• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء میرے 8 بچے ہیں اور شروع میں 2ابارشن ہو گئے تھے اور اب مجھے ڈیڑھ ماہ کا حمل ہے تقریباً چھ ہفتے، اور مجھے شوگر بھی ہے اور بی پی کا بھی مسئلہ ہے اور میرا بڑا بیٹا 21 سال کا ہے ، میری عمر 37 سال ہے اور میں نے پچھلے مہین...

استفتاء براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں کہ ایسے قریبی رشتہ دار جس کی کمائی کے بارے میں یہ اندیشہ ہو کہ اس کا کچھ یا زیادہ حصہ حرام ہے اور اس کی کھانے کی دعوت کو ٹھکرانا نہایت ہی مشکل ہے تو ایسی صورت میں ہمیں کیا کرنا چاہیے ...

استفتاء عرض یہ ہے کہ لوڈو، کیرم بورڈ، سنوکر اور اسی طرح کی ویڈیو گیمز جو موبائلز میں ہوتی ہیں یہ سب گیمز اگر بچوں کو گھر لا کر دی جائیں اور بچے آپس میں کھیلیں اور کبھی کبھی والدین بھی بچوں کی دل جوئی کے لیے ساتھ شریک ہو جائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا یہ جو اعداد ہیں (786) یہ بسم کے قائم مقام ہیں کہ نہیں؟ اور کیا یہ لکھنے سے بسم اللہ کی برکت حاصل ہو جاتی ہے؟ اور کیا یہ بسم اللہ کو بدلنے کے معنیٰ میں تو نہیں آت...

استفتاء ہیجڑے کو دیکھنا بد نظری ہے یا نہیں؟ خاص طور سے وہ ہیجڑے جو عورتوں کا لباس بھی پہنے ہوئے ہوتے ہیں اور بن سنور کر گھوم پھر رہے ہوتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جو ہیجڑے حقیقت میں م...

استفتاء ایک آدمی کی جماع کی ٹائمنگ نہ ہونے کے برابر ہے، جس کو بڑھانے کے لیے وہ وقت کو بڑھانے والی دوائیاں استعمال کرتا ہے، لیکن ان دوائیوں سے جماع کے وقت میں زیادتی کی وجہ سے بیوی کو تکلیف اور دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ...

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب نے بیان کیا ہے کہ حضور ﷺ کا نام گرامی آنے پر پورا درود شریف پڑھنا چاہیے، خالی ’’صلعم‘‘ کہنا درست نہیں۔ کیونکہ اس کے کوئی معنیٰ نہیں۔ جبکہ ہم یہ لفظ بہت سے علماء سے سن چکے ہیں۔ آپ اس بارے میں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں  کہ ناخن کاٹنے کا مسنون طریقہ کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہاتھ کے ناخن اس ترتیب سے کترانا بہتر ہے کہ دائیں ہاتھ کی انگشت شہادت سے شروع کر...

استفتاء ***سکول میں اساتذہ کے لئے اگرچہ تعلیم کا کوئی خاص طریقِ کار متعین نہیں ہے، لیکن چند امور ایسے ہیں جن کی عام طور پر رعایت رکھی جاتی ہے۔ مثلا کچھ عرصہ کے بعد پڑھائے گئے امور کی دہرائی (Revision) کروانا، ٹیسٹ اور امتحا...

استفتاء ***کالج کی زیرِ نظر برانچ (*** کی بہت ساری برانچیں ہیں تو جس برانچ کے یہ فتاویٰ ہیں وہ یہاں مراد ہے) میں اساتذہ  کے لئے پڑھانے کا کوئی خاص طریقِ کار مقرر نہیں ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ*** کے اساتذہ شہرت یافتہ ہیں اور ا...

استفتاء گذارش ہے کہ مندرجہ ذیل مسائل کی وضاحت فرمائیں:1۔ واشنگ مشین جس پر ناپاک کپڑے دھوئے جائیں، اسے پاک کرنے کا کیا طریقہ کار ہے؟2۔ کیا یہ بات درست ہے کہ دھوپ ہوا سے ہر کپڑا اور ہر چیز پاک ہو جاتی ہے؟3۔ ناپاک ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ہذا کے بارے میں کہ فی زماننا ’’حفاظتی کیمروں  (CCTV)‘‘ کے استعمال کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ ہماری مراد یہ ہے کہ جو علماء ڈیجیٹل تصویر کو ’’تصویر‘‘ قرار دیتے ہیں ۔ان کے نزدیک ان کیمروں کا...

استفتاء کیا PreserVision دوائی  کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً PreserVision نام کی دوا میں جو اجزاء ملائے گئے ہیں ان میں حرام دو ہیں (1) Gelatin (2) Lutein جبکہ وہ حی...

استفتاء 1۔ کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ اونٹ کی قربانی میں نحر افضل ہے یا دیگر جانوروں کی طرح ذبح کرنا افضل ہے؟2۔ اور نحر کھڑے ہونے کی حالت میں کرنا چاہیے یا بیٹھنے کی حالت میں بھی کر سکتے ہیں؟3...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام و علماء عظام بعض لوگوں کے اس دلیل کے بارے میں جو تصویر کی جواز پر پیش کرتے ہیں۔ دلیل ان کا یہ ہے:’’اگر آلات جدیدہ کی تصویر کو ہم حرام تصویر کے اندر داخل کر دیں...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں:1۔ دوا سازی کے دوران اگرچہ حرام و مشتبہ اجزاء سے بچنے کی پوری کوشش کی جاتی ہے لیکن اگر دوائی کے کسی مشتبہ یا حرام جزء (Ingredient) کا کوئی حلال متبادل دستیاب ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ موجودہ دور میں الکحل اشربہ اربعہ محرمہ سے نہیں بنائی جا رہی بلکہ عموماً  شکر بنانے کے کارخانوں میں شکر کے لیے صاف شیرہ کو الگ کر کے گندے شیرے (ملاسس) سے الکحل ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درج ذیل مسئلہ کے بارے میں کہ1۔ طبی ضروریات کے تحت بعض دواؤں میں نشہ آور یا خواب آور اجزاء شامل کرنے کا  کیا حکم ہے۔ مثلاً کھانسی کا سیرپ وغیرہ۔2۔ اگر کمپنی طبی ضروریات کے تحت دواؤں...

استفتاء 1۔ آج کل آگے چہرے کی طرف سے بالوں کی لٹیں کاٹنے کا فیشن ہے۔ اگر کوئی شرعی پردہ کرنے والی خاتون اپنے خاوند کے لیے کاٹے تو اس کا کیا حکم ہے آیا کاٹ سکتی ہے؟ کیونکہ اکثر باہر عورتوں پر نظر پڑنے کی صورت میں خاوندوں کے د...

استفتاء بندہ کی عمر 60 سال کے لگ بھگ ہے، جماعت میں چار ماہ بھی لگے ہوئے ہیں۔ بندہ پہلے ایک دینی ادارے میں سکول کی تدریس اور دفتری امور (حساب وکتاب وغیرہ) سر انجام دیتا رہا ہے۔ بیماری کی وجہ سے ارباب اہتمام نے مدرسے سے  فارغ...

استفتاء جس کمرے میں قرآن مجید رکھا ہو اس میں آدمی اپنی بیوی کے ساتھ ہمبستر ہو سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسے کمرے میں ہمبستری کرنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ ہمبستری کرتے وقت قرآ...

استفتاء مفتیان کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا ایک بیٹا ہے جو تین مہینے کا ہے اور پھر سے میری بیوی حاملہ ہو گئی ہے اور حمل 15 دن کا ہے۔ میں چاہتا ہوں کہ میری بیوی وہ حمل ختم کروا لے۔ کیونکہ میرا بیٹا تین مہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا قاری صاحب جو بچوں کو پڑھاتے ہیں بچوں کو بطور تنبیہ مار سکتے ہیں؟ اور کتنا مار سکتے ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً طالب علم اگر...

استفتاء عرض ہے کہ میرا نام *** ہے اور میں لاہور کا رہائشی ہوں۔ عرصہ 13 برس سے شادی شدہ ہوں لیکن اولاد کی نعمت سے محروم ہوں، اس عرصہ میں ہر طرح کا ڈاکٹری ، حکیمی اور روحانی علاج کروا چکے ہیں اور ہر طرح کے متعلقہ لیبارٹری ٹسٹ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved