• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

حظر و اباحت

استفتاء ایک آدمی کو ایسا مرض لاحق ہو گیا جس کا علاج نا ممکن ہو گیا اور ڈاکٹروں نے کہہ دیا کہ اس مرض کا علاج نہیں ہو سکتا، اور مریض انتہائی زیادہ تکلیف میں مبتلا ہے۔ تو مذکورہ صورت میں مریض کو ایسی دوائی دینا جس سے اس کو مو...

استفتاء آیا مرغی کی کھال کھانا جائز ہے؟ جبکہ اس سے بال اتار لیے گئے ہوں۔ اسی طرح گائے کے پائے میں جو کھال رہ جاتی ہے اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں گا...

استفتاء لف شدہ وظیفہ کے بارے میں کہ کیا یہ ثابت شدہ ہے یا نہیں؟ اور اس کا استعمال کرنا اور انہیں اعراب کے اعتبار سے ان کا تحریر کیا جانا درست ہے یا نہیں؟ دونوں حوالہ جات کی تصدیق اور جواب عنایت فرمائیں۔ ...

استفتاء رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: جہاں پر تصاویر ہوں وہاں پر ملائکہ نہیں آتے۔ (بخاری: 3225)۔مسئلہ  یہ ہے کہ اسٹور پر بہت ساری اشیاء ایسی ہیں جن کے ڈبوں پر تصاویر بنی ہوتی ہیں، کیا اس کے ...

استفتاء وقت گذاری کے لیے بھی کرسی کو مسجد کے لان میں یا دھوپ سیکھنے کے لیے یا گپ شپ لگانے کے لیے کچھ حضرات کرسیوں کا استعمال کرتے ہیں، مسجد کا نہ ادب ہے نہ احترام۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء آج کل کرسیوں کا استعمال کچھ اس طرح بھی ہونے لگا ہے کہ لوگ کرسی پر بیٹھ کر قرآن مجید پڑھتے ہیں اور اپنی ٹانگ کو دوسری ٹانگ پر رکھ کر اس پر قرآن مجید کو رکھتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء شرم گاہ کے بال کتنے دنوں میں کاٹنے چاہییں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بہتر یہ ہے کہ ہر جمعہ کو کاٹ لیں ورنہ کم از کم چالیس روز میں ایک مرتبہ ضرور کاٹ لیں۔...

استفتاء کیا شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بال کاٹنا جائز ہے یا نہیں؟ اگر جائز ہے تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شرم گاہ کے پچھلے حصے کے بالوں کا کاٹنا مستحب ہے۔...

استفتاء دورِ حاضر میں جتنے اخبارات و رسائل کی اشاعت ہو رہی ہے ان کے سر ورق پر قرآنی آیات کا ترجمہ لکھا ہوتا ہے، اور اندرونی صفحات پر احادیث مبارکہ اور اسلامی، سیاسی اشتہارات بھی ہوتے ہیں جن میں قرآنی آیات، حدیث مبارکہ، ...

استفتاء عورت کے لیے مہندی کا خضاب سر، ہاتھ، پاؤں پر کہاں کہاں جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سب جگہ مہندی لگانا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء نسوار اور سگریٹ کا شرعی حکم کیا ہے؟ حرام ہے یا مکروہ، اور اگر مکروہ ہے تو کس درجے کا مکروہ ہے؟ ہمارے علاقہ (شانگلا) پر بعض حضرات کا یہ کہنا ہے نسوار مکروہ ہے اور سگریٹ حرام ہے کیونکہ اس میں آگ ہے اور نسوار میں نہیں...

استفتاء آج کل جدید تعلیم یافتہ حضرات (خواہ حاضر سروس ہوں یا ریٹائرمنٹ کے بعد) نے قرآن پاک کے تراجم و تفاسیر کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے، جن میں شرائط مفسر و مترجم پائی جاتی ہیں اور نہ ہی ان میں اتنی صلاحیت و استعداد ہے، بس ک...

استفتاء 1- شادی شدہ عورت کے لئے اس کے نام کے ساتھ شوہر کا نام لکھنا درست ہے یا والد کا ؟2۔ خواب کی تعبیر پوچھنی چاہیے یا نہیں؟ اس کے متعلق بھی ارشاد فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء میں ایک کمپنی میں گرافک ڈیزائننگ کا کام کرتا ہوں، میرے کام کی ذمہ داری یہ ہے کہ میرے پاس  کمپیوٹر میں ایک خاص قسم کا خاکہ بنا ہوا آتا ہے، میرا کام اس میں کچھ اصلاحی تغیرات کرنا ہوتا ہے مثلاً اگر کلر ہلکے ہیں تو ان ...

استفتاء ہمارے گاؤں کی مسجد میں قرآن مجید کے اوراق جو شہید ہو جاتے ہیں ان کو پانی میں بہانا چاہیے یا زمین میں دفن کرنا چاہیے یا جلا دینا چاہیے؟ اس بارے میں کون سا مسئلہ درست ہے اور نیز یہ بھی بتلایے کہ حدیث و فقہ و تفسیر کے ...

استفتاء بندہ اپنے گھر کے اوپر جمیعت کا پرچم لگانا چاہتا ہے کیونکہ بزرگ کہتے ہیں کہ یہ پرچم نبوی ﷺ ہے۔ یہ فقط تبرک حاصل کرنے اور عقیدت کی وجہ سے ہے۔ اس کے بارے میں بھی حکم فرمائیں؟ الجواب :بسم اللہ حام...

استفتاء ہم ڈاکٹر ہیں ہر قسم کے مریضوں کا علاج کرنا ہے، اس میں علاقے کی شیعہ برادری بھی آتی ہے۔ وہ کبھی کبھی عقیدت میں ہمارے گھر مختلف اشیاء دیتے رہتے ہیں۔ جیسے مکھن، گھی، لسی، دودھ، روٹی، سالن، مرغی، گوشت پکا ہوا یا کچا۔ ...

استفتاء وضو کرتے ہوئے، غسل کرتے ہوئے یا کنگا کرتے ہوئے داڑھی کے بال گر جاتے ہیں۔ کیا داڑھی کے یہ بال غسل خانہ کی نالی میں جانے دیں؟ اور خارش وغیرہ کے دوران گر کر ہاتھ میں آنے والے بال زمین پر ادھر ادھر پھینک دیں؟ اس میں کوئ...

استفتاء ہمارے ایک عزیز ہیں جن کا فرنیچر کا کام ہے۔ آج کل فرنیچر میں بعض ایسے ڈیزائن ہیں جن میں بعض پرندوں مثلاً مور، تیتر وغیرہ کی تصویر اور نقوش بنے ہوتے ہیں۔ ایسے فرنیچر کو تیار کرنے اور اسے فروخت کرنے اور استعمال کرنے کا...

استفتاء ایک عورت ایک ماہ کی حاملہ ہے تقریباً۔ اس سے پہلے اس کا ایک تین مہینے کا بچہ ہے وہ کہتی ہے کہ میں دوسرے حمل کو ابھی برداشت نہیں کرسکتی کیونکہ ایک مجبوری یہ ہے کہ پہلے  کی وجہ سے کمزوری ابھی تک جسم میں موجود ہے کبھی ک...

استفتاء کہ جب کوئی انسان (مرد) اس عمر کو پہنچ جائے کہ اس کی داڑھی میں سفیدی آنے لگے تو وہ اس کو چھپانے اور سجانے کے لیے کسی قسم کی کالی مہندی، رنگ یا خضاب وغیرہ استعمال کرتا ہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ اور شرعاً جائز ہے؟ کیا...

استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟        سائل: اہلیہ محمد اکرم ...

استفتاء ہم نے 23 مارچ 2013 کو لاہور سے براستہ دبئی انشاء اللہ مدینہ جانا ہے۔ لاہور سے انشاء اللہ صبح نو بجے پر روانہ ہونا ہے۔ 25 مارچ کو مدینہ شریف سے انشاء اللہ مکہ شریف روانہ ہوناہے اور 25 مارچ بروز پیر عمرہ ادا کرنا ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved