• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء عصر کے بعد سونا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصر کے بعد سونا مکروہ ہے تاہم اگر مجبوری ہو تو پھر مکروہ نہیں۔شرح مشكل الآثار (3/ 99) میں ہے:كم...

استفتاء "جیاندویا" (Gianduja) چاکلیٹ بنانے والی ایک  اٹلی  کی کمپنی ہے کیا اس  کی "ہیزلنٹس ملک چاکلیٹ" حلال ہے؟اس کے اجزائے ترکیبی کی تصویر آپ  کو ارسال ...

استفتاء میں باکسنگ کھیلتا ہوں۔ ہمارا حساب کتاب یہ ہے کہ اگر ہم لڑائی جیت جائیں تو ہمیں ایک لڑائی کے 30 ہزار ملتے ہیں اور اگر ہم لڑائی ہار جائیں تو ہمیں 10 ہزار ملتے ہیں۔اب میرا سوال یہ ہے کہ کیا میری کمائی حلال  ہے؟ ...

استفتاء آب  زمزم پینے کے کیا آداب ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آب زمزم پينے كے آداب درج ذیل ہیں:عن عثمان بن الأسود، قال: جاء رجل إلى ابن عباس، فق...

استفتاء کیا کوئی عورت چہرہ پر نقاب لگا کر اپنی تصویر اتروا سکتی ہے  جب کہ اس کے چہرے میں سے صرف آنکھیں نظر آرہی ہوں؟  تصویر اتروانے کی غرض یا تو بطور یاد گار اپنے پاس رکھنا ہو یا اپنے فیس بک کے آئی ڈی یا واٹس ایپ کے اسٹیٹس ...

استفتاء رافعہ نام رکھنا کیسا ہے ؟آپ کے دارالافتاء سے "رافعہ" نام رکھنے کو جائز بتایا گیاہے حالانکہ دارالعلوم دیوبند کا فتویٰ درج ذیل ہے  جس میں رافعہ نام رکھنے کو نامناسب کہا ہے اس کی تحقیق ہو جائے تو مہربانی ہوگی۔...

استفتاء استاد کاطالب علم کو سبق یاد نہ ہونے پر برے القاب سے پکارنا یا دیگر مواقع پر مثلا مغفل،چغد،اجہل گنوار،کم بخت خبط الحواس،بانر،باولا اور جانوروغیرہ القاب سے پکارنا شرعا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ ...

استفتاء جادو اور جنات کے شَر سے بچنے کے لیے ایک تعویذ ہے جس میں سورۂ یٰسین، آیت الکرسی،درود ابراہیمی، چار قل، لوح محفوظ وسعت ِ رزق اور خیر وبرکت کا عظیم نقش، علم جفر کے اہم نقش، نادِ علی کبیر ونادِ علی صغیر، حرز امام جوادؑ...

استفتاء میں کمر درد کا مریض  ہوں ، میں نے انگلینڈ سے ’’ہیول ‘‘(HUEL) کمپنی کی بنائی ہوئی مصنوع ’’نیوٹریشنلی کمپلیٹ فوڈ ‘‘ (مختلف اجزاء سے مرکب پاؤڈر کی ص...

استفتاء ڈیلیٹ شدہ واٹس ایپ میسج کو کسی recovery App (ریکوری ایپ یعنی جس ایپ  کے ذریعے ڈیلیٹ ہوئے میسج دوبار ظاہر ہوجائیں )کے ذریعہ recover کرنا جائز نہیں ہے، نہ ہی اس کے تعلق سے sender (بھیجنے والے ...

استفتاء 1-ہاتھوں اوربازو  وغیرہ سے غیر ضروری بال اتارنا اور وہ بال جو بھنووں کے درمیان میں ہوتے ہیں ان کو اتروانے پر کیا کوئی نکیر ہے ؟جیسے آج کے دور میں ویکسنگ کی جاتی ہے۔2-ہونٹوں کے اوپر سے بال صاف کرنے کا کیا حکم ہے؟...

استفتاء 1- " ضحان " نام رکھنا کیسا ہے  اور اس کا مطلب کیا ہے ؟2-مریم  نام کی بی بی کو " مجو " کے نام سے پکارنا کیسا ہے  کیا یہ الٹا نام بنتا ہے یا تخلص ؟3-  زینب  نام کی عورت کو زینی  پکارنے سے یہ اس کا  الٹا نام شم...

استفتاء ایمان نام رکھنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایمان کا مطلب اردو میں بھی ایمان ہی ہے جو کہ اچھا معنی ہے اس لیے یہ نام رکھنا جائز ہے۔مرقاۃ المفاتیح (رقم الحدیث:5647) میں ہے:...

استفتاء 1۔ سانڈہ کھانا جائز ہے یا ناجائز؟ کیونکہ عرب کے ریگستانوں میں یہ عموماً پایا جاتا ہے، عربی اور بنگالی باشندے اسے مردانہ طاقت حاصل کرنے کے لیے کھاتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔...

استفتاء امراء اپنے ماتحتوں سے اور اساتذہ اپنے طلبہ سے سزا کے طور پر کوئی بھی نیک اعمال کروا سکتے ہیں یا نہیں؟ مثلا نماز پڑھوانا یا روزے رکھوانا وغیرہ رہنمائی فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء بہشتی زیور میں لکھا ہےکہ"غیر محرم مرد کے لیے کسی جوان یا درمیانی عمر کی عورت کو سلام کرنا ممنوع ہے اسی طرح خطوں میں لکھ کر بھیجنا یا کسی کے ذریعے سے کہلوا کر بھیجنا اور اسی طرح نامحرم عو...

استفتاء RLنیوٹرا سوٹیل اور دیسی ادویات بنانے والی لائسنس یافتہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی ہے،RL کمپنی اپنی ادویات بنا کر ملک کے مختلف شہروں میں اپنے ڈسٹری بیوٹر وغیرہ کے ذریعے فروخت کرتی ہے۔RL میں 18 ملازمین مختلف شعبوں میں کام ک...

استفتاء میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں، مجھے ہوٹلنگ کا شوق ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر پاکستان میں مسلمان کے کسی ریسٹورنٹ میں سارے کھانے حلال ہوں لیکن اس کے  مینو میں بئیر (انگور اور کھجور کے علاوہ باقی چیزوں کی شراب...

استفتاء شادی کرتے وقت لڑکے والے لڑکی کی تصویر کا مطالبہ  کرتے ہیں تو آیا ان کا شرعاًیہ  مطالبہ کرنا درست ہے یا نہیں؟ کیونکہ پہلے لڑکا تصویر میں دیکھے گا اگر تصویر میں لڑکی پسند آئی تو گھر والوں کو لڑکی دیکھنے کے لیے بھیجے گ...

استفتاء میں عمرہ کے لیے سعودیہ عرب آیا ہوا ہوں یہاں بازار میں "سنابل احد" کمپنی کا "چیز کروسینٹ" (ایک طرح  کا"بَن  "جس...

استفتاء حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جب آگ میں ڈالا گیا تو تمام چرند ،پرند اپنی اپنی استطاعت کے مطابق آگ کو بجھانے کی سعی کرتے رہے جبکہ چھپکلی نے آگ کو مزید بھڑکانے کے واسطے آگ میں پھونک ماری۔(1) کیا روایت میں اسکا ذکر ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved