• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء مجھے اللہ تعالیٰ نے بہت  سی قابلیت سے نوازا ہے جس میں تحریر اور نظمیں لکھنا بھی شامل ہےاور جس میں  چھوٹے بچوں کے لیے حقیقت پر مبنی  کہانیاں اور نظمیں جیسے حمد اور نعت شامل ہیں ۔مجھے یہ جاننا ہے کہ شریعت ایک لکھاری ی...

استفتاء 1-عورت کی آواز کے پردے کا کیا حکم ہے ؟2-کیا عورت مرد کو قرآن پڑھا سکتی ہےاگر فتنہ کا اندیشہ نہ ہو ؟3-کیا عورت کے بیانات مرد سن سکتا ہے؟4-کیا باپردہ  عورت سوشل میڈیا فیس بک وغیرہ پر درس دے سکتی ہے ؟ ...

استفتاء برائے  مہربانی  بتائیں کہ کتنے سال کی عمر کے لڑکے سے عورت کو پردہ کرنا ہوتا ہے ؟ مطلب لڑکے کی کم سے کم عمر جب پردہ اس سے عورت کرنا شروع کر دے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مراہق (جو ل...

استفتاء میری آپ سے یہ عرض ہے  کہ اگر کوئی مرد اپنی  بیوی  کی شرمگاہ  چوم کر گناہ کر لیتاہے  ۔ (1)اس کی معافی کیسے ممکن ہے ؟ (2)اگر اس کی سزاہے تو کیا ہے ؟ (3)اور اس عمل سے دونوں کے نکاح پر توکوئی  حرج نہیں آتا؟ ...

استفتاء کیا فرشتوں کے نام پر نام رکھ سکتے ہیں، جیسے جبرائیل یا میکائیل وغیرہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً احناف کے نزدیک فرشتوں کے نام پر نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ البتہ امام مالکؒ سے جبری...

استفتاء ١.ماحكم الرقص للرجل والمرأة؟٢.ماحكم لبس الرجل ثياب المرأة أو المرأة ثياب الرجل للتمثيل في المسرحية (ڈرامه). لابقصد التشبه ؟...

استفتاء مونچھوں کو تاؤ دے کے رکھناجائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً داڑھی ہوتے ہوئےمونچھوں کو کبھی کبھارتاؤدینے کی گنجائش ہے۔لیکن بغیر داڑھی کے تاؤ دے کر مونچھیں رکھنا کفار و فساق ...

استفتاء مسلمان کے مسلمان پر کتنے حقوق ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک مسلمان کےدوسرے مسلمان پر چھ حق  ہیں (۱)اپنےمسلمان  بھائی سے  ملے تو اس  کوسلام کر ے (۲)جب  دعوت دے تو  اس  کوقبول ک...

استفتاء (1)حضرت محمد ﷺنے کون کونسے رنگ کے عمامے باندھے ہیں؟(2)دوسرا سوال یہ ہے کہ حضرت محمدﷺنے کونسےرنگ کا عمامہ زیادہ باندھاہے؟سفیدرنگ کا یاسیاہ رنگ کایازرد رنگ کا؟احادیث نبوی کی روشنی میں دونوں سوالات کی رہنمائی فرمائ...

استفتاء میں نے اپنی بیٹی کا نام "ابیہا" رکھا ہے۔ کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟اس کے صحیح تلفظ کیا  ہیں  اور اس کا مطلب کیا ہے؟ سنا ہے کہ یہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی کنیت  تھی۔ کیا یہ بات درست ہے؟سوال كی مزید وضاحت:  کیا ...

استفتاء مجھے دو ماہ سے ذہن میں عجیب سے وسوسے آتے ہیں اور کسی بھی معزز انسان کی کوئی بات سن رہا ہوں تو اس کے لیے ذہن میں گالیاں آتی ہیں پھر استغفراللہ کہتا ہوں۔ میں اب بہت پریشان ہوں اس مسئلے کے لیے اس کا حل بتا دیں؟ ...

استفتاء کیا گھر میں کتا رکھنا جائز ہے؟ ہمارے گھر میں چوری ہو چکی ہے اور گھر میں لڑکیاں زیادہ ہیں، بھائی چھوٹا ہے، ابو بھی کبھی لیٹ آتے ہیں، تو کیا اپنی حفاظت کیلئے کتا رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء گزارش ہے کہ یہ معلوم کرنا تھا کہ جاندار چیزوں( مثلاً انسان حیوانات وغیرہ) کی تصاویر ہاتھ سے بنانے کی ممانعت کس وجہ سے ہے؟ مع الدلائل وضاحت فرمائیں الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک مسلم...

استفتاء جو بچیاں 10سال یا اس سے چھوٹی ہوں ان کے بالوں کی سٹیپ کٹنگ کروا سکتے ہیں؟وضاحت: سٹیپ کٹنگ میں بالوں کو اس طرح سے کاٹا جاتا ہے کہ اوپر سے نیچے کی طرف جانے والے کچھ بالوں کو پہلے کاٹا جاتا ہے ہے پھر کچھ نیچے جاکر ...

استفتاء فیس بک یا کسی اور جگہ پر ہم سلام کرتے ہیں سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سلام کے بعد ’’صبح بخیر۔شام بخیر۔شب بخیر‘‘ کہنا درست ہے۔ ...

استفتاء کسی  بزرگ، والدین یا بڑوں میں سے کسی کے ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کسی بزرگ  جیسے عالم  دین یا  والدین کے تعظیم کے طور پر ہاتھ پاؤں چومنا جائز ہےبشرطی...

استفتاء کیا عورت کو کچن میں کام کرتے ہوئے سر ڈھانپنے سے  متعلق کوئی شرعی حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت اکیلے  ہونے کی صورت میں یعنی غیر محرم کی عدم موجودگی میں  کچن میں کام کرتے ہو...

استفتاء معارف القرآن جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 544 پر لکھا ہے:" اسی طرح عورت کا سر گردن یا بازو یا پنڈلی کھلی ہو تو ایسے لباس میں رہنا خود بھی ناجائز ہے اور نماز بھی ادا نہیں ہوتی، ایک حدیث میں ارشا...

استفتاء ایپل سائڈر وینیگر (apple cider vinegar) پینا جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ سائڈر (cider) کا مطلب لغت میں شراب لکھا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایپل سائڈر  الکوحل ہے لیکن ایپل سائڈر وی...

استفتاء عرض ہے کہ آج کل ہمارے گھر میں مستورات  اپنادوپٹہ اتار دیتی ہیں اور ہم مرد گھر پر نہیں ہوتے صرف عورتیں ہی ہوتی ہیں۔ جب ہم واپس آتے ہیں تو دوپٹے کو ڈھونڈتی ہیں اور جواب میں بتاتی ہیں کہ مرد تو کوئی تھا نہیں اس لئے ہ...

استفتاء 1) لڑکی گھر کے اندر سر  سے دوپٹہ اتار کر رہ سکتی ہے؟2) اگر پاس قرآن کھلا ہو اور لڑکی نے دوپٹہ نہ لیا ہو تو  گناہ ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1- عورت کو گھر میں دوپٹہ اتا...

استفتاء 1) کیا انگوٹھی پہننا سنت ہے ؟2)  اگر سنت ہے تو کون سی انگلی میں پہن سکتے ہیں ؟ رہنمائی فرمائیں ۔جزاک اللہ خیرا الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1) انگوٹھی پہننا  ان لوگوں کے لئے سنت ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید دکاندار ہے اور بعض اوقات سودا لینے کے لیے مستورات دکان میں آتی ہیں اور سلام کرتی ہیں ،تو کیازید کے لیے ان کے اس سلام کا جواب دینا واجب ہے یا ضروری نہیں؟بینوا تو...

© Copyright 2024, All Rights Reserved