• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء مفتی صاحب کیمرے کی تصویر کا شرعی حکم کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ہوتوناجائز ہے ۔...

استفتاء موبائل سے تصویر لینا جائز ہے کہ ناجائز ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل سے تصویر لینا بھی ناجائز ہے...

استفتاء تصویر کی جگہ ویڈیو بنائی جاسکتی ہے موبائل پر ؟والد صاحب دوبئی ہوتے ہیں تو چھوٹے بچوں کی ویڈیو بناسکتے ہیں ،تصویر کی جگہ ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جاندار کی ویڈیو بنانا بھی تصویر ب...

استفتاء استاد صاحب مجھے ایک مسئلہ پوچھنا تھا :مجھ سے کسی نے پوچھا کہ اگر کسی عورت کو حمل ہو جائے اور وہ یہ اولاد نہیں چاہتے اور تیس دن ہوئے ہیں ابھی بس،کیااسقاط کراسکتے ہیں ؟اس کے بارے میں کیا حکم ہے ؟گناہ تو نہیں ہو گا...

استفتاء اکیڈمی میں مرد استاد کی موجودگی میں طالبہ کیلئے دین کی بات کرنا کیسا ہے ؟جبکہ طالبہ خود باپردہ ہوتی ہے اور سامنے حاضرین میں صرف طالبات ہوتی ہیں اور بیان بھی دعوتی انداز میں ہوتا ہے۔ الجواب :بس...

استفتاء کیا میوزک حرام ہے ؟اس پر قرآنی دلائل واحادیث کے دلائل سے وضاحت فرمائیں۔شکریہ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً قرآن وحدیث کی رو سے میوزک حرام ہے۔بخاری شریف باب "ماجاء فیمن یستحل الخمر"م...

استفتاء وہ کون سی موسیقی ہے جو شریعت میں حرام ہے ؟یعنی جو انا شید کے پیچھے (background)صوتی اثرات یا دف استعمال ہوتی ہے جیسے ہوں ہاںوغیرہ کوئی موسیقی کے آلات نہیں تو اس کا کیا حکم ہے ؟کیا یہ آواز بھی ممنوع ہے یا جائز ہے ؟ ...

استفتاء 1۔میری کرسمس کہنا کیساہے؟2۔اس کا مطلب کیا ہے؟3۔کیا ہم کسی کو میری کرسمس کہہ سکتے ہیں؟میری کرسمس کا مطلب ہے کہ اللہ کا بیٹاہوا ہے،مبارک ہو اللہ کی پناہ ،نعوذباللہ من ذلک۔ایسا عقیدہ رکھنا کفر ہے جو مسل...

استفتاء لوگ قرآنی آیات ڈلیٹ (Delete)کردیتے ہیں جو میں بھیجتا ہوں وہ ان آیات کو ختم کرتے ہیں اپنے موبائل سے تو یہ بہت غلط ہے۔ہم اپنے ہاتھوں سے ان پاک آیات کو ختم کرتے ہیں کیا اس طرح قیامت کی اک نشانی پوری ہونے کا سبب بن رہا ...

استفتاء عورتوں کے بالوں کو بڑھنے کیلئے کاٹنا کیسا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بالوں کی بڑھوتری رک گئی ہوتو بڑھانے کی نیت سے کناروں سے ایک آدھ پورے کے بقدر کاٹ سکتے ہیں۔چنانچہ شامی 9/...

استفتاء میرا سوال تھا کے یہ جو emojis,Smiley's ہوتی ہیں جو میسج پے بات کرنے کے دوران استعمال ہوتے ہیں کیا وہ استعمال کرنا غلط ہے کیا ؟کیوں کے یہ ایک لحاظ سے کارٹون چہرے ہیں ۔براہ کرم اسکا جواب دے دیجئے ۔ ...

استفتاء 1۔مکڑی حلال ہے یا حرام ؟2۔طوطا حلال ہے یا حرام ؟3۔شترمرغ حلال ہے یا حرام ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔حرام ہے ۔2۔ حلال ہے۔3۔حلال ہے۔...

استفتاء 1۔ڈکار آنے سے آواز زور سے نکالنا یا ہلکی نکالنا ٹھیک ہے؟سنت طریقہ کیا ہے؟2۔جمائی کے آداب کیا ہیں ؟جمائی کے وقت کیا کریں؟  منہ ڈھانپنا ہوتا ہے یا نہیں ؟آواز نکالنا وغیرہ۔ الجواب :بسم اللہ ح...

استفتاء کسی بھی شحص کا کسی عالم کو ملتے وقت جھک کر جھپی ڈال کرملنا اسلام کی رو سے کیسا عمل ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بغیر کسی عذر کے محض ادب کی وجہ سے کسی کے سامنے رکوع کی حد تک جھکنا ...

استفتاء پائل  پہنا جائز ہے ؟جبکہ اس کو پہننے کی صورت میں چھن چھن کی آواز بھی آتی ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پائل پہننا جائز نہیں۔مشکوۃ المصابیح2/379میں ہے:...

استفتاء میرا ایک دوست کہتا ہے کہ علماء کرام کو مولانا کہنا جائز نہیں یہ لفظ اللہ کے لیے آیا ہے انت مولٰنا فانصرنا علی القوم الکافرین۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء کیا بچے کا صرف ’’محمد‘‘ نام رکھ سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً رکھ سکتے ہیں۔مسلم شریف (206/2) میں ہے:عن أنس قال  نادى رجل رجلا بالبقيع يا أبا...

استفتاء ڈیجیٹل تصویر اور علماء کا تبلیغ کے لیے ویڈیو بنوانا اس بارے میں حضرت مفتی عبد الواحد صاحب کا کیا مؤقف ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔ ڈیجیٹل تصویر ناجائز ہے۔2۔ تبلیغ کے لیے ویڈ...

استفتاء تحفہ میلادحضرت شیخ المشائخ محمد غوث گولواری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں جو کوئی مندرجہ ذیل کلمات کو گیارہ مرتبہ اول و آخر درود شریف کے ساتھ...

استفتاء ہمارے محترم و مکرم جناب حضرت مولانا مفتی صاحب!امید ہے ان شاء اللہ تعالیٰ مزاج گرامی بخیر ہوں گے، اللہ تعالیٰ آپ کے علم، عمر، صحت، رزق، اہل و عیال اور احباب میں برکت عطا فرمائے۔ بندہ کوٹ ادو ضلع مظفر گڑھ کا رہنے ...

استفتاء میں نے یہ پوچھنا ہے کہ چھوٹے بچے کو کن کھلونوں کے ساتھ کھیلنے کی اجازت ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن کھلونوں میں کوئی خلافِ شرع بات نہ ہو (مثلاً وہ کھلونا جاندار کی تصویر والا نہ...

استفتاء موبائل فون پر تصویر کھینچنا کیسا ہے؟  باقاعدہ تصویر نہیں صرف کھینچنا کیسا ہے کیا یہ حرام ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً موبائل فون پر بھی جاندار کی تصویر کھینچنا ناجائز ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ مچھلی کا سر اور آنکھیں کھانا درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مچھلی کا سر اور آنکھیں ...

استفتاء چار آدمی لڈو میں جواء لگاتے ہیں اور ایک آدمی ان کے ساتھ کھیلتا ہے مگر پیسے نہیں لگاتا اس کی طرف سے دوسرا پیسے لگاتا ہے۔ کیا اس آدمی کے لیے لڈو کھیلنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء  ایک مسئلہ کے بارے میں آپ سے سوال کرنا چاہتا ہوں۔ کیا شریعت اسلام میں مردوں کے لیے ایسے کپڑے پہننا جائز ہے جو پورے سرخ رنگ کے ہوں یا ان کا کچھ حصہ سرخ رنگ کا ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامد...

© Copyright 2024, All Rights Reserved