گھر کی چھت پر کتا رکھنا
استفتاء بچے نے گھر میں کتا رکھا ہوا ہے لیکن وہ اوپر چھت پہ ہوتا ہے ،نیچے گھر کے اندر بہت کم آتا ہے ۔کیا اس صورت میں بھی گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر یہ کت...
View Detailsعورت کے لیے موٹر سائیکل چلانا
استفتاء میری عزیزہ ہیں وہ سکول میں ملازمت کرتی ہیں گھر سے 30منٹ کا فاصلہ ہے ۔کہتی ہیں کہ وین اور رکشے والے کرایہ بہت مانگتے ہیں اور چھٹیاں بھی کرتے ہیں تو وہ موٹر سائیکل پر جاتی ہیں سکول خود چلا کر، تو کیا ان کا ایسا کرناٹھ...
View Detailsپرنٹنگ میں تصویر چھاپنے کا حکم
استفتاء گزارش ہے کہ ایک آدمی پر نٹنگ کا کام کرتا ہے کیا وہ اشتہار یا دوسری چیزوں پر تصویر چھاپ سکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی تصویر چھاپنا جائز نہیں...
View Detailsسفید شراب کے سرکہ کا استعمال
استفتاء فوڈ میں سفید شراب کا سرکہ ہے کیا وہ استعمال کرسکتے ہیں ؟جیسے سینڈوچ سیریڈ میں سفید شراب کا سرکہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شراب جب سرکہ بن جائے تو اس کا استعمال جائز ہو جاتا ہے۔...
View Detailsویڈیو کال کا حکم
استفتاء ویڈیو کال جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ویڈیو کال جائز ہے بشرطیکہ براہ راست ہو ،اسے محفوظ نہ کیا جائے ۔کیونکہ محفوظ کرنے سے تصویر شمارہوگی ۔نیز ویڈیو کال پر بھی اسی کو دیکھنا ...
View Detailsحجاب کا اسلام میں تصور
استفتاء ’’حجاب کا اسلام میں کوئی بھی تصور نہیں ہے یہ صرف مسلم معاشرے میں مردانہ برتری کا مظہر ہے اور میرا مطلب مسلمانوں کا معاشرہ ہے اسلامی معاشرہ نہیں‘‘ ۔مفتی صاحب میرے ایک دوست کا حجاب ...
View Detailsمرد کے لیے عورت کو دم کرنا
استفتاء سوال :عورت یا لڑکی کو دم کرسکتے ہیں ؟اگر کر سکتے ہیں تو کیا طریقہ کا ر ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت پردے میں ہو اور اس کا شوہر یا محرم ساتھ ہو تو کرسکتے ہیں...
View Detailsعیسائیوں کے گھر کھانا کھانا
استفتاء عیسائیوں کے گھر کا کھانا کھانا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عیسائیوں کے گھر کا کھاناجائز ہے لیکن غیر مسلموں سے ایسا میل جول رکھنا یا کھانے پینے میں ہم پیالہ وہم نوالہ ہونا کہ...
View Details“ابجد” کے ذریعے روحانی علاج کرنا
استفتاء روحانی علاج کے سلسلے میں مریض اور اس کی والدہ کا نام پوچھا جاتا ہے پھر حروف ابجد کے ذریعے حساب کتاب کرکے بیماری کی تشخیص کی جاتی ہے اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟وضاحت مطلوب ہے کہ:۱۔ ایسا کون کرتا ہے ؟۲۔حساب ک...
View Detailsعورت کا غیر ضروری بال صاف کرنے لیے ریزر استعمال کرنا
استفتاء کیا عورت بامرمجبوری غیر ضروری بال دور کرنے کے لیے ریزر کا استعمال کر سکتی ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کرسکتی ہے...
View Detailsفوت شدگان کو خواب میں دیکھنے کا وظیفہ
استفتاء مسئلہ :فوت شدہ انسان کو خواب میں دیکھتے کا کوئی وظیفہ بتادیں انہیں روزانہ تسبیحات اور تلاوت ایصال ثواب بھی کرتے ہیں اور خیرات بھی کی ہے ۔ڈیڑھ ماہ گزر چکا ہے میرے والد کو فوت ہوئے ۔ابھی تک والدہ صاحبہ اور میرے خواب م...
View Detailsسفید شراب کے سرکہ کا استعمال
استفتاء آپ سے ایک بات پوچھنی تھی کیا ہم سفیدشراب کا سرکہ استعمال کرسکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر وہ شراب سرکہ بن گئی ہو تو استعمال کر سکتے ہیں...
View Detailsحیض کے دوران قران کی آیت کا تعویذ پہننا
استفتاء حیض کے دوران قر آن کیآیت کپڑے میں باندھ کر بازو میں پہن سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہن سکتے ہیں ۔...
View Detailsچہل قدمی کرتے ہوئے تسبیحات کرنا
استفتاء صبح واک کرتے ہوئے تسبیحات کرسکتے ہیں ؟استغفار ،تیسرا کلمہ درودشریف وغیرہ ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس طرح ذکر کرنے کا ثواب تو مل جائے گا لیکن تسبیحات کا پورا فائدہ نہ ہو گا۔...
View Detailsدکانوں پر”کیمرے کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے” لکھنا
استفتاء دکانوں پر لکھا ہوتا ہے کیمرہ کی آنکھ آپ کو دیکھ رہی ہے ۔کیا یہ لکھنا جائز ہے ؟نیزمتبادل تحریر کیا لکھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً یہ لکھنا جائز ہے...
View Detailsتسبیح تراویح میں “العظمة” کا صحیح تلفظ
استفتاء سبحان ذی الملک والملکوت سبحان ذی العزة والعظمة والهیبة والقدرة والکبریاء والجبروت سبحان الملک الحی الذی لا ینام ولا یموت سبوح قدوس ربنا ورب الملئكة والروح اللهم اجرنا من النار یا مجیر یامج...
View Detailsمیلاد کے موقع پر بنائی جانے والی چیزوں کے کھانے کاحکم
استفتاء سوال یہ کرنا تھا کہ جو چیزیں بارہ ربیع الاول کو بنتی ہیں وہ کھا لینی چاہییں اگر نہ کھائیں تو کیا کرنا چاہیے ؟بہت زیادہ ہوتی ہیں ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اول تو لیا نہ کریں اور اگ...
View Detailsبغیر تحقیق کے خبر پھیلانا
استفتاء ہم کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کے رہنے والے ہیں ۔2006سے ہماری ملازمت بطور ڈاکٹر اپنے شہر سے 15کلو میٹر دور قصبہ سنانواں میں ہوئی ،کچھ عرصے بعد سنانواں میں ہی شام کو پرائیویٹ مریض دیکھنے شروع کیے ۔اس زمانے سے یہاں کے کچھ عط...
View Detailsاستمناء بالید کی حرمت
استفتاء جائز صورتوں کے سوا خواہش نفس پوری کرنے کی تمام دوسری صورتوں کو حرام کردیا خواہ وہ زنا ہو یا عمل قوم لوط یا وطی بہائم یا کچھ اور ۔صرف ایک استمناء بالید کے معاملے میں فقہاء کے درمیان اختلاف ہے ۔امام احمد بن حنبل ؒ اس ...
View Detailsحضرت عمرؓ کا یزید کو دو قسم کے کھانے سے روکنا
استفتاء حضرت یزید بن ابی سفیان ؓکے متعلق یہ افواہیں گرد ش کرنے لگیں کہ وہ طرح طرح کے کھانے تناول کرتے ہیں اور یہ خبر یثرب کے تمام اطراف میں پھیل گئی ۔یہاں تک کہ جب امیر المؤمنین ؓکو بھی اس بات کا ع...
View Detailsچرس کی حرمت
استفتاء مجھے یہ پوچھنا تھا کہ جو مرد چرس پیتے ہیں یہ حرام ہے کہ نہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لہو ولعب یعنی محض مزے کے لیے یا عادت پوری کرنے کے لیے چرس پینا حرام ہے خواہ نشہ آئے یا نہ آئ...
View Details“فاقم وجهك للدین حنیفا” آیت کے دم سے تندرستی
استفتاء تندرستی کا رازجو شخص چاہتا ہے مرتے دم تک اس کے تمام اعضاء سلامت رہیں اوروہ تندرست رہے وہ روزانہ سورہ روم کی آیت نمبر30...
View Detailsسال والے علماء اورغير سال والے علماء میں فرق کی حیثیت
استفتاء حضرت جی رہنمائی فرمائیں جن علماء کا تبلیغ میں ایک سال لگا ہوا ہے اور جن کا نہیں لگا ہوا ان کی عزت میں لوگ فرق کرتے ہیں ۔یا واقعی ان کے اکرام میں فرق کرنا چاہیے؟ مطلب سال والے عالم کو زیادہ عزت و احترام کی نظر سے دیک...
View Detailsسرمہ لگانے کا سننت طریقہ
استفتاء سرمہ ڈالنے کا سنت طریقہ کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حضور ﷺسرمہ لگانے کے احادیث میں تین طریقے مذکور ہیں:1۔دونوں آنکھوں میں تین تین سلائی لگانا۔2۔دائیں آنکھ میں تین س...
View Detailsنرینہ اولاد کے لیے مور کا پر کھلانا
استفتاء بعض عامل وغیرہ لوگوں کو نرینہ اولاد ہونے کے لیے مور کا پر کاٹ کر گڑ میں ملا کر تین گولیاں بناتے ہیں اور گائے کے دودھ کے ساتھ کھانے کو کہتے ہیں :(الف )آیا کہ مور حلال پرندہ ہے ؟(ب)دوسرا مور کا پر کھانا حلال ہ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved