اس کو نکال لیا جاتا ہے۔ اس سے منی خارج نہی...

استفتاء بھائی الکوحولک(الکوحل ملا) میک اپ استعمال کرنا کیسا ہے؟ میں جاب کرتی ہوں اور فیئر اینڈ لولی کریم لگاتی ہوں اور ہر لوشن اور کریم ہی الکوحلک ہے کیا کریں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لوش...

© Copyright 2024, All Rights Reserved