• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز

استفتاء صلوٰة التسبیح کی نماز  باجماعت  جائز ہے  یا نہیں؟ رمضان میں یا غیر رمضان میں؟  وضاحت کیجئے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صلوٰة التسبیح کی جماعت خواہ رمضان میں کریں یا غیر رمضان میں جائ...

استفتاء کیا بریلوی امام کے پیچھے نماز ہو سکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز ہو جاتی ہے لیکن اگر بلا مجبوری کے ہوتو کراہت تحریمی ہے یعنی  نماز کا ثواب بھی کم ہو جاتا ہے اور ایسے کو امام...

استفتاء نعیم کے ذمہ کچھ فرض نمازیں باقی ہیں اور چونکہ یہ نمازیں کافی تعداد میں ہیں لہذا وہ ان کو ادا کرنے کے لیے یہ ترتیب بنالیتا ہے کہ سفر میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی سنت موکدہ اورنفلوں کی جگہ ان فرض نمازوں کو ادا کرتا ...

استفتاء ۱۔ ڈاڑھی  کی شرعی مقدار کیا ہے؟۲۔ ڈاڑھی منڈوانے یا کٹوانے والے کا کیا حکم ہے؟۳۔ اور ایسے شخص کی امامت و اذان دینے کا کیا حکم ہے؟۴۔ اگر ایسے شخص نے امامت یا اذان کہی ہو تو اس اذان اور نماز کو لوٹانا چاہیے...

استفتاء عرض ہے کہ مسجد میں تنازعہ کی وجہ سے مولوی صاحب اور مقتدیوں نے علیحدہ ایک پلاٹ میں نمازیں اور جمعہ  ادا کرنے کے لیے  ایک خیمہ لگا لیا ہے اور علیحدہ مسجد بنانے کے لیے ایک پلاٹ میں مسجد کی بنیادیں بھر دی ہیں۔ مسجد بننے...

استفتاء اکثر مسجدوں میں پلاسٹک کی ٹوپیاں یا کھجور کے پتوں کی بنی ہوئی ٹوپیاں ( ایک ٹوکرے میں پڑی ہوتی ہیں ) پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر چہ بہتر یہی ہے کہ اپنی ح...

استفتاء اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟                                                            سائل: مقبول احمد ...

استفتاء تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی  جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے یا رکوع  میں تسبیحات کا طاق عد...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماءکرام قرآن کے حوالے سے1۔ يأ يها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة ....

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان شرع شریعت ایسی بستی میں جمعہ و عیدین کے متعلق جس کی آبادی  و سہولیات مندرجہ ذیل ہیں۔1۔ ایک آٹا پیسنے والی مشین ہے  اور ایک پرائمری سکول ہے۔2۔ ایک مسجد ہے ۔  3۔ آبادی تقریباً دو سو افراد پر م...

استفتاء رمضان شریف میں وتر کے بعد اجتماعی دعا ہے یا کہ نہیں؟ اس کے بارے میں بھی بتائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وتر کی نماز کےبعدا جتماعیت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر نفل کےبعد اجتماعی دعادرست نہیں...

استفتاء عشاء کی آخری دو نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا کھڑے ہو کر اس کے بارے میں بھی  بتائے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باقی نوافل کی طرح وتر کی بعد والے دو نفلوں کا ثواب بھی بیٹھ...

استفتاء نماز اوابین کی نفی کردی ہے کہ اس نماز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ حالانکہ ہم تو اوابین کے بہت فضائل سنتے رہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان لوگوں کی یہ بات بھی درست نہیں ہے، حدیث میں ...

استفتاء امید ہے کہ آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔ مفتی صاحب چند مسائل کراچی میں واقع ایک بنات کے مدرسے کے حوالے سےتھے۔ برائے مہربانی توجہ فرما کر رہنمائی فرما دیں۔گلشن کے بلاک *** میں واقع**** نامی بنات کا مدر...

استفتاء اگر کسی گاؤں میں آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درج ذیل ہوتو جمعہ واجب ہے یا نہیں؟۱۔کل آبادی 3650=    ۷۔ مڈل سکول 1=           ۱۳ ابتدائی طبی کلینک...

استفتاء میں ملت ٹریکٹر۔۔۔۔میں ملازم ہوں۔ اس فیکٹری میں تقریباً ایک ہزار ملازم کام کرتےہیں، فیکٹری کےاندر مسجد موجود ہے لیکن اس مسجد میں پانچ وقت کی نماز کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ ( یعنی چھٹی والے دن پانچ  وقت کی نماز...

استفتاء ایک بھائی سے سنا ہے کہ کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر مثلا دائیں پاؤں کو بائیں  ران پر رکھنا تکبر کی علامت  ہے اس کی وضاحت  فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تع...

استفتاء 4۔ مجھے ریح کی تکلیف ہے پیٹ میں  ہر وقت گیس رہتی ہے ۔ اس عرصہ مسجد میں بیان وغیرہ سننے کے لیے بیٹھا ہوں تو ریح آجاتی ہے اگر خارج کردوں تو صحیح ہے ورنہ پھر پیٹ تنگ کرتا ہے اب اتنے مجمع میں سے اٹھ کر بار بار مسجد  سے ...

استفتاء 2۔ ہماری مسجد میں کسی ادارے کی طرف سے شائع شدہ کیلنڈر لگا ہوا ہے، جس میں یکم جنوری اور یکم جون کے لیے مندرجہ ذیل اوقات درج ہیں:              طلوع              ابتداء.......... ممنوع اوقا...

استفتاء ایک حافظ جس کی عمر  14 سال 4 ماہ ہے۔ کیا اس حافظ کے پیچھے تراویح جائز ہوگی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر بالغ ہے تو جائز ہے  ورنہ پورے پندرہ سال سے پہلے جائز نہیں ہے۔فتح القدیر میں...

استفتاء ایک عورت دوسری عورت کو تراویح میں قرآن شریف سنائے۔ صرف مقصد یہ ہے کہ قرآن شریف یاد ہوجائے تو کیا شرعاً اس طرح جائز ہے یا نہیں؟ اور یہ عمل صرف دو عورتیں کریں۔ ال...

استفتاء اسٹیٹ بنک آف پاکستان لاہور کی مسجد میں پانچ نمازیں  باجماعت نہیں ہوتیں صرف ظہر، عصر اور مغرب کے لیے امام صاحب مقرر ہیں اس صورت میں بنک کی مسجد میں جمعہ کی نماز کروائی جا سکتی ہے کہ نہیں؟ تفصیلی  جواب دے کر مشکور فرم...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ بعض دفعہ مسجد میں جانا  ہوتا ہے اور ہم اپنی نماز شروع کر دیں تو اس صورت  میں اگر جماعت کھڑی ہو جائے تو کیا ہم اپنی نماز پڑھتے رہیں یا نماز توڑ کر جماعت میں شامل ہو جائیں؟ اگر فرض نماز شروع کریں ...

استفتاء تکبیراولیٰ کی حدامام کے قراءت شروع کرنے سے پہلے پہلے ہے؟ایک بھائی فرماتے ہیں کہ رکوع میں جانے سے پہلے پہلے اگر نماز میں شامل ہوجائیں توتکبیر اولیٰ کاثواب مل جاتاہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداً...

استفتاء ہمارا گاؤں خانو خیل کی آبادی تقریباً تین چار ہزار ہے۔ مکانات اکثر پکے ہیں، گاؤں میں دو پرائمری سکول مردانہ، ایک پرائمری سکول زنانہ، ایک مکتب سکول، شہر کی آبادی کے باہر ایک زنانہ مڈل سکول، ایک دینی مدرسہ حفظ تا موقوف...

© Copyright 2024, All Rights Reserved