• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء حضرت ایک اہل حدیث دوست نے اعتراض کیا ہے کہ( ساتھ منسلک صفحہ) پر جو حدیث آپ نے شیئر کی ہے وہ لبیں تراشنے کے بارے میں ہے اور اوپر عنوان آپ نے خط کروانے کا لگایا ہے یہ دونوں چیزیں متضاد ہیں۔ رہنمائی فرمائیں۔ ...

استفتاء سوال :ہم سارا دن ’’سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم‘‘ پڑھتے ہیں تو  کیا اس کے ساتھ استغفراللہ پڑھ سکتے ہیں؟  حدیث پاک میں ’’استغفراللہ ‘‘ ساتھ لکھا ہوا نہیں ہے۔پہلے ہم استغفرالل...

استفتاء (1)اگر کوئی  کسی عذر کی وجہ سے چلتے پھرتے قرآن یا سورۃ یٰسین پڑھے تو گناہ ہے یا نہیں؟وضاحت مطلوب ہے کہ: عذر کی تفصیل کیا ہے؟جواب وضاحت: مثلا کوئی امید والی عورت کے پاؤں سوجھے ہوں ، بیٹھ نہ سکتی ہو، زیادہ چل...

استفتاء ایک بندہ شہد کا کاروبار کرتا  ہے ،اسے معلوم ہے کہ شہد خراب ہے لیکن اس کے باجود اس نے یہ شہد  بیچا اور اس سے اسی لاکھ کما لیا، اب وہ کہتا ہے کہ میں  نے توبہ کرلی ہے آئندہ ایسا نہیں کروں گا ، اب سوال یہ ہے کہ جو پیسے ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں کچھ لوگ شکار کے لیے خاص قسم کے کتوں کا استعمال کرتے ہیں، جب ان سے اس کے بارے میں پوچھا گیا تو کہنے لگے کہ ہم نے مولوی صاحب سے پوچھا ہوا ہے کہ یہ جائ...

استفتاء "کسی شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا وہ معجزہ بیان کیا کہ جب ایک شخص نے کہا کہ اگر آپ اس درخت کو بلا دیں تو میں ایمان لے آؤں گا اور پھر درخت نے آ کر سلام کیا اور واپس چلا گیا  "...

استفتاء درج  ذیل میں سے کون سے کام حلال ہیں اور کون سے  حرام ہیں؟(1) ویکس (2)اپر لپس (3)بھنویں بنانا (4) بال کاٹنا (5) میک اپ کرنا (6) مینی کیور(7)  فیشل (8)  فیس وائٹنگ مساجوضاحت:مینی کیور : ناخنوں کی صفائی کو کہتے...

استفتاء ایک شخص بقول عاملین کے جادو اور جنات کے اثرات کا شکار ہے اسی سلسلے میں وہ ایک عامل کے پاس گیا تو اس نے اس شخص سے کہا کہ مجھے میرے جنات نے خبر دی ہے کہ تم فلاں فلاں برائی میں مبتلا ہو اور میرا علم مجھے یہ بتا رہا ہے ...

استفتاء 1۔سونے ، چاندی کے برتنوں میں کھانا کیسا ہے؟2۔بعض  برتنوں پر آیت الکرسی یا کوئی آیت لکھی ہوتی ہے تو  لوگ منع کی وجہ پوچھتے ہیں۔ انہیں کیا جواب دیا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا یہ بات درست ہے کہ اگر کسی شخص کی غیبت کی جائے اور اس کو خبر نہ ہو تو اس بندہ کا حق متعلق نہیں ہوتا اور اس سے معافی مانگنا بھی ضروری نہیں؟ محض اللہ تعالیٰ کے حضور توبہ کرنا کافی ہے؟ الجواب ...

استفتاء سورج گرہن یا چاند گرہن کا حاملہ عورت پر کوئی اثر ہوتا ہے یا نہیں ؟ کیا اسلام میں اس کے متعلق کوئی حکم موجود ہے ؟ کیونکہ کسی نے اپنا تجربہ ظاہر کیا ہے کہ سورج گرہن میں باہر نکلنے کی وجہ سے بچے کے جسم پر نشان ہے ۔ ...

استفتاء 1-میرا سوال یہ ہے کہ اپنے والدین کو جھک کر مل سکتے ہیں ؟اس بارے میں رہنمائی فرمائیں کیونکہ میرا خیال ہے کہ ان کو جھک کر ملنے سےہمارے دل کو تسلی ملتی ہے۔2- کسی اور بزرگ  یا نیک شخصیت یا کسی رشتہ دار بزرگ کو جھک ک...

استفتاء اگر کپڑے بدلنے ہوں تو کھڑے  ہوکر بدلنے چاہئیں یا بیٹھ کر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمیں کسی حدیث سے یہ بات معلوم نہیں ہوسکی کہ کپڑے بیٹھ کر بدلنے چاہئیں البتہ بعض علماء نے صرف شلوا...

استفتاء کیا Rafhan(رفحان)  کمپنی کی مینگو جیلی جو کسٹرڈ وغیرہ میں ڈالی جاتی ہے حلال ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ’’رفحان ‘‘(RAFHAN)  کمپنی کی...

استفتاء بچے کے اسکول والے کہتے ہیں کہ بچہ سکول میں ٹائی لگا کر آئے۔ آپ ٹائی لگانے کا حکم بتا دیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ٹائی میں صلیب کا متبادل ہونے کا شبہ ہے لہذا اس  کے استعمال سےپ...

استفتاء 1۔کسی کو اپنے عزت کے لیے کھڑا  کرنا2۔کسی کی عزت واحترام میں خود کھڑا ہونا شرعی حکم کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ: آپ کو یہ سوال پوچھنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے  ساری تفصیل بیان کریں۔جواب وضاحت: ایک ویڈیو بن...

استفتاء کیا مصافحہ کرنے کے بعد  ہاتھ سینے پر لگانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصافحہ کے بعد سینہ پر ہاتھ لگانا ، سلام اور مصافحہ کا حصہ تو نہی...

استفتاء چغلی اور غیبت کے مابین کیا فرق ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً چغلی عام ہے اور غیبت خاص ہے یعنی چغلی یہ ہے کہ کسی آدمی کے کسی راز کو کسی ایسے آدمی کے سامنے ذکر کرنا جس سے وہ آدمی اپنے...

استفتاء مصنوعی ریشمی  دھاگے سے  مردوں کے کپڑے سلائی کرنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مصنوعی ریشم کے دھاگے سے مردوں کے کپڑے سلائی کرنا جائز ہے۔احسن الفتاویٰ (8/66) میں ہے: ...

استفتاء آپ سے  یہ پوچھنا تھا کہ آج کل اے آئی(AI) یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سافٹ وئیر آیا ہوا ہے،وہ سافٹ وئیر بہت زیادہ  سوجھ بوجھ رکھتا ہے،وہ ہمارے کمانڈ دینے پر  کسی موضوع پر مضمون لکھ سکتا ہے، ہمارے کہنے پر عجیب و غریب تصا...

استفتاء اگر کسی شخص کے دانتوں میں یہ مسائل ہوں  :کچھ دانت نہ نکلنے کی وجہ سے دانتوں میں خلا ہو جبکہ بعض دانتوں کے اوپر مزید دانت نکلنے کی وجہ سے وہ بدنما ہو گئے ہوں ، اسی طرح بعض دانت ٹیڑھے بھی ہوں  تو اگر یہ شخص ٹیڑھے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved