• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء سوال : کیا ارتدار کے بعد دوبارہ ایمان لانے پر عبادت نماز روزہ دہرانا ہوتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اتداد کے بعد سوائے حج کے کسی عبادت کی قضاء نہیں ہے۔...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ ہر طواف کے بعد نفل پڑھنا بہتر ہے یا اگر رش کی وجہ سے دو تین طواف اکٹھے کرکے ایک ساتھ نفل پڑھ لیں ۔۲۔ اگر وضو کی وجہ سے طواف مکمل نہیں ہوا یا کوئی اور وجہ سے تو جہاں چھوڑا وہ...

استفتاء کیا حج یا عمرہ کے سفر میں ایک سفر میں پچاس طواف کرنے سے ہی جنت واجب ہو تی ہے یا جس نے اپنی زندگی میں پچاس عمرے کیے اس پر جنت واجب ہے؟اس بارے میں صحیح کیا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میرا سوال ہے کیا قرآن کو بغیر وضو کے چھوا جاسکتا ہے ؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ بغیر وضو قرآن چھونا منع ہے اور دلیل دیتے ہیں لایمسہ الا المطہرونوعلیکم السلام ورح...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور میں کوئی عیب نہیں ہونا چاہیے مگر اس کے برعکس جانور کو خصی کروانا اس کو ایذاء دینے کے مترادف تو نہیں اور اس میں عی...

استفتاء السلام علیکممیرا سوال یہ ہے کہ جن پر زکوٰۃ واجب ہو اگر ان کے پاس ضروریاتِ زندگی، ضرورت سے زائد ہوں  اور وہ پورا سال استعمال میں  بھی نہ آتی ہوں  تو کیا ان چیزوں  کی بھی زکوٰۃ دیں  گے؟وضاحت مطلوب ہے:وہ چ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک گھر کے افراد آپس میں مشترک قربانی کرتے ہیں چونکہ سارے افراد ایک ہی گھر میں رہتے ہیں تو قربانی کرنے کے بعد یہ افراد آپس میں گوشت تقسیم نہیں کرتے بلکہ سارا گوشت اکٹھا کر کے سار...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبراہ کرم قرآن اور سنت کے مطابق آگاہ کریں کہ میں نے ایک عدد دوکان ساڑھے چار لاکھ میں خریدنے کا سودا کیا ہے اس مد میں آج دن تک میں دو لاکھ بائیس ہزار روپے نقد درکان کے مالک کو ادا...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ ہم پاکستان سے حج تمتع کر نیت سے عمرہ کا احرام باندھ کر مکہ مکرمہ آئے اور عمرہ کرکے احرام اتار دیا ۔اس وقت ہم مدینہ منورہ میں ہیں او یہاں سے ہم نے سترہ اگست بروز جمعہ (یعنی ...

استفتاء زید کااپنا ایک گھر ہے جس میں وہ خود اپنی فیملی کےساتھ رہائش پذیر ہے اور اس کا ایک اور گھر ہے جو کہ مشترک ہے عمر کے ساتھ۔ اور اس دوسرے گھر کو کرایہ پر دیا گیا, ماہانہ جو کرایہ آتا ہے اس کا آدھا حصہ زید کو ملتا ہے۔لیک...

استفتاء ایام حیض میں آیۃ الکرسی ،منزل ،قرآنی لمبی دعائیں پڑھ سکتے ہیں ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۱۔ وہ آیات جن میں حمد وثنا ء کا معنی ہے یا تعوذ کا معنی ہے یا آیات شفاء ہیں انہیں ان کے...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ محترم مفتی صاحب !نبی کریم ﷺ کے لیے جو قربانی کی جائے اس جانور کے گوشت کی تقسیم کا کیا حکم ہے؟۲۔ موبائل پر قرآن بغیر وضو کے پڑھ سکتے ہیں ؟۳۔            اگر پڑھ سکتے ہیںت...

استفتاء السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ۱۔ عورتوں کا نماز میں اگر ستر کھل جائے یا پھر سر کے بال نظر آنا شروع ہو جائیں اور پتہ نہ چلے اور نماز کے بعد معلوم ہو کہ ایسا معاملہ ہوا ہے تو کیا نماز ہو جاتی ہے؟۲۔ کیا عورت...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہہمارے گھر کے پاس تقریبا چار کنال پر مشتمل عیدگاہ /جنازہ گاہ ہے ۔چھوٹی سی چار دیواری تو ہے اس کے پاس کے لوگوں نے وہاں کوڑاکرکٹ ڈال رکھا ہے۔اور لوگوں نے اسے بطور راستہ اختیار کیا ہوا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر کوئی شخص شرعی مسافت طے کر کے ایک جگہ پہنچے اور وہاں   نماز کا وقت ہو جائے تو اب اگراس کے پاس  اتنا وقت ہو کہ وہ اپنے مقام پر جا کر پوری نماز پڑھ سکتا ہے تو کیا وہ مقام پر جا کر...

استفتاء السلام علیکم ! کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ دسویں ذی الحجہ کو منی میں ہمارے ایک ساتھی حاجی صاحب جنہوں نے ابھی اپنا حلق نہیں کروایا تھا وہ اپنے ساتھی حجاج کرام کا حلق کررہے تھے، ہم نے منی میں موجود جامعہ...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ1۔ میرے لیے کوئی وظیفہ بیان کریں،  میرا عبادات میں دل نہیں لگتا ہے میں نماز پڑھنے کے لیے جب مصلے پر جاؤں تو اسی وقت میرا دل کرتا ہے میں نہ پڑھو۔2۔ میں بہت کوشش کرتی ہوں کہ تلا...

استفتاء مفتی صاحب ایک جماعت 7 ماہ کیلئے افریقہ کے ایک ملک میں   جارہی ہے وہاں   کے لوگ مثل اول کے بعدمیں   نماز عصر پڑھ لیتے ہیں   مثل ثانی کے گذرنے کا انتظار نہیں  کرتے توکیا حنفی حضرات کا ان کے پیچھے نماز پڑھنا درست ہے؟ ت...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص آٹھ ذی الحجہ سے ایک ہفتہ پہلے حج کے لیے جارہا ہے اور وہاں مسافر ہو گیا ہے کیا اس صورت میں بقر عید کی قربانی بھی کرے گا یا نہیں ؟ الج...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہبڑی عید کے دنوں میں جب نماز ختم ہو تو پہلے تکبیر تشریق پڑھیں یا اللہ اکبراور استغفر اللہ پڑھیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلے تکبیر تشریق پڑھیں ا...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمیری بیوی کو اٹھرا کا مسئلہ ہے اس کا علاج میڈیکل میں نہیں۔میرے تین بچے فوت ہو چکے ہیں اور ایک حمل ضائع ہوا ہے، بچے پیدائشی نقص رکھتے تھے یعنی اوپر والا ہونٹ، جبڑا اور تالو نہ ہوتا ...

استفتاء بیت الخلاء میں قضائے حاجت کرتے وقت قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کرنے کا کیا حکم ہے؟مسئلہ پوچھنے کی وجہ یہ ہے کہ میرے تایا ابو سعودی عرب کا حوالہ دے رہے ہیں کہ وہاں پر بعض مقامات پر قبلہ کی طرف پیٹھ کرتے ہیں، جس کی وج...

استفتاء ایک بکرا قربانی کے تین دن بعد پیدا ہوا آیا وہ اگلے سال قربانی پے لگ سکتا ہے ؟جبکہ اس کی عمر تین دن کم ہے سا ل میں سے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سال سے کم عمر کا بکر ا قربانی میں نہ...

استفتاء کالاڈھاکہ موجودہ تورغرکے قبیلہ حسن زئی کے وسطی علاقے میں دریا کے کنارے تین گائوں  آباد ہیں ان میں سے ہر ایک گائوں الگ نام سے موسوم ہے ۔وہ یہ ہیں پلوسہ ،نیوکلے ،گھڑی جبکہ نیوکلے باقی دونوں گائوں کے درمیان واقع ہے اور...

استفتاء اگر کسی کی تراویح رہ جائے ان کو تہجد میں پڑھ لے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پڑھ سکتا ہے ۔...

© Copyright 2024, All Rights Reserved