• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ الله و برکاتہتین رکعات وتر نماز کی نیت کی اور دو رکعت پڑھنے کے بعد بھولے سے ایک طرف سلام پھیر دیا اور منہ سے یہ الفاظ نکلے: ’’یا الله پاک‘‘ پھر تیسری رکعت کے لیے کھڑا ہو گیا اور آخر میں سجدہ ...

استفتاء اگر کسی سے لڑائی  میں قرآن کی قسم کھا لیں کہ اب ہم تم سے بات نہیں کریں گے اور بعد میں ملنا جلنا ہو جائے تو اس قسم کا کیا کفارہ ہو گا؟وضاحت: قسم کے الفاظ بتائیں؟جواب: میں قسم کھاتی ہوں قرآن کی کہ تم سے رابط...

استفتاء کیا فرماتے ہیں معزز مفتیان کرام اس مسئلہ میں کہ زید نے اللہ کے نام پر ایک  دیگ کی منت مانی ہوئی تھی لیکن  لاک ڈاؤن کے باعث مدارس میں تعطیلات تھیں جس کی وجہ سے اس کی تکمیل نہ ہو سکی۔ اب زید اگر اس دیگ کی قیمت کے براب...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہپرفیوم لگانے سے نماز ہوجاتی ہے کیا؟اکثر حضرات کہتے ہیں کہ اس سے نماز نہیں ہوتی،اس میں الکوحل ہوتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس پرفیوم میں الکو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ (1) کیا زوال کے وقت کوئی بھی نماز پڑھنا سجدہ کرنا منع ہے؟ (2)اور اگر ایسا ہے تو کون کون سا وقت ہوتا ہے جس میں نماز پڑھنا اور سجدہ تلاوت وغیرہ کرنا منع ہے؟ ...

استفتاء گھر میں عورت اکیلی ہے اور اس کی چھوٹی بچی  ہے، دوران نماز اگر بچی رو پڑے تو کیا نماز پڑھتے ہوئے وہ اپنی بچی کا جھولا جُھلا سکتی ہے یا نہیں؟ ورنہ نماز قضا ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ الجواب :بسم اللہ...

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً صورت مسئلہ یہ کہ مثلاً زید نماز پڑھا رہا ہے، اب نماز پڑھاتے پڑھاتے مجمع کثیر ہو گیا اور اس وقت مثلاً ایک یا دو رکعت ہو چکی تھی۔ اب پیچھے سے مثلاً عمر آئے تو انہوں نے دیکھا کہ مجمع بڑھتا جا رہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عشاء کی نماز سے پہلے کسی نے وتر پڑھ لیے، آیا عشاء کی نماز کے بعد دوبارہ وتر پڑھنے ہونگے یا نہیں؟جبکہ ایسا کرنا بھولے سے ہو گیاہو کہ وتر پہلے ادا کر لئے۔ ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہ1۔برائلر مرغی کا کیا حکم ہے؟ اور اوجھڑی حلال ہے یا حرام ؟وضاحت کر دیں۔ جزاک الله2جہاں کوئی ٹی وی دیکھ رہا ہو وہاں نماز پڑھ سکتے ہیں یا مکروہ ہے؟اور موبائل میں ویڈیو میسج آتے ہی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیانومولود بچے کے کان میں اذان اسی وقت دینی ضروری ہے یا دوتین دن کےبعد بھی دی جاسکتی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً نومود بچے کے کان میں جتنی جلدی ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ(1)اذان کاجواب کیسے دیناچاہیے (2)اذان کا جواب دینے کی فضیلت کیاہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔اذان کے جواب کاطریقہ یہ ہے کہ جو الفاظ مؤذن کہے وہی...

استفتاء 1-کارپٹ پر بچہ پیشاب کرتا ہے ،اسے کپڑے سے صاف کردیں اورکارپٹ خشک ہوجائے۔اوروہاں گیلے پاؤں لگ جائیں تو پاؤں پاک ہیں یا ناپاک؟2- کارپٹ پاک کیسے کیا جائے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء پوچھنا یہ ہے کہ حیض و نفاس کی حالت میں عورت قرآن پاک کی آیت لکھ سکتی ہے؟ جبکہ لکھتے وقت منہ سے نہ پڑھے، اور قلم سے لکھے اور ہاتھ یا جسم کا کوئی حصہ لکھائی پر نہ پڑے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء ہمارے گھر پرسرکاری پائپ لائن کاپانی آتاہے تو اس میں کبھی کبھی بوآنے لگتی ہے تو اس کاکیاحکم ہے؟اورکبھی تھوڑا تھوڑاسارنگ بدلا ہوتاہےتوشرعا کیاحکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگرمذ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے حیض عام طور پر پاکی کے 19 یا 20 دن گزرنے کے بعد آتا ہے ،اگر ایک مہینے دس تاریخ کو آیاتو اگلے مہینے 7یا 8 تاریخ کو آئے گا اور ایام حیض 8 سے 9 تک ہوتے ہیں۔پچھلے ...

استفتاء اگربیوی سے ہمبستری کرنے کےبعد یا رات کو احتلام ہونے کے بعد یا اپنے ہاتھ سے خواہش پوری کرنے کےبعد جب غسل فرض ہوجاتا ہے تو غسل سے پہلے پیشاب کرنا فرض ہے یا پیشاب کرنے سے پہلے غسل کرسکتے ہیں؟ الج...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہسوال یہ ہے کہ میرے ناخن پر ایلفی گر گئی جو ایک مکھی سے بھی کم مقدار میں تھی اور مجھے پتہ نہیں چلا، آٹھ دس دن تک اسی طرح نماز پڑھتا رہا۔  آج ہی معلوم ہوا تو کیا اس طرح میرا وضو او...

استفتاء ایک شخص وضو کرتے وقت برتن مثلا ٹب یا برتن میں ہاتھ ڈال کر وضو کے اعضاء پر پانی ڈالتا ہے تو کیا ٹب میں ہاتھ ڈال کر اعضاء وضو پر  پانی ڈالنے سے ٹب یا برتن کا پانی مستعمل ہو جائے گا یا نہیں؟ الجو...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ2۔ہاتھ کی پشت پر پھولوں وغیرہ کے نقوش بنے ہوئے ہوں تو کیا وضو و غسل ہو جاتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 2۔ہاتھ کی پشت پر مہندی کے ذریعے ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمفتی صاحب میرے ناخنوں کی ہئیت ایسی ہے کہ جب وہ بڑھ جاتے ہیں تو ان کے نیچے پانی نہیں پہنچتا تو کیا بڑھے ہوئے ناخنوں کے نیچے والا حصہ دھونا فرض ہے۔ الجواب :بسم...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر شرعی تالاب بنانا ہو تو اس کا طول وعرض تو دہ در دہ (10×10) ہوگا لیکن اس کی گہرائی کتنی ہوگی؟ مدلل جواب دے کر عنداللہ ماجور ہوں الجواب :بسم...

استفتاء بارش کے کھڑے پانی میں کپڑے بھیگنے کا کیا حکم ہے، جبکہ پانی سڑک پر بہت زیادہ ہو، اس سے بچنا ناممکن ہو۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بارش کے کھڑے پانی میں اگر نجاست کا ملنا یقینی نہ ہو ی...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ الله وبرکاتہآنکھوں میں جو کاجل لگاتے ہیں، اس سے وضو ہو جاتاہےیا اتارنا ضروری ہے؟شیٹل کاجل سرمے کی طرح ہی ہوتا ہے لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے اس سے وضو نہیں ہوتا. صحیح بات کی رہنمائی فرمائیں. ...

استفتاء حیض کی عادت 9 دن کی ہے کبھی کبھی 10 دن ہو جاتی ہے۔ اب عادت کونسی شمار ہو گی 9 دن یا 10 دن؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب تک حیض کا خون دس سے اوپر نہ چلا جائے اس وقت تک اگر کسی مہینے ...

استفتاء عام طور پر لوگ رات کو سیکس کرتے ہیں ہیں،سیکس کے بعد میں اپنے نائٹ ڈ ریس پہنتا ہوں شلوار ، قمیض  اور بنیان،ان تینوں چیزوں کو الگ سے دھونا ہے؟یا صرف شلوارکےاس حصےکو جو میرے نجی حصے کو چھوتا ہےاور مائع سے گندہ ہو جاتا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved