• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء اکثر مسجد وں میں اہتمام کے ساتھ یعنی باقاعدہ اعلان کر کے صلاة تسبیح جماعت کے ساتھ پڑھی جاتی ہے۔ ( چار رکعت نفل) کیا یہ جائز ہے؟                                                            سائل: مقبول احمد ...

استفتاء تہجد کی نفل نماز میں سجدے یا رکوع کی حالت میں جو تسبیح پڑھی  جائے اس کا عدد طاق ہونا ضروری ہے اگر کسی کو یاد نہ رہے تو؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سجدے یا رکوع  میں تسبیحات کا طاق عد...

استفتاء دوران اعتکاف ناپاک کپڑے مسجد میں رکھنا کیسا ہے؟ جبکہ مسجد سے باہر کسی محفوظ جگہ پر ان کپڑوں کو رکھنے کا معقول انتظام نہ ہو یا چوری ہوجانے کا اندیشہ بھی قوی ہو اور نہ ہی کسی محفوظ جگہ پر منتقل کرنا ممکن ہو مثلاً معتک...

استفتاء ہمارے والد صاحب فوت ہو چکے ہیں۔ والد صاحب جو مکان ترکہ میں چھوڑ کر گئے، اس کی موجودہ مالیت سترہ لاکھ روپے ہے۔ اور ہم اسے بیچ چکے ہیں۔ اس کے علاوہ میرے پاس چار لاکھ روپے کا تجارتی مال موجود ہے۔ ایک لاکھ تیس ہزار روپے...

استفتاء سائل کا ایک علاتی بھائی  ہے جو کہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر اپنی روزی کمانے سے قاصر ہے۔ (۱) سائل کے بھائی کی عمر تقریباً ۸۰ سال کے قریب  ہوگی۔ بڑھاپے کی وجہ سے، (۲) ایک بازو کمزور ہونے کی بنا پر اور آنکھوں کی بینا...

استفتاء کیا فرماتےہیں علماءکرام قرآن کے حوالے سے1۔ يأ يها الذين آمنوا إذا قمتم إلى الصلاة ....

استفتاء کیا فرماتےہیں مفتیان شرع شریعت ایسی بستی میں جمعہ و عیدین کے متعلق جس کی آبادی  و سہولیات مندرجہ ذیل ہیں۔1۔ ایک آٹا پیسنے والی مشین ہے  اور ایک پرائمری سکول ہے۔2۔ ایک مسجد ہے ۔  3۔ آبادی تقریباً دو سو افراد پر م...

استفتاء رمضان شریف میں وتر کے بعد اجتماعی دعا ہے یا کہ نہیں؟ اس کے بارے میں بھی بتائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً وتر کی نماز کےبعدا جتماعیت ختم ہوجاتی ہے۔ پھر نفل کےبعد اجتماعی دعادرست نہیں...

استفتاء عشاء کی آخری دو نوافل بیٹھ کر پڑھنے میں زیادہ ثواب ہے یا کھڑے ہو کر اس کے بارے میں بھی  بتائے ۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً باقی نوافل کی طرح وتر کی بعد والے دو نفلوں کا ثواب بھی بیٹھ...

استفتاء نماز اوابین کی نفی کردی ہے کہ اس نماز کا کوئی وجود نہیں ہے۔ حالانکہ ہم تو اوابین کے بہت فضائل سنتے رہتے ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ان لوگوں کی یہ بات بھی درست نہیں ہے، حدیث میں ...

استفتاء امید ہے کہ آپ ایمان و صحت کی بہترین حالت میں ہونگے۔ مفتی صاحب چند مسائل کراچی میں واقع ایک بنات کے مدرسے کے حوالے سےتھے۔ برائے مہربانی توجہ فرما کر رہنمائی فرما دیں۔گلشن کے بلاک *** میں واقع**** نامی بنات کا مدر...

استفتاء 7۔ گداگر لوگ جو اللہ کے نام پر بھیک مانگتے ہیں ان کے  ہاتھ اور کپڑے بہت میلے ہوتے ہیں اور یہ بھی پتہ نہیں  ہوتا کہ ان کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا نا پاک؟ اگر ان کے ہاتھ اور کپڑے ہمارے ہاتھوں اور کپڑوں کو چھو جائیں ت...

استفتاء دریافت طلب امر یہ  ہے کہ حائضہ  عورت کے لیے ترجمہ قرآن پڑھنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً حائضہ عورت کے لیے زبان سے  ترجمہ قران پڑھنا بھی جائز نہیں۔ البتہ ہاتھ لگائے ب...

استفتاء 16۔ حلال جانوروں کا خشک گوبر اگر کپڑوں سے چھو جائے تو کیا اس سے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 16۔ ناپاک نہیں ہونگے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء 4۔ایسی چارپائی یا قالین جس پر چھوٹے بچے نے پیشاب  اور پاخانہ کردیا ہو اور پاخانہ کو صرف اس جگہ سے اٹھا دیا جائے اور دھویا نہ جائے تو کیا وہ چار پائی  اور قالین خشک ہونے پر پاک ہوجائیں گے۔ اگر پاک نہ ہوں تو پھر پاک ک...

استفتاء بڑی امید کے ساتھ خط لکھ رہی ہوں کہ آپ میرے سوالات کے جوابات ضرور دیں گے اور میری صحیح سمت میں رہنمائی  کریں گے۔ میں اس کی تمام عمر  شکر گذار رہوں گی۔ میں سخت الجھن کا شکار ہوں، لوگ مجھے پاگل اور وہمی کہتے ہیں۔ کیونک...

استفتاء 15۔ کوئی عورت ہمارے گھر میں آئے تو اس سے ہاتھ ملانا، مصافحہ کرنا اور اس کے کپڑوں کا ہمارے کپڑوں سے چھو جانا کیسا ہے؟ اگرچہ ہمیں اس بات کا علم نہ ہو کہ اس کے ہاتھ اور کپڑے پاک ہیں یا ناپاک؟ اگر ناپاک ہوں تو ہمارے کپڑ...

استفتاء اگر کسی گاؤں میں آبادی اور دیگر ضروریات زندگی کی تفصیل درج ذیل ہوتو جمعہ واجب ہے یا نہیں؟۱۔کل آبادی 3650=    ۷۔ مڈل سکول 1=           ۱۳ ابتدائی طبی کلینک...

استفتاء 1۔  متوفی صوم و صلاة کے پابند تھے، تقریباً 1953 سے تبلیغی جماعت سے باقاعدہ وابستہ تھے۔ اور 56۔ 1955 سے لاہوری رحمہ اللہ کے مرید اور خلیفہ تھے۔2۔ متوفی کے ورثاء میں پانچ بیٹے ، دو بیٹیاں اور ایک بیوہ حیات ہیں۔ تم...

استفتاء ایک عورت کا شوہر ہے اور وہ مزدوری کرتا ہے، اور جو کماتا ہے گھر میں خرچہ نہیں دیتا  اورا یک دن کی مزدوری 200 روپے   ہے۔ اس کے اوپر چالیس ہزار روپے قرضہ ہے اور گھر میں لڑائی جھگڑا کرتا ہے اور یہ خرچہ کی تنگی کی وجہ سے...

استفتاء 3۔ فقہی اصول یہ ہے کہ کسی پر دیون واجب ہوں تو دیون منہا کر کے باقی اموال پر زکوٰة  واجب ہوتی ہے۔ مگر یہ بات آج کل بہت قابل غور ہے کہ اکثر بڑے بڑے سرمایہ داروں  نے بنکوں   اور دیگر مالیاتی اداروں سے اتنے قرض لے رکھے ...

استفتاء کیا اعتکاف واجب  اور مسنون کے لیے  مسجد جماعت  شرط ہے؟ جبکہ فتاویٰ کی عبارات اس مسئلہ میں مختلف ہیں جیسا کہ مندرجہ ذیل عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ مسجد جماعت  کا ہونا ضروری ہے:1۔ " اعتکاف...

استفتاء میں ملت ٹریکٹر۔۔۔۔میں ملازم ہوں۔ اس فیکٹری میں تقریباً ایک ہزار ملازم کام کرتےہیں، فیکٹری کےاندر مسجد موجود ہے لیکن اس مسجد میں پانچ وقت کی نماز کبھی ہوتی ہے اور کبھی نہیں ہوتی۔ ( یعنی چھٹی والے دن پانچ  وقت کی نماز...

استفتاء ایک بھائی سے سنا ہے کہ کرسی وغیرہ پر بیٹھ کر مثلا دائیں پاؤں کو بائیں  ران پر رکھنا تکبر کی علامت  ہے اس کی وضاحت  فرما دیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایسی بات نہیں ہے۔ فقط واللہ تع...

استفتاء 4۔ مجھے ریح کی تکلیف ہے پیٹ میں  ہر وقت گیس رہتی ہے ۔ اس عرصہ مسجد میں بیان وغیرہ سننے کے لیے بیٹھا ہوں تو ریح آجاتی ہے اگر خارج کردوں تو صحیح ہے ورنہ پھر پیٹ تنگ کرتا ہے اب اتنے مجمع میں سے اٹھ کر بار بار مسجد  سے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved