• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء آج کل مساجد  کے اندر کئی لوگ کرسیوں پر  بیٹھ کر نماز پڑھتے ہیں۔ جن کرسیوں  پر آگے سجدہ کرنے کے لیے تختی لگی ہوتی ہے اور لوگ اس تختی پر سجدہ کرتے ہیں۔ دریافت طلب بات یہ ہے کہ ایسی کرسی  کے سامنے سے گذرنا جائز ہے کہ ن...

استفتاء ایک کمرہ (جوکہ مسجد نہیں ہے اس ) میں نماز ہورہی ہے، اس کی چھت پر اقتداء صحیح ہوگی جبکہ آواز آرہی ہو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں چونکہ امام اور مقتدی کا مکان بھی ایک ہ...

استفتاء کیا عورتوں کے لیے مسجد میں نمازجمعہ کی ادائیگی کے لیے یا دیگر نمازوں کی ادائیگی کے لیے آنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ علیہ الصلاة والسلام کے دور میں عورتوں ...

استفتاء 1۔ چاشت کی نماز کے بعد نفل، حاجت کی نماز اور قضا نمازیں پڑھ سکتےہیں یا نہیں؟ 2۔ تہجد کی نماز پڑھ کر اسی وقت  ہم حاجت کی  نماز اور نفل پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء صبح کی اذان کےبعد اگر کوئی بھائی گلی محلہ میں سوئےہوئے بھائیوں کو نماز کی تیاری کے لیے آواز لگائے کہ مسجد کی طرف آؤ، نماز کا وقت ہوگیا ہے۔ تو کیا  مناسب ہے؟ دین کی رو سے اس کے متعلق کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء پوچھنا یہ مقصود ہے کہ ہر سال ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، ماہر فلکیات وغیرہ اعلان کرتے ہیں کہ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مورخہ 28 مئی بوقت 2 بجکر 16 منٹ بعد دوپہر اور مورخہ 16 جولائی بوقت 2 بجکر 26 منٹ پر سورج بیت الل...

استفتاء ایک آدمی نے نماز پڑھی تواس کو دوران نماز کوئی سہو ہوگیا جس کی وجہ سے سجدہ سہو واجب ہوگیا ، جب نماز کا آخری قعدہ تھاتو اس نے تشہد بھی پڑھا اور درود شریف ،دعا بھی پڑھی حتیٰ کہ سلام بھی پھیر دیا پھر اس کو فوراً یاد آیا...

استفتاء ایک ہفتہ پہلے میں نے اپنے والد صاحب کا نماز جنازہ پڑھایا تھا اس میں میں نے غلطی سے رفع یدین کردیا اور ہاتھ میں  نے غلطی سے کانوں تک  ہر تکبیر میں اٹھائے تھے مگر نیچے نہیں چھوڑے تھے۔ مجھے اس مسئلہ کا پتہ نہیں تھا کہ ...

استفتاء کتابچے تقسیم کرنے والے صاحب نے اگلے روز مجھے عربی حدیث مبارکہ  سنا کر تحیتہ المسجد کے نوافل پڑھنے کو بھی کہا تھا، جبکہ میں نے بہار شریعت میں پڑھا تھا کہ جن لوگوں کےذمے کافی مدت کی قضا نمازیں ہوں وہ نوافل نہ پڑھیں بل...

استفتاء آپ سےکچھ مسائل کے بارے میں رہنمائی درکار ہے۔ میری عمر 66 برس ہے  اور دو سال قبل ایک حادثے کی وجہ سے میرا بایاں گھٹنا 90 درجے کے زاویے پر ہی مڑ سکتا ہے ، شاید کوئی پھٹہ متاثر ہوا۔ اس وجہ سے  میں نماز میں  قعدے میں بی...

استفتاء جناب مفتی صاحب گذارش ہے کہ ہمارا گاؤں موضع بدوکی ثانی نزد شریف کمپلیکس آف رائیونڈ پر واقع ہے۔ ہمارے گاؤں کی مسجد میں ابھی تک جمعہ کی نماز نہیں ہوتا۔ ہمارے گاؤں کی آبادی اور گرد  ونواح کی آبادی کی تفصیل درج ذیل ہے: ...

استفتاء ایک آدمی ہے اس نے امامت حاصل کی ہے اس بناء پر کہ وہ سابقہ امام کے بیٹے ہیں حالانکہ وہ سابقہ امام  کا بیٹا نہیں ہے اور اس نے شناختی کارڈ اس سابقہ امام کے نام بنوا کر اپنے آپ کو بیٹا ظاہر کرکے اس نے امامت حاصل کی ہوئی...

استفتاء اہل سنت والجماعت حنفی مسلک میں عورتوں کو نماز جمعہ اور نماز تراویح اور نماز عیدین باجماعت اداکرنا جائز ہے یا ناجائزہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورتوں کا مسجد میں جاکر جماعت سے نما...

استفتاء منسلکہ نقشے میں ہم نے مسجد کا ایک نقشہ تجویز کیا ہے جس میں محراب کے لیے ایک جگہ منتخب کی ہے لیکن سوال یہ ہے کہ مسجد کی جگہ اور قبلے کی سمت میں باہم مطابقت کی وجہ سے صفوں کی صورت حال کچھ اس طرح بن رہی ہے کہ محراب اور...

استفتاء مسجد کے برآمدہ میں امام اس حالت میں کھڑا ہو کہ امام کے پاؤں کا کچھ حصہ بھی مسجد کے صحن کی حد میں نہ آتا ہو تو کیا صحن میں کھڑے نمازی، اور صرف برآمدہ کی حد کے اندر کھڑے امام کی نماز درست ہو جائیگی؟ اگر کراہت ہے تو کر...

استفتاء تحصیل داریل میں ایک بڑاگاؤں ہے جس کا نام منکیال بالا سے مشہورہے۔ اس گاؤں میں دس پرچون کی دکانیں ہیں اور دومیڈیکل اسٹور ہیں اورگلی کوچے بھی ہیں۔ اکثر ضروریات زندگی ملتی ہیں۔ حفظ اور کتابوں کامدرسہ بھی ہے۔ہر وقت درس و...

استفتاء 1۔"حدیث پا ک میں ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ دس خصوصیات مجھ میں ایسی ہیں جو کسی عورت میں نہیں۔ ان میں سے ایک یہ ہے کہ جب حضورﷺ نماز پڑھ رہے  ہوتے تو جب سجدے میں جاتے تو میرے پاؤں کو چھوتے میں اپنے پ...

استفتاء اکثر لوگ کہتے ہیں کہ حرم میں امام صاحب عورتوں کی نماز کی نیت نہیں کرتے توعورتوں کو نماز پڑھنی چاہیے یا نہیں؟ اورامام صاحب نیت نہیں کرتے یہ بات سمجھ نہیں آتی  کہ وہاں ہمیشہ سے عورتیں نمازیں پڑھتی ہیں اور امام صاحب نی...

استفتاء ایک آدمی اس کانام**** تھا وہ بہت سخی اور غیرتی انسان تھا اس کا پیشہ ٹھیکدار  تھا۔بہت سرمایہ دار تھے اور مدرسوں کے ساتھ بہت ہمدرتھے ہر مدرسے والوں کو چندہ دیتا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔حاجی صاحب کے دوچھوٹے بھائیوں کا کسی بات پر ت...

استفتاء 3۔فرض  نماز کی تکبیر کہنے کے لیے مؤذن کے لیے ضروری ہے کہ وہ امام صاحب کے پیچھے یا دائیں طرف کھڑا ہو ؟ یا صف  کے دائیں بائیں آگے پیچھے  کہیں سے تکبیر کہہ سکتاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء 4۔اذان دینے کے لیے مسجد کے قریب علیحدہ جگہ بنائی جائے یا مسجد  ہی کے اندر اذان دینا ضروری ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 4۔اگر اذان لاؤڈاسپیکر پر دینی  ہو تو مسجد  کے اند ربھی دے سکت...

استفتاء ایک آدمی  نے تراویح میں قرآن پاک سنایا اور سنانے سے قبل نہ کوئی  معاہدہ کیا نہ  اس کا  اردہ تھا پیسےلینے کا  ،پھر قرآن پاک مکمل ہونے کے بعد مقتدیوں نے زبردستی  مجبور کر کے  پیسے دیدیئے۔آیا ان پیسوں کا استعمال  جائز ...

استفتاء ہمارے امام صاحب نمازیوں سے چھ انچ اونچی جگہ پر اکیلے کھڑے ہو کر نماز پڑھاتےہیں۔ بعض حضرات کہتے ہیں کہ اس سے نماز نہیں ہوتی کہ اس سے تبدیلی مکان آتی ہے اور بعض کہتے ہیں کہ اس سے تبدیلی مکان  نہیں آتی۔1۔ اتنی اونچ...

استفتاء جس مسجد میں جمعہ کی نماز نہیں ہوتی ،کیا اس مسجد میں اذان دینادرست نہیں ؟وضاحت مطلوب ہے کہ :1۔یہ مسجد ایسی  آبادی میں ہے کہ جس میں جمعہ ہوتا ہے یا ایسی  آبادی میں ہے جس میں جمعہ نہیں ہوتا ؟2۔نیز کونسے وقت...

استفتاء 3۔اگر مجمع کثیر ہو تو سجدہ سہو ساقط ہوجاتا ہے ۔ اگر کسی نے نماز پڑھائی چونکہ مجمع کی کثرت کی وجہ سے سجدہ سہو ساقط ہوجاتاہے ۔ اس لیے اس نے سجدہ نہیں کیا۔ اب اسی نماز کو دہرانا جائز ہے یانہیں؟اگر دہرائی تو یہ فرض ہوگی...

© Copyright 2024, All Rights Reserved