• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل بعض ڈاکٹر مریض کو ایسی دوائی یا شربت لکھ کر دیتے ہیں، جن میں الکوحل یا نشہ آور چیزیں ملی ہوتی ہیں۔ آیا کہ ایسی صورت میں یہ دوائی استعمال کر سکتے ہیں یا نہیں؟ ...

استفتاء کچھ ادویات جو گورنمنٹ سے رجسٹرڈ تو ہیں لیکن عام ادویات کی نسبت کچھ زیادہ منافع پر ملتی ہیں، تو میڈیکل ریپ  جو ڈاکٹر کو visit کرتا ہے، اور ان کو اپنی ادویات لکھنے کا کہتا ہے، اور ان کو ان ادویات کے لکھنے پر کمیشن دیت...

استفتاء 1۔ کیا داڑھی پر مہندی لگائی جا سکتی ہے؟ جبکہ عام مہندی میں کالا پتھر مکس کر لیا جائے۔2۔ کیا 45 سال سے 60 سال کی عمر میں اس طرح سے مکس کر کے لگائی جا سکتی ہے؟3۔ کیا داڑھی کا کچھ حصہ سفید رہنے دیا جائے اور کچھ...

استفتاء آج کل بازار میں ملنے والی چیزوں پر ایسی تصاویر بنی ہوتی ہیں جن میں جاندار کا مکمل چہرہ نہیں ہوتا بلکہ صرف آنکھ، ناک، اور ہونٹوں کا نشان ہوتا ہے۔باقی کچھ نقوش واضح نہیں ہوتے، نہ ہی چہرے کا دائرہ اس میں موجود ہوتا...

استفتاء سفید داڑھی ہو تو کیا اسے رنگ کیا جا سکتا ہے؟ کالی  مہندی سے، سرخ مہندی، ہائیڈروجن یا بازاری کلر مثلاً بیجنگ کلر۔ بعض حضرات کلر کرنے کو جائز قرار دیتے ہیں اور مثال دیتے ہیں کہ خوبصورت نظر آنے لیے ایسا کیا جا سکتا ہے۔...

استفتاء کیا اسلامی شرع کے مطابق روز مرہ زندگی میں (بغیر حج و عمرہ) داڑھی کو ترشوانا، داڑھی کا خط کروانا، داڑھی مشت سے زیادہ بالوں کو تراشنا، الیکٹرک مشین سے خط کرنا، اور مونچھوں کو تراشنا وغیرہ جائز ہے؟ ...

استفتاء لہنگا پہننا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہمارے علاقوں میں لہنگے کا رواج کافر یا فاسق عورتوں کے ساتھ مخصوص نہیں ہے، بلکہ بعض دیندار عورتوں میں بھی اب اس کا رواج ہوتا جا رہا ہے۔...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک مسئلے میں آپ سے شریعت کی رہنمائی در کار ہے۔مارکیٹ میں اس وقت جو اشیاء استعمال  دستیاب ہیں، ان میں کچھ چیزیں تو ایسی ہیں جو مرد و عورت کے لیے مساوی ہیں، جبکہ کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن پر لکھ...

استفتاء غیر محرم لڑکی سے کس صورت یا کن صورتوں میں بات کرنا جائز ہے؟ اور کس طرح کی بات کی جا سکتی ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غیر محرم لڑکی سے کوئی جائز بات کرنے کی ضرورت در پیش ہو تو بات...

استفتاء کیا اسلام میں منگیتر (ہونے والی بیوی) سے فون پر میسج یا کال کے ذریعے بات کرنے کی گنجائش ہے؟ براہ مہربانی اس سلسلے میں میری رہنمائی فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منگیتر سے فون پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علماء کرام اس عمل کے بارے میں کیاجادو و جنات کے علاج کے لیے یہ عمل پڑھنا جائز ہے؟ ان الفاظ  کے ادا کرنے میں کسی قسم کی بے ادبی تو نہیں ہو گی؟ مفتیان کرام اس عمل  کے بارے میں قرآن و سنت کی روشنی م...

استفتاء مجھے ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔شادی کو پانچ سال ہو گئےلیکن اولادنہیں۔علاج(ٹیسٹ ٹیوب بے بی)کی غرض سےبیرون ملک جاناہے۔وہاں ہسپتال والوں سے تین چارمرتبہ عورت ڈاکٹر کا مطالبہ بھی کر چکےہیں لیکن وہ نہیں مانے۔ان کےپاس شایدع...

استفتاء دولہا بارات میں جا رہا تھا، نکاح ابھی تک نہیں ہوا تھا، راستے میں ایکسیڈنٹ ہوا، جس کی وجہ سے دولہا کا عضو تناسل کٹ گیا، تو پھر دولہن کے والد نے عمل ِ جراحی کے ذریعے اپنا عضو تناسل دولہا کو لگوا دیا، اور اب وہ دولہا ج...

استفتاء ***کو *** نے معاوضے کے ساتھ ایک کام کرنے کو کہا ہے، کام یہ ہے کہ ***نے ایک ڈیزائن رپورٹ تیار کرنی ہے، یہ رپورٹ ایک ایسے پروجیکٹ کا حصہ ہے، کسی تعلیمی کورس کا حصہ ہے۔ ***کو یہ لگتا ہے کہ میرے ذمے جو کام لگایا گیا ہے،...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام کہ باڈی بلڈنگ کے مقابلے میں شریک ہونا جس میں سوائے اعضائے مخصوصہ کے تمام ستر و جسم برہنہ ہوتا ہے، از روئے شریعت جائز ہے یا نہیں۔ اور اگر نا جائز ہے تو کیوں ؟ براہ کرم قرآن و سنت کے مطابق ب...

استفتاء ہمارے بھائی زید کی اہلیہ کے ہاں اولاد کی امید پیدا ہوئی تھی، ماہانہ اور جس طرح کی ترتیب ڈاکٹرز نے بتائی تھی چیک کرواتے رہے، لیکن اب ڈاکٹرز یہ کہہ رہے ہیں کہ بچے کی تکمیل نہیں ہو رہی، اس کے سر کی ہڈی نہیں بنی ہوئی او...

استفتاء عرض یہ ہے کہ بندہ ایک فارماسیوئیکل کمپنی میں ملازم (میڈیکل ریپ) ہے، دوران ملازمت ہم ڈاکٹر صاحبان سے اپنی دوائی لکھوانے اور اس کی سیل بڑھانے کے لیے مندرجہ ذیل اقدامات کرتے ہیں۔1۔ سیمپل (نمونہ جات) زیادہ مقدار میں...

استفتاء عورت کے لیے کالے بالوں پر کالا خضاب خوبصورتی کے لیے لگانا کیسا ہے؟ نیز عورتوں کا سفید بالوں پر کالا رنگ کرنا یا کوئی ایسا شیمپو استعمال کرنا جس سے بال کالے ہو جاتے ہوں، اس کے بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟ ...

استفتاء آپ نے اپنی کتاب میں ٹیسٹ ٹیوب بے بی کو متعدد شرائط کے ساتھ جائز لکھا ہے۔ میرا سوال  یہ ہے کہ پردے وغیرہ کی ساری شرائط پوری کرتے ہوئے کیا ٹیسٹ ٹیوب کا عمل وہ عورت بھی کروا سکتی ہے کہ جس کی پہلے صرف لڑکیاں ہوں اور اب ...

استفتاء میرا شعبہ کمپیوٹر ڈیزائننگ کا ہے، مجھے دوران ڈیزائننگ تصاویر کا کام کرنا پڑتا ہے، جس کی یہ صورتیں ہوتی ہیں:1۔ تعلیمی مقاصد کے لیے تصاویر کا استعمال۔ جیسے بچوں کے قاعدوں اور سکول کی کتابوں اور چارٹ وغیرہ میں تصاو...

استفتاء گذارش ہے کہ جناب والا کا فتویٰ موصول ہوا۔ جو سائل کو روانہ کر دیا تھا، ان کی طرف سے یہ جواب موصول ہوا کہ (سائل کی زبانی) کہ :میرے شوہر وہ پرہیز نہیں کرتے، جو آپ نے فرمایا۔ اور صفائی میں بھی کمزوری کی شکایت ہوتی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved