• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نماز میں قراءت کرنے کا بیان

استفتاء نماز کی پہلی اور دوسری رکعت میں سورتوں کی قراءت میں کتنا وقفہ ہونا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز کی پہلی اور دوسری رکعت  میں سورتوں کی قراءت  میں  کچھ وقفے کی ضرورت نہیں یعن...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ  امام صاحب فجر، مغرب اور عشاء کی نماز میں آواز سے قراءت کرتے ہیں جبکہ دیگر نمازوں میں آہستہ قراءت کرتے ہیں  اس کی کیا وجہ ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصل تو یہ ...

استفتاء 1-ہمارے امام صاحب نے مغرب کی نماز میں سورہ فاتحہ آہستہ پڑھی، مکمل کر کے یاد آیا یا مقتدی نے یاد دلایا پھر امام صاحب نے جہرا فاتحہ پڑھی اور بقیہ نماز مکمل کی اور سجدہ سہو کیا تو کیا نماز ہو گئی؟2-سجدے کی تسبیحات ...

استفتاء 1۔اگر کوئی شخص جماعت کے علاوہ فرض نماز  کی تیسری یا چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد کوئی سورت شروع کرلے لیکن پھر یاد  آجائے تو سورت مکمل  کرلے یا فوراً رکوع میں چلا جائے؟2۔ اگر صرف بسم اللہ پڑھی ہو تو یاد  آجائ...

استفتاء حضرت میں امامت کرواتا ہوں، چونکہ حافظ نہیں ہوں تو کبھی کبھی فجر کی جماعت میں سورت القارعہ، التکاثر اور العصر پہلی رکعت میں اور سورت الفلق اور الناس دوسری رکعت میں پڑھ دیتا ہوں۔ کیا ایک رکعت میں ایک سے زائد سورتیں پڑ...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب۔ بتائیے امام صاحب نے عشاء کی نماز ، دوسری رکعت میں سورت فاتحہ کے بعد صرف ایک آیت" ومن الناس۔۔۔ وما ھم بمؤمنین" پڑھ کر جماعت کروا دی۔ کیا نما زہو گئی؟اگر ہوئی تو کیا ایک آیت ملانے سے نماز ہو ...

استفتاء کیا کوئی عصر کی نماز میں امام کے پیچھے کچھ پڑھ سکتا ہے یانہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عصرکی نماز ہویادوسری نمازیں ہوں امام کے پیچھے سورہ فاتحہ یاکوئی سورت نہیں پڑھ سکتے ہے،کیونکہ...

استفتاء فجر میں لمبی قراءت کرنا مستحب ہے تو  کیا اگر آدمی اکیلا نماز پڑھے  تو  اس کے لیے بھی لمبی قراءت مستحب ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز فجر میں جس طرح امام کے لیے لمبی قرأت کرنا (ط...

استفتاء سوال یہ ہے کہ نوافل اورسنتوں کی تمام رکعات میں ایک ہی سورت پڑھنا افضل ہےیاہررکعت میں الگ الگ سورت پڑھنا جیسےظہرکی چار سنتوں میں صرف ایک ہی  سورت"قل ھواللہ احد"تمام رکعات میں پڑھ لوں،یاہررکعت میں مختلف سورتیں پڑھناجی...

استفتاء اگر امام جہری فرض نمازوں میں پورا قرآن ترتیب سے تھوڑاتھوڑاپڑھے تو شرعی طور پریہ کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے لیکن یہ مسنون عمل نہیں ہے،اسے صرف جائز سمجھ کرہی کرناچاہی...

استفتاء مندرجہ ذیل سوالات کے جوابات مطلوب ہیں :1- کیامنفرد  نوافل اور فرض  نمازوں میں جہراقراءت کر سکتا ہے؟2-کتنی اونچی آواز سے پڑھنا جہر کہلائے گا اور کتنی نیچی آواز سے پڑھنا سر کہلائے گا ؟3- اگرپہلی رکعت میں ج...

استفتاء ایک صاحب سنت مؤکدہ اور نوافل میں اتنی اونچی تلاوت کرتے ہیں کہ ساتھ والے کو واضح سنائی دیتی ہے سورت اخلاص اور تشہد کی قراءت وغیرہ۔ کیا اس طرح کرنے سے نماز ہو جائے گی؟ کیا سجدہ سہو لازم ہو گا؟ ا...

استفتاء کیا فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً فرض نمازوں میں ایک رکعت میں دو سورتیں پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے۔حاشیۃ ابن عابدین (330/2) م...

استفتاء امام نماز میں قراءت کرتے ہوئے امام حفص کی  قراءت کے ساتھ قرآن پڑھتے ہوئے کہیں کہیں امام قالون کی قراءت پڑھتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ جبکہ مقتدی حضرات سب قراءت حفص جانتے ہیں اور اس سے ہٹ کر پڑھنا انہیں غلطی معلوم ہوتا ہے...

استفتاء نوافل یعنی اشراق، چاشت، اوابین اور تہجد وغیرہ میں جہراً قراءت کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً دن کے نوافل میں  سراً قراءت کرنی چاہیے جہراً قراءت مکروہ ہےالبتہ رات کے نوافل م...

استفتاء میں سنی اور حنفی ہوں ،پوچھنا یہ ہےکہ کیا پہلی رکعت میں سورہ اخلاص اور دوسری میں سورہ لہب کی تلاوت کرسکتے ہیں؟میں نے ایک اہل حدیث مولوی صاحب کا وائس میسج سینڈ کیا ہےاس میں وہ حدیث کے حوالے سے بتارہے ہیں کہ ایسا کرنے ...

استفتاء فرض کی پہلی دو رکعات کو قراءت کے لیے مقرر کرنا واجب ہے۔ مطلب ہے کہ پہلی دو  رکعات میں بھولے سے قراءت نہ کی  ہو تو آخری دو رکعات  میں کرے گا۔سوال یہ ہے کہ اگر مغرب کی نماز ہو تو پھر آخری ایک رکعت میں پہلی دو رکعا...

استفتاء 1۔میں نے ایک رکعت میں قراءت چھوٹی کی اور دوسری رکعت میں قراءت لمبی کی تو کیا اس سے سجدہ سہو واجب ہوگا؟2۔ کیا قراءت میں بین الرکعتین تسویہ کرنے کا حکم فرض وسنن ونوافل سب میں ہے یا صرف فرض میں ہے؟ ...

استفتاء جیساکہ چار رکعت کی نماز  پڑھتے ہوئے دوسری رکعت کی نسبت  پہلی رکعت طویل ہونی چاہیے تو سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا تیسری اور چوتھی رکعت میں بھی ضروری ہے کہ تیسری رکعت زیادہ لمبی پڑھی جائے اور چوتھی اس سے کم؟ ...

استفتاء امام صاحب ؒ فرماتے ہیں کہ رباعی (چار رکعت والی فرض)نماز کی آخری  دورکعات میں اگر سورۃ فاتحہ کے بجائےصرف تین بار تسبیح پڑھی جائے یا اتنی مقدار خاموش کھڑا ہواجائے  تب بھی نماز ہوجاتی ہےاور حال یہ ہے کہ حدیث میں آتا ہے...

استفتاء کیا ایک ہی رکعت میں سورۂ فاتحہ کے بعد قرآن مجید کے مختلف مقامات سے آیات تلاوت کی جاسکتی ہیں؟وضاحت مطلوب ہے : کونسی نماز میں؟جواب وضاحت: تینوں طرح(فرض، سنت اور نفل) کی نماز کے بارے میں بتادیں۔ ...

استفتاء كوئی عورت نفل نماز میں قرآن کی دہرائی کی نیت سے اونچی آواز سے قراءت کرسکتی ہے؟ کمرے میں چھوٹے بچے کے علاوہ کوئی اور موجود نہ  ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عورت کی آواز کے بارے میں ...

استفتاء اگر کوئی شخص نماز پڑھتے وقت ہونٹ ہلائے بغیر منہ میں زبان کو حرکت دے کر  نماز پڑھے تو ایسے شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نماز میں قراءت کرنا فرض ہے اور جب قراء...

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان کرام بیچ اس مسئلے کے کہ فرائض ِ نماز میں سے ایک فرض قراء ت پڑھنا ہے ۔اس کی مکمل تفصیل درکار ہے قراءت سے کیا مراد ہے ؟اور کتنی قراءت فرض ہے ؟اور کتنی قراءت واجب ہے ؟ الجواب...

استفتاء ایک امام صاحب مغرب کی نماز میں قصار مفصل سے دو سورتیں ترتیب سے پڑھتے ہیں ،ترتیب کی وجہ سے ایک دن ایسا ہوتا ہے کہ پہلی رکعت میں سورہ عصر جبکہ دوسری میں سورہ الہمزہ آجاتی ہے۔ بعض حضرات کو اس پر اشکال ہے کہ فرض کی پہل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved