• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء کیا ٹی وی پر براہِ راست کرکٹ،فٹبال وغیرہ اور مسجد الحرام کی تراویح دیکھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فٹبال میں تو ستر کھلا ہوتا ہے اور کرکٹ کھیلنا اور دیکھنا کوئی مفید کام ن...

استفتاء حکماءحضرات سونا چاندی کے کشتہ جات سے مریضوں کا علاج کرتے ہیں یعنی کشتہ جات مریضوں کو کھلائے جاتے ہیں اور بعض لوگ قوت باہ کے لئے ان کا استعمال کرتے ہیں ۔شرعا حکماءکا اور لوگوں کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں ؟ ...

استفتاء بعض دفعہ سنار حضرات دکان میں کھانا کھا رہے ہوتے ہیں ۔اسی دوران گاہک آکر بیٹھ جاتے ہیں اور مطالبہ شروع کر دیتے ہیں کہ مجھے میر ا سامان پہلے دے دیں ۔شرعی مسئلہ کیا ہے کہ سنار پہلے کھانا کھائیں یا گاہک کو فارغ کر دیں ا...

استفتاء پیپسی، مرنڈا، سیون اپ بوتلوں کے پینے کے بارے میں کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسلمان ملکوں میں تیار ہونے والی کا پینا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء عورتوں کا بالوں یعنی سر کے بالوں کو لمبا کرنے کی غرض سے جو بال دو منہ ہو جاتے ہیں ان کو کاٹنا اور ایسے ہی نیچے سے ایک انگل کے پورے کے مطابق کاٹنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء ایک پرائیویٹ سکول کا مالک ہوں۔ سکول میں میرے پاس سٹاف خواتین ہیں۔ جو کہ بچوں کو پڑھاتی ہیں۔ خواتین سٹاف رکھنے کا فائدہ یہ ہے کہ یہ بچوں کو صحیح طریقے سے پڑھا سکتی ہیں۔ اور سکول میں کم تنخواہ پر کام کرتی ہیں۔ کام کے ...

استفتاء عورتوں کا تمام جسم یعنی بازو، چہرہ، ٹانگ کے بالوں کو اتارنا یعنی تھریڈنگ کرنا جائز ہے یا نہیں؟ چاہے برے لگتے ہوں یا نہ۔ صرف زینت کے لیے ایسا کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء شریعت کی رو سے معلوم ہوتا ہے کہ عورت کی آواز کا بھی پردہ ہے جبکہ مدارس میں طالبات آونچی آواز سے قرآن پاک پڑھتی ہیں ان کی آواز باہر تک جاتی ہے ۔ تو کیا طالبات کی آواز کا قرآن پڑھتے وقت باہر تک جانا شرعا جائز ہے ؟ نیز...

استفتاء طالبات کا مرد اساتذہ سے سبق پڑھنا اور اساتذہ کو طالبات کے نام کا علم بھی ہو   اور وہ ان سے سبق بھی سنیں تو کیا یہ شرعا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً لڑکیوں اور عورتوں کیلئے صر...

استفتاء گزارش ہے کہ ہمارا تعلق ایک مذہبی گھرانے سے ہے اور ہم  ۴بھائی اور ایک بہن ہیں ۔ہماری اکلوتی بہن کی شادی نقشبندیہ سلسلہ (جو کہ حضرت ذوالفقار صاحب دامت برکاتھم ) کا ہے کے ایک جوان سے ہوئی ہے ۔بہن جو ڈاکٹر بھی ہے شادی ک...

  استفتاء آپ بخوبی جانتے ہیں کہ انگریز بدمعاش نے مرزائی لعنتی کو تین کاموں کے لیے کھڑا کیا تھا: (۱) علمائے کرام کی تذلیل، (۲) مسلمانوں کو جہاد بالسیف سے روکنا، (۳) اہل اسلام کو درس قران سے دور رکھنا۔لیکن علمائے حق...

استفتاء 3۔ اکثر و بیشتر علماء کرام ایسے ہیں جو کہ تخصص نہیں کرتے، ایسے علماء کرام لوگوں کو مسائل وغیرہ بتا سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر بتاسکتے ہیں تو پھر آپ رہنمائی فرمائیں کہ وہ کونسی کتب کا مطالعہ کریں تاکہ مسائل بتانے میں سہول...

استفتاء ایک مریض جس کے گردے ناکارہ ہو گئے ہیں ڈاکٹروں کے بقول وہ مریض خرچہ کر کے اپنے لئے گردوں کا بندوبست کر سکتا ہے ۔اگر ایسا مریض جس کے گردے ناکارہ ہو چکے ہوں اپنے کسی دوست کے ذریعے بندوبست کرتا ہے تو اس دوست کیلئے کسی ح...

استفتاء میں نوکری کے سلسلے میں بہت پریشان ہوں بہت سی جگہوں پر درخواست بھیجی مگر کوئی کامیابی نہیں ہوئی ۔میرا دل چاہتا ہے کہ مجھے اٹامک انرجی میں حلال روزگار میسر آ جائے ۔براہِ کرم کوئی ایسا وظیفہ یا عمل تجویز فرمادیں تاکہ م...

استفتاء آجکل جو فارمی مرغیاں تیار کی جا رہی ہیں ان کی خوراک میں سور کا خون اور چربی استعمال کی جاتی ہے ان کو فربہ کرنے کیلئے۔ گورنمنٹ نے مغلپورہ ڈرائی پورٹ سے پچاس کینٹینر پکڑے ہیں اور پی،سی،ایس،آئی،آر لیبارٹریز نے تصدیق کی...

استفتاء فتاوی دارالعلوم دیوبند کے اندر سونے کے بٹنوں کا مردوں اور عورتوں کیلئے جواز کا فتوی دیا گیا ہے اور ان بٹنوں سے کونسے بٹن مراد ہیں کیونکہ عرف میں کئی اقسام کے بٹن مستعمل ہیں ۔مثلاً سٹڈ،ڈیمس چین والے ،ٹھپے والے،کاسٹنگ...

استفتاء بسوں کے کرایہ میں تخفیف کیلئے تصویر بنوانے کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ اگر گنجائش ہے تو کس حد تک ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جن طلبہ کی مالی حیثیت کمزور ہو اور وہ بس کے پورے کرایہ کے م...

استفتاء زید  (فرضی نام)نے اپنی بیٹی کا نکاح بکر کے بیٹے کیساتھ بعوض 2000 روپے حق مہر کے کیا ۔رخصتی سے قبل زید کا انتقال ہو گیا ۔ بعد میں قبل از رخصتی بکر اورزیدکے بیٹوں میں چند باتوں میں اختلاف ہو گیا جو درجہ ذیل ہے:زید...

استفتاء آپ ﷺ کا نام مبارک کو لقولہ السلام" سےلکھنا اور پڑھنا بلا کراہت جائز ہے یا نہیں؟اگر کسی شخص کو مندرجہ ذیل خواب آئے تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟ خواب یہ ہے کہ اس نے حضور ﷺ کو دیکھا کہ وہ فرما رہے تھے کہ تم " علیہ ...

استفتاء آجکل اکثر مساجد میں دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ حضرات اپنے ہمراہ نماز پڑھنے کے لئے بچوں کو بھی ساتھ لے آتے ہیں ان میں سے اکثر حضرات تو بچوں کو اپنے ساتھ رکھتے ہیں دوران نماز وہ اپنے نماز میں مشغول ہوتے ہیں اور ان کے بچ...

استفتاء مخلوط تعلیم بچوں کیلئے کیسی ہے ؟ دینی مدارس کی مخلوط تعلیم جوچھوٹے بچوں تک ہوتی ہے اس کا کیا حکم ہے اور دنیاوی سکولوں کی مخلوط تعلیم کا کیا حکم ہے ؟ بصورتِ مجبوری اور غیر مجبوری کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ایسا لباس جس میں سے بدن کی رنگت نہ چھپتی ہو اور دوپٹہ جس سے بال صاف دکھائی دیتے ہوں اس لباس پر سخت وعید آئی ہے کیا یہ ممانعت حرمت کی ہے ۔ نیز وہ دوپٹہ جس سے بال تو صاف نہ دکھائی دیں لیکن بالوں کی سیاہی نظر آئے اس کا...

© Copyright 2024, All Rights Reserved