• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء دوسرا یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ حنفی عقیدہ رکھنے والا غیر مقلدین یا اہلحدیث کے مدرسے میں تعلیم حاصل کر کے فارغ التحصیل ہو اور وہ پھر بھی حنفی مسلک کے مطابق نماز پڑھاتا ہو آیا اس  کے پیچھے بھی نماز ہو تی ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء گذارش ہے کہ ہمارے پلازے کے قریب اہل حق کی ایک مسجد موجود ہے جہاں پلازے کے بہت سے تاجر اکٹھے ہوکر نمازوں کی ادائیگی کے لیے جاتے ہیں۔ کافی عرصہ ہوا کہ ایک تاجر نے نزدیک مسجد چھوڑ  کر دور مسجد میں جانا شروع کردیا۔ ہم ا...

استفتاء ایک آدمی مسجد میں آئے اور دیکھے کہ جماعت کھڑی ہے اور وہ جلدی جلدی دوسری صف میں اکیلے کھڑا ہو جائے اور پہلی صف میں جگہ خالی ہے تو آیا اس آدمی کی نماز ہوتی ہے کہ نہیں؟ کیا اعادہ ضروری ہے؟ الجواب...

استفتاء حنفی طریقے  سے خواتین سینے پر ہاتھ باندھتی ہیں اور مرد زیر ناف ہاتھ باندھتے ہیں۔ قرآن وحدیث سے اس کا حوالہ دیجئے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً امت کے تمام فقہاء و علماء کا اس پر اتف...

استفتاء ہمارے پاس گاہک آتا ہے سونے کا زیور لینے ادھار پر۔ ہم ادھار پر فروخت کر دیتے ہیں لیکن پیسوں کی وصول یابی کے لیے بطور ضمانت وہی سونا اپنے پاس رکھ لیتے ہیں۔ گاہک جب پیسے دیتا ہے ،چاہے یکمشت دے یا قسطوں میں دے  تب ہم وہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ میں نے ایک پلاٹ دس سال پہلے پانچ لاکھ میں خریدا تھا۔ ( بیچنے کی نیت سے )، یہ پلاٹ پہلے زرعی رقبے میں تھا۔ ہم نے ایک سال کی فصل لی اور اس فصل کا عشر بھی ادا کر دیا۔ بعد میں اس زمین سے کوئی آمدنی ن...

استفتاء ہمارے پلازہ میں ایک مسجد ہے جس میں ظہر، عصر، مغرب اور عشاء چار نمازیں ہوتی ہیں۔ چونکہ صبح یہاں پر کوئی نہیں ہوتا ا س لیے فجر کی نماز نہیں ہوتی۔ کیا یہاں پر جمعہ پڑھایا جاسکتا ہے یانہیں؟ برائے مہربانی اس معاملے پر رو...

استفتاء غریب، محتاج، مستحق، نادار، اور ضرورت مندوں میں مفت خدمات اور ادویات فراہم کرنے والے ہسپتال جس میں مریضوں کے لیے ٹیسٹ کی سہولت ایکسرے ، کمپیوٹرائز، ڈائیلائس کی مشین ، عارضی سانس لینے کی مشین یعنی وینٹی لیٹر مشین کے ع...

استفتاء ایک شخص نے دکان کرایہ پر لی ہے اور اس نے ایڈوانس رقم 50 ہزار روپے مالک کے پاس رکھوائی ہے۔ سال گذرنے کے بعد اس شخص پر زکوٰة فرض ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اصل میں یہ رہن ک...

استفتاء 1۔ مسافر قصر کی نیت کے ساتھ اگر مقیم کی اقتداء کر لے تو کیا حکم ہے؟   (محمد اسماعیل) الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔قصر کی نیت کے ساتھ مقیم کی اقتداء کرنے سے نماز میں نقصان نہیں آتا لی...

استفتاء ایک شخص بسلسلہ ملازمت روزانہ صبح لاہور سے گوجرانوالہ کا سفر کرتا ہے۔ اور شام کو واپس گھر لاہور آجاتا ہے۔ کیا یہ شخص دوران قیام بمقام گوجرانوالہ نماز قصر ادا کرے گا یا پوری نماز ادا کرے گا؟ (محمود احمد) ...

استفتاء اس مسئلہ میں  اشکال یہ تھا کہ وضو کرکے گیلے پاؤں کارپٹ پر لگتے تھے  پہلے، پھر جائے نماز بچھاتے تھے۔ کیا اس صورت میں بھی نمازیں ہوئیں؟ (کیا نمازیں صحیح ہونے کی یہ وجہ ہے کہ صرف پاؤں کی جگہ ناپاک ہوتی تھی؟ ) اور اب بھ...

استفتاء ہمارا ایک کپڑے کا ادارہ ہے، جس میں سوئی گیس کی کمپنی سے ایک بینک گارنٹی پر انٹرسٹ ملا ہے، جو ہم نے بینک میں علیحدہ اکاؤنٹ میں رکھا ہے ۔ کیا ہم اس رقم کو اپنے ذاتی کام یا ادارہ کے کام میں لاسکتے ہیں یا نہیں؟ یا اپنے ...

استفتاء ۱۔ ایک شخص**** کی اولاد میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں تمام شادی شدہ ہیں تو بڑا بیٹا **** ایک بیوہ اور ایک بیٹی چھوڑ کر انتقال کر جاتا ہے تو مذکورہ بیوہ اور پوتی اپنے دادا اور سسر **** کی وراثت سے حصے کی حقدار ہونگی...

استفتاء میری عادت یہ ہے کہ  میں ہر وقت ہونٹ چباتا رہتا ہوں، سردیوں میں چونکہ ہونٹوں پر خشکی ہوتی ہے جس کی وجہ سے تھوڑا بہت کھال کا ٹکڑا وانتوں کے ساتھ لگ کر منہ میں چلاجاتا ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ  یہ صورت حال کئی دفعہ نماز میں ...

استفتاء ہماری مسجد میں ہر نماز کے بعد نمازی حضرات امام صاحب سے اور آپس میں ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں۔ خصوصاً فجر کے بعد، اور ان  لوگوں کا کہنا ہے کہ اس عمل سے خیر و برکت حاصل ہوتی ہے۔ الجواب :بسم ا...

استفتاء قبر میں میت کو قبلہ رو لٹانے کے وجوب یا مسنون ہونے میں علمائے کرام کی مختلف آراء ہیں جن میں سے اس کے سنت مؤکدہ ہونے کا قول راجح معلوم ہوتا ہے۔ جیسا کہ علامہ شامی رحمہ اللہ نے فتاویٰ شامی میں اس کی تصریح کی ہے۔ فتاوی...

استفتاء ہمارے علاقے کلی اپوزئی ژوب میں ایک طریقہ بہ نیت ثواب اسلامی رفع حاجت و دفع آفت کے لیے گذشتہ عرصہ دراز سے چلا آرہا ہے۔ کہ قرآن شریف چادر میں ڈال کر پھر دو مولوی صاحبان چادر کے دونوں کناروں کو پکڑ کر لوگ لپٹی ہوئی قرآ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے کہ مسجد کی توسیع اور تعمیر کے لیے مسجد کو شہید کیا گیا۔ تو متبادل جگہ نہ ہونے کی وجہ سے نمازوں کا سلسلہ جاری نہ رہ سکا۔ کوشش کے باوجود متبادل جگہ کا انتظام نہ ہوسکا۔ مسجد کے قرب و جوار میں تمام محلہ...

استفتاء میرے بھائی کی بیوی کا پہلے حمل  کا آپریشن ہوا تھا، جس میں بہت خرچہ ہوا۔ پھر جب دوسرا حمل سے  پیدائش کا وقت قریب ہوا تو اس کے لیے جو پیسے جمع کر رکھے تھے ، بھائی نے یہ نیت کی دل میں پختہ کہ" اگر آپریشن نہ ہوا/ آسانی ...

استفتاء ****کے پاس اپنی دکان ہے، فریج ہے ، موٹر سائیکل ہے، یعنی ضرورت کی چیزیں ہیں، لیکن وہ  خراد کا کام کرتا ہے اور جتنی آمدنی ہوتی ہے وہ گھر والوں پر روز کے روز پوری ہو جاتی ہے۔ گرمیوں میں سیزن ہوتا ہے لیکن اتنی زیادہ بچت...

استفتاء اگر نابالغ ہونے کی حالت میں کئی روزہ توڑ دے تو کیا بالغ ہونے کے بعد اس کی قضا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اس کی قضا نہیں ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم...

استفتاء کوئی آدمی بھولے سے بغیر وضو نماز پڑھے اور بعد میں وقت کے اندر یا وقت گذرنے کے بعد یاد آجائے تو اب اس کی ذمہ میں قضا کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر ضروری ہے تو پھر کس طرح قضا کرے گا؟ وقت کی نماز سے پہلے یا بعد میں ؟ اس ط...

استفتاء بندہ جس جگہ کا م کرتا ہے وہاں مساجد بریلوی مکتب فکر کی ہیں۔ کیا اس مکتب فکر کے امام صاحبان کے پیچھے نماز ادا  ہو جاتی ہے؟ جبکہ دلی طور پر ان سے عقیدت نہیں ہو سکتی۔ یہ میرا دل کہتا ہے۔ ازراہ مہربانی تحریر فرمادیں کہ ...

استفتاء ایک مقیم آدمی جو کہ ایک مسجد میں آیا۔ اور اس کا گمان یہ تھا کہ مسجد میں نماز جماعت کےساتھ ہو چکی ہے، حالانکہ مسجد میں نماز ہوئی نہیں تھی۔اور وہاں چند مسافر آدمی موجو د تھے۔ اس مقیم آدمی سے ایک مسافر آدمی نےکہا کہ  آ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved