• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء ہمارا زمینداری کا کام ہے اس کے بارے میں ایک مسئلہ دریافت کرنا تھا کہ ہم بعض دفعہ فصل کو خود نہیں سمیٹتے بلکہ اس کو فروخت کر دیتے ہیں۔ مثلاً گنا، چاول، وغیرہ بعض دفعہ گندم بھی بیچ دیتے ہیں۔  اور جانوروں کا چارہ تو اک...

استفتاء بریلوی اور مماتی حضرات کی اقتداء میں نماز کی ادائیگی درست ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بریلوی ، مماتی امام کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ ہے اور دیگر مفاسد بھی ہیں اس لیے اجتناب...

استفتاء گذشتہ رمضان  اس طرح ہوا کہ ایک صبح کو سحری کی۔ ہمیں یہ گمان تھا کہ ابھی وقت کافی رہتا ہے اور اس گمان سے وقت سے پہلے سحری بند کر دی۔جب دور سے اذان کی آواز سنائی دی ۔ لیکن جب بعد میں وقت کے بارے میں تحقیق کی تو معلوم ...

استفتاء کیا ایک نمازی بظاہر تنددرست ہے اور گاؤں وغیرہ بھی چلا جا سکتا ہے۔ اور اچھے طریقے کے ساتھ چل پھر سکتا ہے۔ ویسے کہتا ہے کہ میرے گھٹنوں میں درد ہے۔ اب وہ امام کے بالکل پیچھے گھریلو پلاسٹک کرسی رکھ کر نماز پڑھتا ہے۔ یہ ...

استفتاء دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ فرض نماز کی چار رکعات والی نماز میں پہلے قعدہ میں بیٹھنا تھا لیکن بیٹھنے  کے بجائے کھڑا ہوگیا۔ واجب چھوڑ دیا۔ پھر سیدھا تیسری رکعت میں کھڑا ہونے کے بعد بیٹھ گیا۔ اور سجدہ سہو کر کے نماز پوری کر ...

استفتاء کافی دنوں سے آنکھ کا مرض ہے اب رمضان آگیا ہےتو کیا روزہ کی حالت میں بھی آنکھ میں دوائی کے قطرے ڈال سکتا ہوں یا نہیں؟ اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا؟ جواب دے کر مشکور فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامد...

استفتاء جمعے کے دن ساڑھے بارہ بجے اذان ہوتے ہی کلینک میں کام بند کردیا جاتا ہے اور مسجد میں عملہ چلا جاتا ہے۔ عام دنوں میں کلینک کی تیسری منزل پر باقاعدہ باجماعت نماز ادا کی جاتی ہے۔ ایمرجنسی کی حالت بہر حال مستثنا ہے۔ شرعا...

استفتاء امام کے سلام  پھیرنے کے بعد دو مسبوق اپنی نماز پوری کرنے کے لیے کھڑے ہوئے۔ ان میں سے ایک کو یاد نہ رہا کہ میری کتنی رکعتیں چھوٹ گئی ہیں۔اس  نے دوسرے مسبوق کو دیکھ کر اپنی نماز پوری کی تو اب اس دیکھ کر اپنی نماز پوری...

استفتاء میں واپڈہ میں ملازمت کرتا ہوں اور گیم ۔۔۔ پر محکمے کی طرف  سے مقابلے لڑتا ہوں۔ مجھے ملازمت بھی واپڈا نے گیم کی بنیاد پر دی ہے۔ اب میرا چناؤ گورنمنٹ کی طرف سے بڑا مقابلے  کے لیے ہوا ہے جو کہ 2 اکتوبر 2011ء کو قرار پا...

استفتاء دوسرا مسئلہ  یہ ہے کہ میں نے ایک دن روزہ رکھنے کے لیے سحری کی۔ جب اذان فجر ہوچکی تو اس کے بعد مجھے قے آنا شروع ہوگئی اور خوب اچھی طرح قے آئی۔ اس کے بعد باقی سارا دن میں نے بغیر کھائے پیے روزہ داروں کی طرح گذارا۔ بعض...

استفتاء آج سے کافی سال پہلے اپنی والدہ کی طرف سے شدید ڈانٹ پر دل برداشتہ ہو کر میں  نے یہ مندرجہ ذہل جملہ خدا کی قسم اٹھا کر کہہ دیا کہ" نہ تو میں نے شادی کرنی ہے او نہ قرآن پا ک پڑھنا ہے" ( نعو...

استفتاء ہمارے گاؤں جس کی آبادی تقریبا تین ہزار ہے ۔ گاؤں میں مارکیٹ کی شکل میں سڑک کے دونوں جانب متصل تقریباً چالیس دکانیں ہیں۔ گاؤں میں 1970ء سے قبل  مدنی مسجد میں جمعہ ہو رہا ہے۔ اب گاؤں میں بعض لوگوں نے اختلافات کی بنیاد...

استفتاء دوسرا یہ مسئلہ دریافت کرناتھا کہ کہ دینی مسائل سے لا علمی کی بنا پر  اور خصوصا پاکی ناپاکی کے مسائل سے ناواقفیت کی بنا پر کئی مرتبہ ایسا ہوتا رہا کہ نماز کے کے لیے وضو کرنا ضروری تھا مگر میں پہلے والے وضو کو برقرار ...

استفتاء ہماری مسجد کے امام صاحب کی تنخواہ 6000 روپے ہے انتظامیہ نے ہمارے محلہ کے سب لوگوں کو کہہ رکھا ہے کہ ہر ماہ امام صاحب کی تنخواہ کے لیے ہر گھر 100 روپے دے گا جس کو سب نے منظور کر لیا۔ اب تنخواہ اکٹھی کرتے وقت بہت سے ل...

استفتاء دریافت یہ کرنا ہے کہ نیلا گنبد بازار میں ایک مسجد ہے۔ یہاں اکثر نمازی دکاندار ہی ہیں۔ مغرب کی نماز میں دو تین دکانداروں کو تاخیرہوجاتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نماز میں کچھ تاخیر کی جائے تاکہ ہم آسانی سے باجماعت نماز اد...

استفتاء بعض مارکیٹوں میں بڑے بڑے پلازے بنے ہوئے ہیں جن میں دکانیں ہوتی ہیں ن میں عام طور سے ایک یا بعض جگہوں پر دو یا تین مصلے ( یعنی نماز کی جگہ ) بنی ہوئی ہے۔ یعنی  امام کا جائے نماز اور صفیں اور ایک مصلی پر ظہر کی نماز م...

استفتاء ایک شخص کے پاس ایک لاکھ روپیہ ہے جس کا وہ مثلا یکم رمضان 1431ھ کو مالک بنا پھر وہ اس ایک لاکھ کی زکوٰة تھوڑی تھوڑی کر کے ادا کرتا  رہا، یہاں تک کہ اگلے رمضان تک اس نے 2500 روپے ادا کر  دیے۔ اب رمضان  1432ھ کو وہ اپن...

استفتاء مریض آدمی رمضان میں واجب آخر کی نیت  کریں تو رمضان کا روزہ ہوگا یا واجب آخر؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مریض آدمی رمضان کے مہینے میں واجب آخر کی نیت کریں تو واجب آخر سے ہی ہوگاجن کی ...

استفتاء میرے والد صاحب پہلے اونی دھاگے کا کام کرتے تھے۔ اور چونکہ والد صاحب کا زیادہ کام ادھار کا تھا تو اپنی رقم کچھ پاس موجود ہوتی تھی اور کچھ لوگوں سے لینی ہوتی تھی اور جبکہ کچھ ایڈوانس کی صورت میں مل والوں کے پاس ہوتی ت...

استفتاء فرض نمازوں کے بعد آج کل آپس میں مصافحہ کرنے کا رواج ہے۔ اور لوگ اس کو ثواب اور ضروری سمجھ کر کرتے ہیں۔ اس طرح التزام اور ثواب سمجھ کر مصافحہ کرنا شرعاً کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء جیل کے اندر بعض قیدیوں کو چکیوں/ کال کوٹھریوں میں بند کر دیا جاتا ہے۔ جو ایک دوسرے کے قریب ہوتی ہیں۔ ان کی آواز ایک دوسرے کو سنائی دیتی ہے۔ لیکن ایک دوسرے کو دیکھ نہیں سکتے۔ ان حالات میں اگر وہ جماعت سے نماز پڑھنا چ...

استفتاء بعض دفعہ زمین کے اندر خود بخود درخت پیدا ہوجاتے ہیں۔ پھر زمیندار ان خودرو  درختوں کی دیکھ بال اسی طرح کرتے ہیں جس طرح خود لگائے ہوئے درختوں کی کرتے ہیں۔مثلاً اپنی زمین سے کسی کو پودا نکال کر لے جانے کی اجازت نہی...

استفتاء وتر میں اگر دعائے قنوت پڑھنا بھول جائیں اور رکوع میں یاد آئے تو کیا دوبارہ کھڑے ہو کر دعائے قنوت پڑھ سکتے ہیں؟اور پھر رکوع میں چلے جائیں؟؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وترمیں اگر دعا ...

استفتاء اور دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ والد صاحب کی نمازوں اور روزوں کی جو قضا  ہیں ان کا فدیہ کس حساب سے نکالنا ہوگا؟ اور کیا اس کی فوری ادائیگی کرنی ہوگی یا ہم ٹھہر کر ادائیگی کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم الل...

© Copyright 2024, All Rights Reserved