مریض کی پیچیدہ حالت میں نماز کو مؤخر کرنے کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ(1) اگرنماز کا وقت تنگ ہے اورقضاء ہونے کاخدشہ ہے لیکن ساتھ ہی ساتھ کسی ڈاکٹر کا مریض ایسا آگیا کہ جس کی حالت بہت پیچیدہ ہے اور سینئر کی طرف سے مریض کو چھوڑ کر جانے...
View Detailsذہنی مریض کی طلاق کا حکم
استفتاء جب سے میری شادی ہوئی ہے تب سے میرے شوہر دماغی مریض تھے، مستقل دوائیاں کھاتے تھے، شادی سے پہلے پاگل خانے میں بھی رہ چکے تھے، بعد میں گھر والے مستقل دوائیں دیتے تھے، شادی کے بعد میں نے پوچھا کہ کس چیز کی دوائی ہے لیک...
View Detailsنو انچ تپائی پر سجدہ ممکن ہونے کی صورت میں تپائی کا ساتھ رکھنے کا حکم
استفتاء میرا ایکسیڈنٹ ہو گیا تھا، اب میری ٹانگ میرا راڈ ہے، جس کی وجہ سے مجھے عام طریقے کے مطابق کھڑے ہو کر نماز پڑھنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے، کیونکہ گھٹنے کے قریب ایک پیچ ہے جو چھبتا ہے، میں نے آپ کا پملٹ دیکھا ...
View Detailsذہنی مریض عورت کا رحم نکلوانا
استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟ سائل: اہلیہ محمد اکرم ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved