• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے یا نا جائز؟ شریعت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نماز کے بعد دعا مانگنا جائز ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء بعض نمازی فرض نماز میں بیٹھنے کی جگہ کرسی رکھ کر قیام میں کھڑے ہو جاتے ہیں، لیکن کرسی کی وجہ سے صف سے آگے ہوتے ہیں۔ پھر رکوع میں باقی نمازیوں کی طرح جھک کر رکوع کرتے ہیں، لیکن سجدوں میں کرسی پر بیٹھ کر سجدہ کرتے ہی...

استفتاء بہت سے نمازی مسجدوں میں (گھٹنوں یا ٹانگ وغیرہ کی تکلیف کی وجہ سے) کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں،  رکوع اور سجدے اشارے سے کرتے ہیں، لیکن  رکوع میں ہاتھ رانوں پر رکھ کر تھوڑا سا جھکتے ہیں اور پھر سجدوں میں ہاتھ...

استفتاء ایک شخص اگر زمین پر بیٹھ سکتا ہے چاہے جیسے بیٹھے، پھر وہ کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہے کسی عذر کی وجہ سے تو اس کی نماز ہو جائے گی یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مذکورہ شخص ز...

استفتاء تراویح کی نماز کے بعد وتر نماز سے پہلے بعض امام صاحبان اجتماعی لمبی دعا مانگتے ہیں۔ کیا یہ مسنون ہے؟ اگر مسنون نہیں تو بدعت ہوئی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے۔"پس اگر جائز ...

استفتاء تکبیر اولیٰ کا اہتمام جیسے فرض نمازوں میں ضروری ہے کیا اسی طرح باقی نمازوں میں بھی جو جماعت کے ساتھ پڑھی جائیں مثلاً تراویح کی نماز، ان میں بھی ضروری ہے یا نہیں؟ کیونکہ پوری نماز کا ثواب تو اس کو ملتا ہے جو تکبیر او...

استفتاء السلام علیکم: نقول دو فتاویٰ آپ کی خدمت میں ارسال ہیں، ان نشان زدہ سطر کے بارے میں وضاحت مطلوب ہے۔ ایک فتویٰ میں کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنا بہتر قرار دیا گیا معذور شخص کے لیے۔ اور دوسرے فتوے میں تکبیر تحریمہ اور...

استفتاء ایک گاؤں جس کی آبادی تقریباً 60000 افراد پر مشتمل ہے، اس کے علاوہ ایک بوائز ہائی سکول، ڈسپنسری اور کھانے پینے کی اشیاء مثلاً دال، چاول، چینی، چائے، سبزیاں تقریباً مل جاتی ہیں، جبکہ بڑے گوشت اور چھوٹے گوشت کی کوئی ا...

استفتاء بندہ کے** میں بعض لوگ اس بات کے قائل ہیں کہ اگر شادی بیاہ یا خوشی کے کسی موقع پر مٹکے (گھڑا وغیرہ چھوٹا ہو یا بڑا) یا پتیلے وغیرہ کو الٹا کر کے ہاتھوں سے بجایا جائے تو یہ شرعی دف کی تعریف میں آجاتا ہے، اس سے نکلتا ...

استفتاء آپ  کی توجہ ایک ایسے مسئلہ کی جانب کروانا چاہتا ہوں جو کہ آج کل کافی سننے میں آ رہا ہے اور وہ ہے تنسیخ نکاح کا معاملہ۔ پچھلے دنوں سے ہندوستان کے شہر مراد آباد کےبارے میں ایک خبر انٹرنیٹ، ٹی وی چینل پر بڑے زور و شور ...

استفتاء دوسری رکعت میں امام رکوع میں جا چکا تھا یا رکوع سے اٹھ چکا تھا۔ اب وہ کس ترتیب سے نماز مکمل کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر رکوع میں آکر شریک ہوا تو نیت باندھ کر رکوع میں چلا ...

استفتاء پہلی رکعت مکمل رہ گئی۔ اب جب وہ بعد از سلام پہلی رکعت کے لیے کھڑا ہو گا تو اسے کس طریقہ سے ادا کرے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کسی کی ایک رکعت عید کی نماز میں چلی جائے تو جب و...

استفتاء عید کی پہلی رکعت میں مقتدی پہنچے تو امام قراءت کر رہا تھا یا بعد قراءت رکوع میں جا چکا تھا۔ اب مقتدی اپنی رکعت کو کیسے مکمل کرے گا؟ دونوں سوالوں کا جواب عنایت فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًو...

استفتاء بعض احباب سے سنا ہے کہ جب امام دوسری رکعت کے رکوع کے بعد یعنی رکوع کر چکا ہو تو اب وہ جماعت میں شامل نہیں ہو سکتا۔ یہ ارشاد فرمائیں کہ مقتدی بعد رکوع تشہد وغیرہ میں بھی نماز عید میں شامل ہو سکتا ہے۔ اس وقت نماز کی ت...

استفتاء ایک مسجد زیر تعمیر ہے اور مسجد کا کچھ حصہ اور ملحقہ دو کمرے جن کے اوپر رہائش امام صاحب ہے، تعمیر ہوچکا ہے۔ مسجد کے تعمیر شدہ حصے میں گرمی اور مچھروں کے دق کرنے کے باعث حضرات ملحقہ کمروں میں مسجد کی تعمیر تک نماز پنج...

استفتاء ۱۔ تعزیت کا شرعی طریقہ کیا ہے؟ کن الفاظ سے، کتنی مرتبہ اور کب تک کی جائے؟۲۔ ہمارے علاقے میں اہل میت دریاں اور چارپائیاں بچھا کر بیٹھ جاتے ہیں۔ حقہ، سگریٹ، اخبار وغیرہ میں مشغول ہوتے ہیں۔ تعزیت کے لیے آنے والا کہ...

استفتاء میرا مسئلہ یہ ہے کہ مجھے پچھلے پانچ سال سے ماہواری زیادہ ہورہی ہے یعنی ایک ماہ میں دو مرتبہ۔ کافی دوائیاں بھی کھائی لیکن پھر تھوڑے دن ٹھیک ہوجاتا ہے پھر اسی طرح ماہواری شروع ہوجاتی ہے۔ یہاں تک کہ کچھ ڈاکٹر حضرات نے ...

استفتاء عرض ہے کہ ہماری مسجد میں عصر کی اذان حنفی وقت داخل ہونے سے پہلے دی جاتی ہے اور نماز وقت داخل ہونے پر پڑھی جاتی ہے۔ مثال کے طور پر آج وقت عصر شروع ہوتا ہے 08: 4 منٹ پر اور نماز ادا کی جاتی ہے 15: 4 پر۔ اس صورت میں نم...

استفتاء میری بیٹی جس کی عمر تقریبا 9 سال ہے۔ ذہنی طور پر معذور ہے۔ آیا شریعت اس چیز کی اجازت دیتی ہے کہ ہم آپریشن کے ذریعے بچی کا رحم نکلوا کر آگے آنے والی پیچیدگیوں سے بچنے کی کوشش کریں؟        سائل: اہلیہ محمد اکرم ...

استفتاء جمعہ کے دن بازار میں ایسے لوگوں کے لئے جو کہ سفید پوش ہوں مناسب قیمت پر اچھی چیز مل جاتی ہے۔ جیسا کہ کپڑوں کے کٹ پیس وغیرہ جو کہ دکان میں پورے ہفتے اچھے تھان سے بچے ہوئے ہوتے ہیں کم قیمت پر دستیاب ہوتے ہیں۔ مگر جمعہ...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ مسافر کے لیے جماعت مستحب ہے یا سنت موکدہ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مسافر کے لیے بھی جماعت سے نماز پڑھنا سنت مؤکدہ ہے۔( و لا على من...

استفتاء ہم گذشتہ دنوں ایک جگہ سیر کے لیے گئے وہاں مغرب کی نماز ایک مسجد میں ادا کی۔ امام صاحب تیسری رکعت کے بعد اٹھ کھڑے ہوئے مقتدیوں کے فتحہ کے بعد وہ واپس آگئے لیکن انہوں نے سجدہ سہوہ نہیں کیا۔ میرے ساتھیوں نے مجھ سے پوچھ...

استفتاء درود کے ساتھ سلام بھیجنا بھی ضروری ہے تو اگر لازمی ہے تو درود ابراہیمی پڑھنا بہتر ہے یا صلی اللہ علیہ و سلم؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 7۔ درود کے ساتھ سلام کا پڑھنا ضروری نہیں، کیون...

استفتاء جماعت کی نماز میں مخلوط صفیں ہوتی ہیں۔مرد عورتوں کی صف میں اور عورتیں مردوں کی صفوں میں گھسی ہوتی ہیں۔ آیا اس طرح نماز ہوجاتی ہے یا نہیں؟ خصوصاً ایام حج کے موقعہ پر رش کی وجہ سے ادھر اذان ہوئی اور ادھر فوراً جماعت ک...

استفتاء ایک اسکول میں جس میں بچوں کی عمریں 4 سال سے 15- 14 سال کے قریب ہیں اور وہاں 9- 8 بڑے حضرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے ادارے میں تعلیمی نظم کو برقرار رکھنے کے لیے جمعہ کا اہتمام کرنا درست ہے؟ نیز بچوں کی تعداد 80 ہے۔ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved