جگہ نہ ہونے کی وجہ سے کھڑے ہو کر کھانا کھانا جائز ہے؟
استفتاء دفتر کےکمرے میں نیچے کپڑا، دسترخوان بچھا کر جگہ نہیں بن پاتی۔ ہم سات بندے مل جل کر ایک میز کے ساتھ کھڑے ہوکر مجبورا ًدوپہر کا کھانا کھا لیتے ہیں ۔کیا اس طرح مجبوراً کھڑے ہو کر کھانا کھا لینا گناہ میں تو نہیں آئے گا؟...
View Detailsٹیوا نکلوانے کاحکم
استفتاء کیا ٹیوا نکلوانا جائز ہے ؟ اس میں یہ ہوتا ہے کہ کوئی چیز گم ہوجائے تووہ کسی دم کرنے والے کے پاس جاتے ہیں کہ وہ بتا دے گا کہ وہ کہا ں ہے ۔اوربعض اوقات جہاں کا وہ بتاتے ہیں وہاں سےوہ چیز مل بھی جاتی ہے ۔میری خال...
View Detailsمسجدمیں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا چاہیے یا نہیں؟
استفتاء مسجد میں جب کوئی آئے تو وہاں بیٹھے لوگوں کو سلام کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسجد میں بیٹھےلوگ چونکہ ذکر تلاوت وغیرہ عبادات میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کو سلام کرنے سے اس...
View Detailsقرآن پاک رکھنے والی تپائی اگر ٹوٹ جائے تو اس کو پیڑھا بنانا کیسا ہے؟
استفتاء کیا قرآن پاک پڑھنے کی تپائی اگر ٹوٹ جائے تو اس کو پیڑھا بنانا جائز ہے؟ اس صورت میں بے ادبی تو نہیں ہوتی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ بے ادبی ہے۔الدرالمختار(1/322) میں ہے:...
View Detailsمخلوط نظامِ تعلیم میں لڑکیوں کا لڑکوں سے میسج کے ذریعہ تعلیمی رہنمائی لینا؟
استفتاء پاکستان میں رائج مخلوط نظامِ تعلیم سے کوئی بھی ہائر یونیورسٹی پاک نہیں ،تو لڑکوں کے ساتھ لڑکیاں بھی پڑھتی ہیں اور تعلیم کےحوالےسےرہنمائی مدد اور باقی باتیں صرف میسیج کی صورت میں کرتے ہیں لڑکیاں لڑکےاس کےعلاوہ بُری ب...
View Detailsعورتوں کا مشین سے بال اتارنے اور سیفٹی استعمال کرنے کا حکم
استفتاء -1جو خواتین آج کل بال اتارنے کے لئے مشین استعمال کرتی ہیں وہ استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟-2 خواتین کے لئے غیر ضروری بالوں کے لئے سیفٹی استعمال کرنے میں کوئی مضائقہ تو نہیں ؟ الجواب :بسم...
View Detailsداڑھی کے ریش بچہ کے دائیں بائیں بالوں کا حکم
استفتاء داڑھی کے ریش بچہ کے دائیں بائیں کا حصہ داڑھی میں شامل ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ریش بچہ کے اطراف میں دو قسم کے بال ہوتے ہیں :ایک وہ بال جو نچلے ہونٹ کے نیچے ہوتے ہیں ان کو ع...
View Detailsپڑوسی کے درخت کے پھل جو دوسرے پڑوسی کے گھر میں ہوں ان کا حکم
استفتاء ایک گھر جس میں پھل دار درخت ہے اس کا کچھ حصہ پڑوسی کے گھر میں ہے کیا اس حصے کو پڑوسی کی اجازت کے بغیر کھانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً درخت پر لگے ہوئے پھل کو پڑوسی کی اجاز...
View Detailsبال جلانا، قرآن پاک کے بوسیدہ اوراق، میک اپ میں نماز
استفتاء مجھے کچھ سوالوں کے متعلق جوابات معلوم کرنے ہیں:بالوں کو جلانے کا شرعاً کیا حکم ہے؟ کیونکہ میں نے بہت سے لوگوں سے یہی سنا ہے کہ آج کل جادو بالوں کے ذریعہ کررہے ہیں تو ان کو جلانا ہی بہتر ہے تاکہ عامل وغ...
View Detailsکرشماتی جائے نماز کا حکم
استفتاء ہم اگر یہ جائے نماز لے آئیں جس کا اشتہار ساتھ لف ہے، تو کوئی حرج تو نہیں۔۔؟؟جو عورت بھی یہ جائے نماز لائی ہے اس کی ہر دعا قبول ہوتی ہے۔ اسے بہت ہی سرور آتا ہے نماز اور دعا کرتے ہوئے۔ اشتہار یہ ہے: ...
View Detailsمنہ میں الکوحل ملا ماؤتھ سپرے کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ایک سپرے ہے (fresh breath mouth spray) جو منہ میں خوشبو پیدا کرتا ہے، لیکن اس میں الکوحل بھی شامل ہے۔ کیا اس سپرے کو استعمال کیا جاسکتا ہے؟وضاحت: یہ ایک ماؤتھ فریشنر ہے ...
View Detailsچرس پینے کا حکم
استفتاء کیا چرس پینا حرام ہےیا نہیں؟کیونکہ سنا ہے کی نشہ وہ ہوتا ہے جو عقل کو متاثر کرے جبکہ چرس پینے والے کے ہوش و حواس بالکل ٹھیک ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلام میں چرس پینا بھ...
View Detailsنظر بد سے بچانے کے لئے ٹیکا لگانا
استفتاء سوال :بچوں کو نظر بد سے بچانے کے لئے ان کی پیشانی کے کنارے پر یا چہرے پر کالا ٹیکا لگانا شرعاً جائز ہے یانہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بچو ں کو نظر بد سے بچانے کے لئے ان کی پیش...
View Detailsکیا اوجھڑی حلال ہے؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و فقہاء کرام قرآن و سنت کی روشنی میں اس مسئلہ کے بارے میں کہ بریلوی مکتبہ فکر کے علماء کرام و احمد رضا بریلوی صاحب کہتے ہیں کہ اوجھڑی کھانا حرام یا پھر مکروہ تحریمی ہے یعنی حلال جانور کی ...
View Detailsزلفوں کے بال کہاں تک ہونے چاہییں؟
استفتاء 1-زلفیں یعنی لمبے بال رکھنے کے بارے میں کیا حکم ہےکہاں تک رکھ سکتے ہیں ؟2-دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض لوگوں کےبال کندہوں سے بھی نیچے تک آرہے ہو تے ہیں آیا اس طرح لمبے بال رکھناجائز ہے ؟ الجو...
View Detailsاستخارہ کے متعلق سوالات
استفتاء مجھے استخارہ کے بارے میں پوچھنا ہے:کیا استخارہ 1 دن ہی کرنا کافی ہے یا 7 دن تک کرنا چاہیے. اور کیا خواب میں کچھ نظر آنا ضروری ہے یا 7 دن تک استخارہ کر کے اللہ پاک پر بھروسہ کرنا چاہیے کہ جو...
View Details(1)شام کے وقت جھاڑو لگانے کا حکم(2)قبر میں تبرکا ًغلاف کعبہ کا ٹکڑہ رکھنے کا حکم
استفتاء 1۔شام کے وقت جھاڑو لگانا کیسا ہے؟2۔غلاف کعبہ کا ٹکڑا تبرک کے طور پر کفن میں رکھنا جائز ہےیا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔شام کے وقت میں جھاڑو لگانے میں کوئی حرج نہیں۔2۔...
View Detailsبلی کا بچا ہوا پانی یا دودھ پینے کا حکم
استفتاء کیا بلی کا بچا ہوا پانی ، دودھ یا کچھ اور پی سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام حالات میں بلی کے جھوٹے کو استعمال کرنا مکروہ تنزیہی ہے تا ہم استعمال کرنے والا اگر ضرورت مند ہو ...
View Detailsکسی کے احترام میں کھڑے ہونا
استفتاء استاد،شیخ یا کسی بھی شخصیت کے احترام میں کھڑے ہونا عمومی طور منع نہیں ہے۔صحیح بخاری میں ہے کہ آپﷺ نے انصار کو اپنے قبیلے کے سردار حضرت سعد بن معاذ رضی اللہ تعالی عنہ کی آمد پر کھڑے ہو ...
View Detailsقادیانیوں اور پرویزیوں کے ساتھ تعلقات رکھنا
استفتاء مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ میری بیٹی کی شادی تقریبا 20 دن بعد ہے ۔میرے ہمسائے مرزا امتیاز احمد رہتے ہیں یعنی وہ قادیانی ہیں ان کو شادی پر بلانا جائز ہے یا نہیں ؟اور ہمارے ایک رشتہ داروں میں ایک گھر ایسا بھی ہے جن پر پرو...
View Detailsمیت والے گھر میں پہلے تین دن کھانا کھانا
استفتاء میت والے گھر سے پہلے 3دن كهانا كهانے كے بارے ميں جو طريقہ رائج ہے کہ دفنانے کے بعد اکثر واپس میت والے گھر آکر کھانا کھاتے ہیں کس کے لئے کھانا جائز ہے ؟ مدلل جواب عنائیت فرمائیں ۔ الجواب :بسم ...
View Detailsفوتگی کے موقع پر میت کےگھرکھانا کھانے اور میت کے گھر والوں کو پیسے دینے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :(1)گاؤں میں فوتگی کے موقع پر دور دراز کےعلاقوں سے جنازے میں شرکت کے لیے آئے ہوئے لوگوں کے لیے محلے والوں کی طرف سے کھانا پکانا اور کھلانا جائز ہے یا نہیں؟ کیون...
View Detailsبغیر غسل کے کھانا
استفتاء کچھ لوگ اس بات پر اعتراض کرتے ہیں کہ ناپاکی کی حالت میں قرآن پاک کی چھوئے بغیر بھی تلاوت نہیں کر سکتے۔ ان کا موقف ہے کہ ناپاکی کی حالت میں کھانے پینے کی بھی اجازت نہیں ،اگر غسل کی تمام سہولتیں موجود ہوں مگر وہ اس و...
View Detailsداڑھی کی سنت مقدار کتنی ہے ؟زائد رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں ہے؟
استفتاء (1)نبی کریم ﷺ نے کتنی داڑھی مبارک رکھی ؟(2)اورایک مشت سنت ہے یا زیادہ سنت ہے ؟ (3)اورزیادہ رکھنے میں کوئی حرج تو نہیں؟(4)اورنبی کریم ﷺ کی داڑھی مبارک ایک مشت تھی یا زیادہ؟ الجواب :بسم اللہ حا...
View Detailsایک دعا اورچوتھے کلمہ کی تحقیق
استفتاء 1-کیا یہ دعا ’’ بسم الله اللهم جنبنا الشيطان وجنب الشيطان ما رزقتنا ‘‘ٹھیک ہے؟2-کیا چوتھا کلمہ ’’ لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الح...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved