• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء قرآن پاک یا حدیث مبارکہ کےحوالے سے روٹی کھاتے ہوئے باتیں کرنا سنت ہے یا خلاف سنت ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً  کھاناکھاتے وقت باتیں کرنا نہ سنت ہ...

استفتاء مفتی صاحب!ہم سیدنا علی رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں ،کیا ہم اپنے نام کےشروع میں ’’سید‘‘لگا سکتےہیں؟ہم حضرت بہاء الدین زکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کی اولاد میں سے ہیں جو کہ اسدی اور ہاشمی تھے۔ ...

استفتاء 1.جہیز کی اسلامی حیثیت کیا ہے؟2.جہیز لینا جائز ہے  یا نہیں؟3.ولیمہ کرنا لازمی ہے؟ اگر کوئی شخص ولیمہ نہیں کرتا  تو کیا نکاح پر کوئی اثر پڑتا ہے؟4.ولیمہ کے لیے کم از کم دعوت کیا ہونی چاہے؟ ...

استفتاء 1.موبائل فون میں قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بھی تواتر کے ساتھ  موصول ہوتی ہیں ایک حد کے بعد موبائل میں جگہ کم ہوجاتی ہے تو ہدایت آتی ہے کہ اس میں سے کچھ چیزیں حذف کریں۔ سوال یہ ہے کہ دیگر مواد  کے ساتھ ان قرآنی آی...

استفتاء اسلام میں خاتون ہیل والےشوز پہن سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر ہیل والے شوز (جوتے) مردوں کے ساتھ یا فاسق فاجر عورتوں کے ساتھ خاص نہیں ہیں تو پہن سکتی  ہیں۔فتاوی محمودیہ(...

استفتاء ایک سوال ہے کہ کیا بیوی اپنے شوہر کو نام سے پکار سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیوی کا اپنے شوہر کو اس کے نام سے پکارنا مکروہ ہے تاہم یہ کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اس بارے میں ...

استفتاء تعویذ کی شرعی حیثیترسول اللہﷺ کے پاس دس لوگوں کا ایک قافلہ آیا۔ آپ نے لوگوں سے بیعت لی اور ایک کو چھوڑ دیا۔ صحابہؓ نے کہا  اے اللہ کے رسولﷺ! آپ نے لوگوں سے بیعت ل...

استفتاءآپ ﷺ نے کون سی انگوٹھی پہنی تھی؟ اس میں پتھر کون سا تھا؟الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاًآپﷺ نے چاندی کی  انگوٹھی پہنی تھی۔ اس ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ماں کے ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اسی طرح والد کے بھی ماموں یا چچا تایا سے پردہ ہے یا نہیں؟اگر ہے تو کیوں ہے ؟اور اگر نہیں ہے تو اس کی وجہ ؟؟ ...

استفتاء بندہ دل کا ڈاکٹر ہے، انجیوگرافی (Angiography) اور سٹنٹ (Stunt) ڈالنا اپنے سینئر (Senior) ڈاکٹروں سے سیکھ رہا ہے۔ایک مریض کی انجیوگرافی میں انجیوپلاسٹی (Angioplasti)  کے دوران ایک پیچیدگی ہوئی جس  کے نتیجے میں مر...

استفتاءجو تعویذ استعمال کرچکے ہوں اور اب انہیں ضائع کرنا ہو تو کیا ایسے تعویذ کو جلا سکتے ہیں؟ بعض عامل تعویذ /کاغذ کی پُڑیا دیتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسے اپنے جسم پر پھیر کر جلا دو تو کیا اسے جلانا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں  مفتی صاحب نے فتویٰ دیا ہے کہ حجام کا کام کرنا حرام ہے اور کبیرہ گناہ ہے  اور اس کام کی روزی بھی حرام ہے۔ میں حجام  کا کام کرتا ہوں ، میں اس دن کا پر...

استفتاء چوہے، چوہیاں،چھپکلیاں گھروں میں آجاتی ہیں،برتنوں اور کھانے پینے کی اشیاء(سالن،آٹا،پانی وغیرہ)میں چلی جاتی  ہیں۔1۔ کیا ان کو مارناجائز ہے؟2۔کیا کھانے پینے کی مذکورہ  اشیاء حرام وناجائز ہوجائیں گی؟3۔کیا آٹ...

استفتاء حدثنا أحمد بن محمد قال: أنبأنا ابن المبارك قال: أخبرنا ابن أبي ذئب، عن الحارث بن عبد الرحمن، عن حمزة بن عبد الله بن عمر، عن ابن عمر قال: كانت تحتي ‌امرأة ‌أحبها، وكان أبي يكرهها...

استفتاء 1۔ لمبی عمر میں جب انسان انتقال کرتا ہے60،70،یا 80، سال میں تو اللہ تعالی اس کو بغیر حساب جنت میں داخل فرمائے گا؟قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں۔2۔کیا جمعہ مبارک کہنا بدعت ہے؟ الجواب ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ محمد رسول نام رکھنا کیسا ہے؟ اس میں شرعی کوئی قباحت تو نہیں ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً محمد رسول نام رکھنا درست نہیں، لہٰذا   صرف  محمد نام رکھا جائے یا کوئی ا...

استفتاء سوال یہ ہے کہ کیا شادی کے اگلے دن ولیمہ کرنا ضروری ہے یا کبھی بھی ہوسکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ولیمہ شادی کے اگلے دن ہی کرنا ضروری نہیں بلکہ  اس کے ایک دن بعد  بھی ہوسکتا ہے...

استفتاء 1.دس سال کا لڑکا اور لڑکی(جوکہ آپس میں بہن بھائی ہوں، انہوں) نے اگر کپڑے پہنےہوئے ہوں تو کیا  ان کا ایک بستر میں لیٹنا ممنوع ہے؟ اگر ممنوع ہے تو ممانعت کس درجہ کی ہے؟دو لڑکوں (بھائیوں ) کا مذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں حضرات مفتیانِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ :مقامات مقدسہ میں موبائل سے اپنی یا دوسرے لوگوں کی تصاویر اور ویڈیو بنانا، بنوانا اور دوسروں کو بھیجنا شرعی طور پر کیسا ہے؟ اسلام س...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ آجکل میت کی موبائل  سے تصاویر اور ویڈیو بنائی جاتی ہیں اور پھر وہ تصاویر واٹس ایپ سٹیٹس پر لگائی جاتی ہیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر  کی جاتی ہیں؟ راہنمائی فرمائیں کہ ک...

استفتاء گلے میں تعویذ لٹکانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گلے میں تعویذ لٹکانا جائز ہے بشرطیکہ وہ قرآنی آیات یا اللہ تعالی کے ناموں  پر مشتمل ہو اور اس میں کوئی شرکیہ  یا فسقیہ الفا...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ  ایک بندہ دم کرتا ہے اور بظاہر وہ اس کے پیسے نہیں لیتا لیکن اس نے دم کے لیے کچھ بندے بھی رکھے ہوئے ہیں  اور ان کی تنخواہیں بھی مقرر ہیں جو تقریباً پانچ سے چھ لاکھ روپے بنتی ہیں۔ یہ دم وہ لوگ مسجد میں ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved