• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء بعض احباب سے سنا ہے کہ جب امام دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یعنی رکوع کر چکا ہو تو اب وہ جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مقتدی بعد رکوع تشہد وغیرہ میں بھی نماز عید میں شامل ہو سکتا ہے۔ اس وقت نماز کی ت...

استفتاء ایک مسجد زیر تعمیر ہے اور مسجد کا کچھ حصہ اور ملحقہ دو کمرے جن کے اوپر رہائش امام صاحب ہے، تعمیر ہوچکا ہے۔ مسجد کے تعمیر شدہ حصے میں گرمی اور مچھروں کے دق کرنے کے باعث حضرات ملحقہ کمروں میں مسجد کی تعمیر تک نماز پنج...

استفتاء ۱۔ تعزیت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ کن الفاظ سے، کتنی مرتبہ اور کب تک کی جائے؟۲۔ ہمارے علاقے میں اہل میت دریاں اور چارپائیاں بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ حقہ، سگریٹ، اخبار وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں۔ تعزیت کے لیے آنے والا کہ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پچھلے پانچ سال سے ماہواری زیادہ ہورہی ہے یعنی ایک ماہ میں دو مرتبہ۔ کافی دوائیاں بھی کھائی لیکن پھر تھوڑے دن ٹھیک ہوجاتا ہے پھر اسی طرح ماہواری شروع ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ کچھ ڈاکٹر حضرات نے ...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری مسجد میں عصر کی اذان حنفی وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے اور نماز وقت داخل ہونے پر پڑھی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر آج وقت عصر شروع ہوتا ہے 08: 4 منٹ پر اور نماز ادا کی جاتی ہے 15: 4 پر۔ اس صورت میں نم...

استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟        سائل: اہلیہ محمد اکرم ...

استفتاء جمعہ کے دن بازار میں ایسے لوگوں کے لئے جو کہ سفید پوش ہوں مناسب قیمت پر اچھی چیز مل جاتی ہے۔ جیسا کہ کپڑوں کے کٹ پیس وغیرہ جو کہ دکان میں پورے ہفتے اچھے تھان سے بچے ہوئے ہوتے ہیں کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں۔ مگر جمعہ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مسافر کے لیے جماعت مستحب ہے یا سنت موکدہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر کے لیے بھی جماعت سے نماز پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔( و لا على من...

استفتاء ہم گذشتہ دنوں ایک جگہ سیر کے لیے گئے وہاں مغرب کی نماز ایک مسجد میں ادا کی۔ امام صاحب تیسری رکعت کے بعد اٹھ کھڑے ہوئے مقتدیوں کے فتحہ کے بعد وہ واپس آگئے لیکن انہوں نے سجدہ سہوہ نہیں کیا۔ میرے ساتھیوں نے مجھ سے پوچھ...

استفتاء درود کے ساتھ سلام بھیجنا بھی ضروری ہے تو اگر لازمی ہے تو درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے یا صلی اللہ علیہ و سلم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7۔ درود کے ساتھ سلام کا پڑھنا ضروری نہیں، کیون...

استفتاء جماعت کی نماز میں مخلوط صفیں ہوتی ہیں۔مرد عورتوں کی صف میں اور عورتیں مردوں کی صفوں میں گھسی ہوتی ہیں۔ آیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ خصوصاً ایام حج کے موقعہ پر رش کی وجہ سے ادھر اذان ہوئی اور ادھر فوراً جماعت ک...

استفتاء ایک اسکول میں جس میں بچوں کی عمریں 4 سال سے 15- 14 سال کے قریب ہیں اور وہاں 9- 8 بڑے حضرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے ادارے میں تعلیمی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے جمعہ کا اہتمام کرنا درست ہے؟ نیز بچوں کی تعداد 80 ہے۔ ...

استفتاء 1۔ مختلف نمازوں میں طوال مفصل، اوساط مفصل اور قصار مفصل میں سے پڑھنے سے کیا مراد ہے؟ کیا آیات کی کوئی خاص مقدار مراد ہے جسے پورے قران میں سے کہیں سے بھی پڑھ لیا جائے۔ یا مخصوص مقامات سے پڑھنا ہی سنت کی ادائیگی کے لی...

استفتاء ایک مسجد میں جمعہ کی نماز کے دوران لوگ دھوپ کی وجہ سے صحن میں کھڑے ہوتے ہیں جبکہ اندر مسجد کے ہال میں بعض دفعہ پوری صف خالی ہوتی ہے یا کافی جگہ موجود ہوتی ہے۔ امام صاحب نماز سے پہلے لوگوں کو بلاتے ہیں مگر وہ نہیں آت...

استفتاء جب کسی آبادی میں ایک صاحب جو حافظ قرآن، عالم دین، متبع سنت و شریعت اور تجوید و قراءت میں سند یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم یافتہ بھی ہو اور تقریباً عرصہ دس سال سے با قاعدگی کے ساتھ بلا معاوضہ تراویح سنا رہا ہ...

استفتاء فرائض نمازوں سے ما قبل و ما بعد جو سنتیں اور نوافل ہیں کیا ان کو آدمی گھر میں ادا کر سکتا ہے یا نہیں؟ جبکہ آدمی فرائض تو مسجد میں ادا کر رہا ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نوافل اور ...

استفتاء الف: اذان و اقامت کے دوران ان کا جواب دینے کی بجائے بعض مبلغین اپنی گفتگو اور مشاورت بڑے فخر سے جاری رکھتے ہیں، اور فجر کی نماز اور بیان کے بعد مشاورت کا وقت بھی مقرر ہے، اور تکبیر اولیٰ ہونے کے بعد یا سورہ فاتحہ خت...

استفتاء ایک مقتدی کا نماز کے دوران وضو ٹوٹ جاتا ہے تو وہ کیا کرے؟ ایک عالم صاحب کہتا ہے کہ وہ صف چیر کر پیچھے سے باہر نکلے، آگے سے نکلنے کی صورت میں دیگر نمازیوں کی نماز خراب ہوگی۔ دوسرا عالم کہتا ہے کہ آگے سے بھی نکل سکتے ...

استفتاء بعض لوگ فرض نماز کا سلام پھیرتے ہی بقیہ نماز پڑھنے کی بجائے موبائل فون آن کر لیتے ہیں اور اس میں محفوظ دعائیں یا sms پڑھنا شروع کر دیتے ہیں، ان حضرات کے اس عمل سے ساتھ کھڑے بقیہ نماز یا بقیہ رکعات ادا کرنے والوں کی ...

استفتاء دورانِ نماز قیام ، رکوع اور سجدے کے دوران دونوں پاؤں کی جگہ بغیر کسی عذر کے بدلتے رہنا۔ اور اسی طرح قیام میں داڑھی سے  اور رکوع میں قمیض کے گھیرے سے کھیلتے رہنا کیسا ہے؟ ایسے لوگوں کو اصلاحاً منع کرنا یا سمجھانا چاہ...

استفتاء نماز جنازہ کے بعد یا نمازجنازہ سے پہلے میت کا منہ دیکھنے کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میت کا چہرہ دیکھنا جبکہ نامحرم نہ ہو فی نفسہ جائز ہے البتہ اگر اس کی وجہ سے تدفین م...

استفتاء اوپر نیچے تین قالین بچھی ہوں تو کیا ان پر نماز پڑھنا درست ہے؟ اور کیا یہ نقطہ نظر درست ہے کہ تین قالین پر نماز اس وجہ سے درست نہیں ہوتی کہ کیونکہ زمین کی سختی محسوس نہیں کی جاسکتی۔ اور سجدے کی حالت میں اگر زمین کی س...

استفتاء دیہاتی علاقہ میں گاؤں کے اندر ایک محلہ ہے جس میں گھروں کی تعداد تقریباً 70 ہے ان میں سے 10 گھروں کا مسجد اور محلہ والوں سے مکمل بائیکاٹ ہے۔ محلہ سے گاؤں کی مرکزی جامع مسجد کا فاصلہ ڈیڑھ دو کلومیٹر ہے اور اس مرکزی جا...

استفتاء چھوٹا سا قصبہ ہوگی جو کہ ضلعی شہر سے تقریباً پانچ کلو میٹر کے فاصلہ پر واقع ہے جس میں مسلک احناف دیوبند سے منسلک قدیمی مرکزی جامع مسجد واقع ہے جس میں نماز جمعہ عرصہ ایک سو تیس سال سے قائم چلا آرہا ہے۔ اب اس گاؤں میں...

استفتاء بندہ ( رشید عالم ملاخیل ) گاؤں عبدل خیل ضلع لکی مروت صوبہ خیبر پختون خواہ کا باشندہ ہے۔ تقریباً ڈیڑھ سال سے ہمارے گاؤں میں نماز جمعہ کا اختلاف ہے۔ گاؤں کی بڑی مسجد محلہ محمود خیل میں نماز جمعہ ادا ہورہا ہے۔ جبکہ دوس...

© Copyright 2024, All Rights Reserved